کامران بنگش پر 9 مئی کو سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔ پولیس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کینیڈا نے بھارت سے 41 سفارت کار واپس بلا لیے
گزشتہ دنوں مودی سرکار نے کینیڈا کے سفیر کو ہی ملک بدر کردیا تھا۔
مزید پڑھیئےغزہ میں اسرائیلی بمباری سے تاریخی مسجد شہید
اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 3 ہزار 900 سے زائد ہوگئی۔
مزید پڑھیئےشیر افضل مروت پر کانسٹیبل پر گاڑی چڑھانے کی کوشش کا مقدمہ درج
شیر افضل مروت اور اس کے 2 ساتھیوں نے سپریم کورٹ پارکنگ میں مجھ پر تشدد کیا۔
مزید پڑھیئےپاکپتن، 45 ہزار کےعوض فروخت کی گئی بچی لاڑکانہ سے بازیاب
بچی کو فروخت کرنیوالی دو خواتین سمیت سات ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےفوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل، عام انتخابات کا کیسں سماعت کیلیے مقرر
سپریم کورٹ نے مقدمے کے فریقین کو باقاعدہ نوٹسز بھی جاری کردیے۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کی اسلام آباد کی آمد کا شیڈول سامنے آ گیا
غیرملکی ائرلائن کی خصوصی فلائٹ ایف زیڈ 4525، پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 9بجے دبئی سے اُڑان بھرے گی ۔
مزید پڑھیئےورلڈکپ، آسٹریلیا کی دھواں دار بیٹنگ،پاکستان کو368رنز کا ہدف
مارش 109 گیندوں 9 چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے 21 ، ڈیوڈ وارنر 124 گیندوں پر 9 چھکوں اور 14 چوکوں کی مدد سے 163 بناکر آؤٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف کا فضائی مشق ”انڈس شیلڈ 2023“ کا مشاہدہ
ترکی، آذربائیجان اور ہنگری کے ائیر چیفس بھی معزز مہمانوں میں شامل
مزید پڑھیئےسی پیک پاکستان اور چین کے مضبوط تعلقات کا عکاس ہے،نگران وزیر اعظم
بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ چیلنجوں سے نمٹنے کا بہترین ذریعہ، کاکڑ، پاکستان کےساتھ تعلقات کا فروغ چاہتے،شی جن پنگ
مزید پڑھیئےکینیا: جعلی وکیل نے 26 مقدمات جیت کر سب کو حیران کردیا
نقلی برائن میونڈا حیرت انگیز طور پر تمام کیس جیت گیا،اصل برائن میونڈا وکیل کی شکایت پر جعلی وکیل پکڑا گیا
مزید پڑھیئےغزہ پر حملے جاری،مزید 433 فلسطینی شہید، شہداء کی تعداد 3700 سے تجاوز
2000 اسرائیلی ہلاکتوں کی تصدیق،2000صیہونی فوجی ہلاکتوں کی تصدیق، پاکستان اور روس نے امداد رونہ کردی،غزہ پرحملہ گھناؤنا جرم سمجھتے، محمد بن سلمان
مزید پڑھیئےجہاز میں بم کی اطلاع پر مانچسٹر ایئرپورٹ عارضی طور پر بند
تاحال طیارے میں کوئی بم نہیں ملا، طیارے میں بم کی اطلاع پولیس کو ای میل کے ذریعے دی گئی
مزید پڑھیئےجنوبی وزیرستان میں شہید سپاہی ساجد اعظم اعزاز کیساتھ سپرد خاک
نماز جنازہ ضلع کوٹلی آزادکشمیر میں ادا کی گئی،نماز جنازہ میں سینئر حاضر سروس فوجی افسروں، عزیز و اقارب اور اہل علاقہ نے شرکت کی
مزید پڑھیئےزائد قیمت پردوائیں فروخت کرنیوالوں کیخلاف کارروائی،میڈیکل اسٹورسیل
ایم اے جناح روڈ پر مختلف فارماسیز پر چھاپے، ایم آر پی میں ٹیمپرنگ پر مختلف فارماسیز پر دو لاکھ روپے کے جرمانے
مزید پڑھیئےورلڈ کپ: بھارت نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
فاتح بھارتی ٹیم نے 257 رنز کا ہدف 42 ویں اوور میں 3 وکٹوں پر پورا کیا,مرد میدان کوہلی 103 رنز بنا کر ناٹ آئوٹ ، شبمن گل نے 53 رنز کی اننگز کھیلی
مزید پڑھیئےکراچی:سرکاری ہائیڈرنٹس پر جنرل پبلک سروس کے کوٹے میں50 فیصد اضافہ
ساتوں سرکاری ہائیڈرنٹس پر جنرل پبلک سروس کے تحت یومیہ 6 لاکھ گیلن پانی فراہم کیا جائے گا, الہیٰ بخش بھٹو
مزید پڑھیئےسید عدنان رضوی سیکریٹری کوالٹی کنٹرول بورڈ تعینات،نوٹیفکیشن جاری
گزشتہ کئی برس سے ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے سربراہ ہیں
مزید پڑھیئےقائم مقام امریکی قونصل جنرل کی وزیر داخلہ سندھ سے ملاقات
حارث نواز نے وفد کو داخلی سلامتی سمیت اقلیتوں کے حقوق سے متعلق آگاہ کیا
مزید پڑھیئےفلسطینی خاتون سیاست دان ڈاکٹر جمیلہ الشنطی بھی شہید
الشنطی "حماس" کے سیاسی بیورو کی رکن تھیں،10 سال تک سعودی عرب میں بھی بطور استانی خدمات انجام دیں
مزید پڑھیئےیک جہتی : کل 42 ملک فلسطین سے براہ راست نشریات کرینگے
نشریات او آئی سی کی ذیلی کمیٹی کے ارکان ممالک کے ٹی وی چینلز ، ریڈیو اسٹیشنز پر چلے گی
مزید پڑھیئےوطن واپسی میں حائل قانونی رکاوٹیں دور،نواز شریف جدہ سے دبئی پہنچ گئے
سابق وزیراعظم غیرملکی پرواز سے ہفتے کو اسلام آباد روانہ ہونگے
مزید پڑھیئےشمالی،جنوبی وزیرستان میں جھڑپیں،کمانڈرسمیت6 دہشتگردہلاک،4 جوان شہید
شہدا میں لانس نائیک تبسم الحق،سپاہی نعیم اختر،سپاہی عبد الحمید،سپاہی فرمان علی شامل،کمانڈرحضرت زمان دہشتگردی کے واقعات میں مطلوب تھا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےاسرائیل کو اسلحہ فراہم کرنے پر امریکی کا اعلیٰ افسر مستعفی
میرے لیے امریکی حکومت کی اسرائیل کو مسلسل فوجی امداد کی فراہمی کی پالیسی سے اتفاق کرنا ممکن نہیں ۔جوش پال
مزید پڑھیئےالیکشن اور فوجی عدالتوں کے کیسز مقرر ہونے والے ہیں، چیف جسٹس
مشکل مقدمات آنے والے ہیں جس کے دوران دیگرکیسز سننا مشکل ہو گا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھیئےپشاور، زیادتی کے بعد بچی کا قتل، ملزم کو 3 بار سزائے موت
ملزم آصف رضا کو 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہو گا۔
مزید پڑھیئےمعروف قانون دان ایس ایم ظفر انتقال کر گئے
ایس ایم ظفر معروف وکیل بیرسٹر علی ظفر کے والد تھے، ان کا شمار ملک کے بڑے قانون دانوں میں ہوتا تھا۔
مزید پڑھیئےمیٹرک بورڈ میں جعلسازی کی تحقیقات تیز
نتائج میں ٹمپرنگ کرانے والے عمران بٹ کو تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کا حکم
مزید پڑھیئےکراچی میں خطرناک موسمی وائرس کا حملہ
ہر چھٹا شہری وائرل انفیکشن میں مبتلا ہو رہا ہے- بچے زیادہ متاثر- علامات میں ناک بہنا- کھانسی- متلی- تھکن اور جسم میں درد شامل ہے-
مزید پڑھیئےضمانت پررہا ملزمان کو کسی اور مقدمہ میں گرفتار نہ کرنے کا پشاور ہائیکورٹ…
چوری کے ملزم کو عدالت ضمانت دے تو باہر جا کر قتل کردے،کیا قتل کے بعد پولیس اس ملزم کو گرفتار نہ کرے؟جسٹس سردار طارق مسعود
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos