یہ اضافہ دسمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیاہے جس پر نیپرا یکم فروری کو سماعت کرے گا ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی سمیت سندھ میں کل سے سردی کی پیشگوئی
شہر میں 45 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےکراچی بندرگاہ پر پھنسا لائیبرین جہاز نکال لیاگیا
گزشتہ روز اس کو نکالنے کے لیے کی جانے والی پہلی کوشش ناکام ہوگئی تھی۔
مزید پڑھیئےکراچی کے بعد اسلام آباد کو بھی کرونا نے دبوچ لیا
دو سال میں پہلی بارایک روزکے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ۔
مزید پڑھیئےانارکلی دھماکا۔ 3 مشکوک افراد کی نشاندہی ہوگئی
مبینہ سہولت کار بم کا پارسل لانے والے دہشتگرد سے بذریعہ فون رابطے میں تھے، تینوں میں سے ایک شخص نے دھماکہ خیز مواد رکھا جبکہ دو نے معاونت کی ۔
مزید پڑھیئےبہاولنگر میں دکاندار نے بھکارن پرگرم گھی پھینک دیا
لڑکی کا چہرہ اور گردن سمیت 40 فیصد جسم جھلس گیا۔متاثرہ لڑکی کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےپاک فوج دنیا کی 9ویں طاقتورترین فوج بن گئی
امریکی فوج پہلے ،روسی فوج دوسرے اور چینی فوج تیسرے نمبر پرہے ۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں مزید 23 افراد کرونا کی بھینٹ چڑھ گئے
گزشتہ 24 گھنٹوں میں7 ہزار 678 نئے کورونا کیسز سامنے آئے۔
مزید پڑھیئےکرونا کو مذاق سمجھنے والی گلوکارہ جان کی بازی ہارگئی
چیک ری پبلک کی 57 سالہ گلوکارہ نے مہلک وبا کو مذاق سمجھا اورانہوں نے ہیلتھ پاس حاصل کرنے کیلیے جان بوجھ کرانفیکشن کو دعوت دی۔
مزید پڑھیئےپاکستان کی چین کو برآمدات ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں
چین پاکستان اقتصادی اور تجارتی تعاون باہمی طورپرفائدہ مند ہے۔
مزید پڑھیئےمینز ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئرکا بھی اعلان۔ کین ولیمسن کپتان
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فواد عالم، حسن علی اورشاہین شاہ آفریدی ہیں۔
مزید پڑھیئےون ڈے انٹرنیشنل ٹیم آف دی ائیرکا اعلان۔بابراعظم کپتان مقرر
گزشتہ روزآئی سی سی کی جانب سے ٹی 20 ٹیم آف دی ائیرکا اعلان کیا گیا تھا جس کا کپتان بھی بابراعظم کو مقررکیا گیا تھا ۔
مزید پڑھیئےنواز شریف ٹھیک ہیں،واپس آکر سزا پوری کریں ۔ ڈاکٹر یاسمین راشد
نواز شریف کھاتے پیتے ، چلتے پھرتے ہیں ،میڈیکل بورڈ کی رپورٹ مل گئی جو محکمہ داخلہ کوارسال کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےبیوی،بچوں کو قتل کرنے والے شخص کو4 مرتبہ سزائے موت کا حکم
مجرم پرایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائدکیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےکرونا فنڈ میں 40ارب کی بےقاعدگیوں کی رپورٹ عام کی جائے ۔ مریم اورنگزیب
صحت کارڈ پرآج کل بہت اشتہارات ہیں اس پرکافی دیہاڑی لگی ہے، جب صحت کارڈ کا آڈٹ ہوگا تو وہاں بھی اسی طرح کی صورتحال ہوگی۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےبھارتی آرمی چیف جنگی مجرم قرار
برطانوی تنظیم نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم پر دستاویزی رپورٹ تیار کرلی- دو ہزار سے زائد ثبوت و شواہد اکٹھے کیے گئے ہیں-
مزید پڑھیئےلاہور.دکان میں دھماکے سے3 افراد جاں بحق۔25 زخمی
دھماکے سے چار موٹر سائیکلوں کو آگ لگ گئی،عینی شاہدین کے مطابق دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کا سندھ اسمبلی کے سامنے احتجاج 21 ویں روز میں داخل
شہریوں کا جوش و خروش برقرار ۔ حقوق کے لئے جماعت اسلامی کا ساتھ دینے کا عزم
مزید پڑھیئےتوہین رسالت کی مرتکب عورت کو سزائے موت کا حکم
عنیقہ کو بیس سال قید- دو لاکھ جرمانہ کی بھی سزا- انسداد سائبر کرائم عدالت راولپنڈی میں سماعت ہوئی۔
مزید پڑھیئے12سال کی عمرکے طلبا کو ویکسین لازمی لگوانی ہوگی،نوٹیفکیشن جاری
12سال سےکم عمر طلبا 50 فیصد حاضری کے ساتھ اسکول آئیں گے۔
مزید پڑھیئےمری کو ضلع کا درجہ دینے کی منظوری
تحقیقاتی ٹیم نے آئندہ حادثات سے بچنے کیلیے وزیراعلیٰ کو سفارشات پیش کی تھیں۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں کورونا سےمزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح گیارہ اعشاریہ پانچ پانچ فیصد ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھیئےٹارگٹڈ آپریشن میں 80 حوثی ہلاک- کمیونی کیشن سینٹر- گودام تباہ
عرب اتحادی فورسز کے جبل النبی پر ڈرون و فضائی حملے- یو اے ای حملے پر سلامتی کونسل اجلاس بلانے کا مطالبہ
مزید پڑھیئےمری میں شدید برفباری کا الرٹ جاری
جمعہ کی شب سے ملک میں بارشوں نیا سلسلہ داخل ہو گا۔
مزید پڑھیئےدبئی میں دنیا کا بڑا کالا ہیرا پہلی بارمنظرِعام پر
انیگما گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں درج-20 جنوری تک نمائش ہوگی۔
مزید پڑھیئےتوہین عدالت کیس۔ سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم پر فرد جرم عائد
آئینی عدالت کےساتھ بہت مذاق ہوگیا، عدالت لائسنس نہیں دےسکتی کہ کوئی ایسےبےتوقیری کرے۔چیف جسٹس اطہر من اللہ
مزید پڑھیئےرانا شمیم کی کردار کشی روکنے کی درخواست مسترد
رانا شمیم جلدی روسٹرم پر آجائیں ، فرد جرم عائد کرنی ہے ۔ عدالت
مزید پڑھیئےکراچی میں کورونا کے مثبت کیسزکی شرح 41 فیصد ہو گئی
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7 ہزار 670 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے تین ہزار149 مثبت کیسز آئے ۔
مزید پڑھیئےخواجہ آصف کو عمران خان کے بیان پر جرح کا حق مل گیا
وزیراعظم عمران خان نے سال 2012 میں خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کا آج حسن اسکوائر پر خواتین دھرنے کا اعلان
کراچی کو مشرف دور کے اختیارات نہیں دیتے نہ سہی، ذوالفقار علی بھٹو دور کے بلدیاتی اختیارات دے دو۔ حافظ نعیم الرحمٰن
مزید پڑھیئے