جسمانی ،جنسی تشدد شامل ، 2003 میں پاکستان سے گرفتار کرکے سی آئی اے کے حوالے کیا گیا ، 20 برس بعد جمعرات کو رہائی ملی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ڈاو یونیورسٹی میں یوم یکجہتی کشمیرکے موقع پرواک اورریلی نکالی گئی
ریلی میں وائس چانسلر ڈاکٹر سارہ قاضی، ڈاکٹرز،اساتذہ اور بڑی تعداد میں طلبہ و طالبات نے شرکت کی
مزید پڑھیئےمسلمان بھارتی کرکٹرز تلک لگانے سے انکارپر تنقید کی زد میں آگئے
محمد سراج ، عُمران ملک پاکستان نہیں بھارتی ٹیم کے کھلاڑی ہیں،سوشل میڈیا صارفین
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا ترکیہ میں شدید زلزلے سے نقصانات پر رنج وغم کا اظہار
شدید زلزلے کی خبر سے گہرا رنج و دکھ ہوا، شہباز شہریف
مزید پڑھیئےسابق صدر پرویزمشرف کی میت آج پاکستان لائی جائے گی
سابق آرمی چیف کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا
مزید پڑھیئےعزیز آباد ،اسلحہ بر آمدگی والے مکان میں تعمیرات پر ادارے الجھ پڑے
بلڈر مافیا زیر مقدمہ پراپرٹی پر تیزی سے کام میں مصروف ،آصف وی آئی پی کے سامنے حکام کی بے بسی سوالیہ نشان بن گئی
مزید پڑھیئےکراچی،جنوبی میں بلڈنگ افسر نے غیر قانونی تعمیرات سے 30 کروڑ بٹور لئے
راشد ناریجو نے لیاری سمیت صدر سے رقم بٹورکر پٹہ سسٹم کے کرتا دھرتاؤں کو پہنچائی ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر احسن خشک -انسپکٹر عمیر دایو بھی ملوث
مزید پڑھیئےلانڈھی جیل کی کھولی نمبر3میں کون "ہائی پروفائل” سیاسی مہمان آنےوالاہے؟
کھولی نمبر 3 کو خصوصی اہمیت حاصل ہے جہاں ماضی میں اہم سیاسی شخصیات قید کے دن کاٹتی رہی ہیں۔اب ایک بار پھر صفائی اور رنگ روغن کا کام جاری ہے
مزید پڑھیئےکشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے انجمن اتحاد عباسیہ کا مطاہرہ
صدام اور عارف عباسی کے قاتل، ماجد عباسی کے اغوا کار گرفتار نہ ہوئے تو پورے ملک میں دھرنے دیں گے۔ ڈاکلٹر شفقت عباسی
مزید پڑھیئےحکومتی نمائندے بیانات کےبجائے میدان عمل میں آئیں ۔یکجہتی کشمیرکانفرنس
کشمیریوں کا ساتھ دینا ہمارا فرض ہے ۔۔پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد کے زیراہتمام حرمت قرآن و یکجہتی کشمیر کانفرنس سے مقررین جا خطاب
مزید پڑھیئےایشیاء کپ 2023، پی سی بی اپنے موقف پر ڈٹ گیا
چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے بحرین میں آئی سی سی کی میٹنگ کےدوران دو ٹوک انداز میں موقف اپنایا کہ ایشیا کپ ہوا تو پاکستان میں ہی ہو گا،
مزید پڑھیئے16 مارچ کو ایم کیو ایم الیکشن میں حصہ لے گی، فاروق ستار
ہمارے آبائو اجداد نے قیام پاکستان میں حصہ ڈالا ہے، دھاندلی کے زور پر کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان سے نشستیں چھینی گئی ہیں
مزید پڑھیئےضلع ٹانک ،پولیس پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام
دہشت گردوں نے حملہ خیبر پختونخواہ کے ضلع ٹانک کی پولیس پوسٹ پر کیا ،جسے ناکام بنا دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےپرویز مشرف کی میت پاکستان روانہ کرنے کی تیاری مکمل
میت منتقل کرنے کیلئے دبئی قونصل خانے نےاین او سی جاری کردیا اور ان کا پاسپورٹ کینسل کردیا گیا ہے
مزید پڑھیئےافتخار احمد کے6 چھکوں پر شاداب خان کا دلچسپ بیان آگیا
وہاب ریاض بھی بہترین بولر ہیں وزیر کھیل جلد واپس اپنی فارم میں آئیں گے ان کو آسان نہیں لیں گے
مزید پڑھیئےپرویز مشرف کے انتقال پراماراتی صدر اور وزیراعظم کا اظہار افسوس
پرویز مشرف کی وفات پر اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے صدر علوی کو تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔
مزید پڑھیئےمسئلہ کشمیر حل کیلئےشاید پرویز مشرف نے حقیقتاً کوشش کی، محبوبہ مفتی
پرویز مشرف وہ پاکستانی جنرل تھے جو کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق پاکستان بھارت دونوں کیلئے قابل قبول حل چاہتے تھے۔
مزید پڑھیئے12 فروری کوایم کیوایم نے دھرنے کا اعلان کردیا
سندھ حکومت کو ایک ہفتے کا ٹائم دے رہے ہیں،اگلے اتوار کو فوراہ چوک پر کراچی ایوان لگے گا، جس میں ایم این اے اور میئر کون بنے گا وہی فیصلہ کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےملازمین کو بونس تنخواہ ،چینی کمپنی نےنوٹوں کے انبار لگا دیے
سرخ اسکارف پہنے ملازمین نوٹوں کے بنڈل اٹھائے خوشی خوشی اسٹیج سے نیچے اترتے نظر آرہے ہیں۔
مزید پڑھیئےپی سی بی کوئٹہ میں بڑے میچز کا انعقاد کروائیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان
آج کا میچ کسی ٹیم کی جیت نہیں ہے بلکہ پاکستان، بلوچستان اور کشمیر کاز کی جیت ہوئی ہے۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف جنرل عاصم منیر 5روزہ دورےپر برطانیہ پہنچ گئے
آرمی چیف کو برطانیہ کی وزارت دفاع نے دورہ کی دعو ت دی ہے۔ جس میں وہ برطانوی حکام سے تبادلہ خیال کریں گے
مزید پڑھیئےپرویز مشرف سے متعلق بھارتی رکن پارلیمنٹ کااعتراف
میری اقوام متحدہ میں پرویز مشرف کے دورِ اقتدار میں ان سے سالانہ ملاقات ہوتی تھی، میں نے انہیں حکمتِ عملی اور سوچ میں بہت ہوشیار اور صاف گو پایا
مزید پڑھیئےانگریز نے کشمیری قوم کو گلاب سنگھ کے ہاتھوں فروخت کیا، سراج الحق
آج پوری قوم نے کشمیر کی آزادی تک جدوجہد جاری رکھنے عزم دہرایا ہے۔دوسو سال سے مظلوم کشمیری قوم آزادی کیلئے تڑپ رہی ہے
مزید پڑھیئےحکومت پٹرول 50 روپے مہنگا کرنے پر آمادہ ہوچکی ، شاہ محمود قریشی
مریم بتائے وہ ملتان میں پٹرول اور بجلی کی قیمتیں مہنگی کرنے کا تحفہ لے کر آئی ہیں۔کیا یہ تحفہ عوام کیلئے خوشخبری ہے ؟
مزید پڑھیئےہری پور میں جائیداد کے تنازعے نے پانچ جانیں لے لیں
10 نامزد ملزمان میں سے 5 ملزمان کوگرفتار کرلیاجبکہ چھٹا نامزد ملزم جھگڑے اور فائرنگ کے دوران جاں بحق ہو گیا
مزید پڑھیئےراولپنڈی ،شادی تقریب میں فائرنگ سے دلہن زخمی
یہ واقعہ راولپنڈی کے علاقےکمیٹی چوک کے میرج حال میں پیش آیا ہے۔ جس میں دلہن زخمی ہوگئی ہے جسے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےیوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس
اجلاس کے آغاز میں سپیکر نے ممبران اسمبلی سردارعبدالقیوم نیازی، وقار احمد نور اور میاں عبدالوحید پر مشتمل پینل آف چیئرمین کا اعلان کیا۔
مزید پڑھیئےچلی میں ہیٹ ویو، 23 افراد ہلاک
یہ واقعہ چلی کے جنوب وسطی حصے میں پیش آیا ۔ جس میں ہیٹ ویو کی وجہ سے جنگلات میں مختلف مقامات پر آگ لگ گئی۔
مزید پڑھیئےجنرل باجوہ کا اعترافی بیان کافی نہیں،داغ دھونا پڑے گا،مریم نواز
زمین پر بیٹھ کرٹکر کے لوگ رو رہے ہیں ،انہیں سمجھ نہیں آ رہی کہ ہم کدھر جائیں،ہمیں شدید تکلیف ہے کہ ملک میں مہنگائی ہے
مزید پڑھیئےقوموں کو آزادی کی جنگیں خود لڑنا پڑتی ہیں، چوہدری انوار الحق
ظلمت کی گھڑیاں طویل نہیں ہو سکتیں،ہمارے ملک پر دوبارہ دہشتگردی مسلط کرنے کی کوشش کی جارہی ہے جس پر ہمیں سخت تشویش ہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos