خیبر پختونخوا سے گریڈ 20 کے پولیس افسر ڈارعلی خٹک کو گلگت بلتستان کا نیا آئی جی مقرر کر دیا گیا ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے دہشتگرد کو 35 سال قید
مقتول کے قانونی ورثا کو 20 لاکھ روپے ہرجانہ بھی ادا کرنے کا حکم
مزید پڑھیئےعمران خان آج شام کارکنوں سے اہم خطاب کریں گے
عمران خان اپنے خطاب میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے ۔
مزید پڑھیئےخان صاحب کو کہیں ہار مان لیں، یاسمین راشد کی عارف علوی سے گفتگو
خان صاحب کو سمجھائیں ورنہ لوگ اور پولیس والے مارے جائیں گے،الیکشن ملتوی ہو جائیں گے۔ یاسمین راشد
مزید پڑھیئےگیدڑ نے عورتوں اور بچوں کو ڈھال بنا رکھا ہے، مریم نواز
وہ پولیس اور رینجرز اہلکاروں کے نہیں، عدالت اور ججوں کے سر پھاڑ رہا ہے ۔
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ کا زمان پارک پولیس آپریشن صبح10 بجے تک روکنے کا حکم
ڈی آئی جی و15 افسران سمیت 59 پولیس اہلکار زخمی ہیں،مارے اوپر پٹرول بم پھینکے گئے،واٹرکینن تباہ، کئی پولیس کی گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی،آئی جی پنجاب
مزید پڑھیئےزمان پارک، خالی کیمپوں سے کئی ٹن پتھر برآمد
بڑی تعداد میں غلیلیں بھی قبضے میں لی گئیں- پولیس آپریشن سے قبل بیشتر کارکن آبائی علاقوں کو لوٹ چکے تھے-
مزید پڑھیئےالطاف پر50 لاکھ پائونڈ ادائیگی کی تلوار بھی لٹک گئی
کیس کا دوسرا مرحلہ ہارنے کی صورت میں ادا کرنے ہوں گے- بانی متحدہ پچھلی دو دہائیوں سے ٹرسٹ کی ملکیت پراپرٹیز کا کرایہ کھا رہے ہیں-دو گھر بیچ ڈالے-رپورٹ
مزید پڑھیئےعمران خان خود کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے، شہباز شریف
آئی ایم ایف سےاسٹاف لیول معاہدہ جلد ہوجائے گا، شرائط کا بوجھ عام آدمی پر پڑے گا۔سی پی این ای کے وفد سے گفتگو
مزید پڑھیئےپولیس نے پیش قدمی کیوں روکی ؟ وجہ سامنے آ گئی
پولیس نے پی ایس ایل کے میچ کی وجہ سے پیش قدمی روک دی ہے، میچ ختم ہونے تک پولیس پیش قدمی نہیں کرے گی ۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس، عمران خان کے وارنٹ منسوخی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
میرے موکل نے انڈرٹیکنگ دی ہے کہ وہ 18 مارچ کو عدالت پیش ہوں گے،اپنے موکل کی طرف سے بطور وکیل میں شورٹی دے رہا ہوں ۔ وکیل خواجہ حارث
مزید پڑھیئےزمان پارک پولیس آپریشن ،چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب فوری طلب
آپ اپنی درخواست کی استدعا پڑھیں،جو بھی بات کریں پہلے اس کا قانون بتائیں،یہ ٹاک شو نہیں ،آپ قانونی بات کریں ۔ جسٹس طارق سلیم شیخ
مزید پڑھیئےلاہور قلندرز و ملتان سلطانزکے درمیان میچ شیڈول کے مطابق کرانے کا اعلان
لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کی ٹیموں کے درمیان میچ آج شام 7 بجے شیڈول ہے۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے کارکنان پولیس اہلکاروں پر حملہ آور ہیں ،مریم اورنگزیب
حکومت کا عمران خان کی گرفتاری سے کوئی تعلق نہیں، عمران خان فارن فنڈنگ ، توشہ خانہ اور جج دھمکی کیس میں مطلوب ہے ۔
مزید پڑھیئےجو زمان پارک نہیں پہنچے گا اسے ٹکٹ نہیں دوں گا،عمران خان کا پیغام
یاسمین راشد کی سابق وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹارڈ اعجاز شاہ کے ساتھ ہونے والی گفتگو کی آڈیو لیک ہو گئی ۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری سے متعلق درخواست خارج
اسپیکر کے کنڈکٹ کے خلاف پی ٹی آئی ارکان اسمبلی نے ہاٸی کورٹ رجوع کیا ہے۔ وکیل فیصل چوہدری
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے کارکنوں نے پولیس وین کو آگ لگا دی
پولیس کی جانب سے کارکنوں کو منتشر کرنے کیلیے آنسو گیس کی شیلنگ، واٹرکینن اور ربڑکی گولیوں کا استعمال کیا جا رہا ہے ۔
مزید پڑھیئےپولیس اچانک زمان پارک سے پیچھے ہٹ گئی
علاقہ خالی کر دیا، ایک ہزار سے زائد ڈنڈا بردار وکلا کا زمان پارک کی طرف مارچ
مزید پڑھیئےزمان پارک:ٹرانسفارمرمیں پیٹرول بم کادھماکا،پی ٹی آئی کے 10کارکن گرفتار
پارک کے باہر پیٹرول بم پھینکے جانے سے گاڑی میں بھی آگ لگ گئی
مزید پڑھیئےزمان پارک میں پولیس آپریشن روکنے کیلیے درخواست سماعت کیلیے مقرر
جسٹس طارق سلیم شیخ پولیس آپریشن روکنے سے متعلق درخواست پر سماعت کریں گے۔
مزید پڑھیئےعمران کی گرفتاری مشکل نہیں،صبر سےکام لے رہے ہیں، خواجہ آصف
اگر یہ عزت آبرو والا شخص ہو تو جرات کرے اور گرفتاری دے،وزیردفاع
مزید پڑھیئےبونیر: کھلے گٹر میں گر کر 4 افراد جاں بحق
چاروں افراد ایک دوسرے کو بچانے کی کوشش میں جان کی بازی ہارگئے
مزید پڑھیئےعمران خان کے وارنٹ منسوخی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
جو ہورہا ہے وہ آپ کا اپنا کیا دھرا ہے، عدالت نے ایک باعزت راستہ دیا تھا، عمل نہیں کیا گیا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےپی ایس ایل کوالیفائرراؤنڈ: آج قلندرز اور سلطانز آمنے سامنے
آج کے میچ کا فاتح PSL-8 کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لے گا، میچ شام 7 بجے شروع ہوگا
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز
100 انڈیکس 58 پوائنٹس کم ہونے کے بعد 41 ہزار 757 پر آ گیا
مزید پڑھیئےڈالر کی اڑان جاری، 282 روپے 50 پیسے کا ہو گیا
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 282 روپے 29 پیسے کا تھا
مزید پڑھیئےکیا یہ آپ کا غیرجانبداری کا نظریہ ہے؟ عمران خان کا اسٹیبلشمنٹ سے سوال
زمان پارک کے باہر پولیس اور رینجرز کے ساتھ کارکنوں کی جھڑپوں پر ردعمل
مزید پڑھیئےایک لیڈر گرفتاری کے خوف سے محل میں چھپ گیا- نواب وسان
دوسرا لندن میں عیاشیاں کررہا ہے- پی پی نے جمہوریت کیلئے قربانی دی- گفتگو
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا کے شہر بالا کوٹ میں زلزلے کے جھٹکے
صبح 7 بج کر 15 منٹ پر آنے والا زلزلے کا مرکزبالا کوٹ کے شمال مشرق میں 59 کلومیٹر کی دوری پر تھا
مزید پڑھیئےٹی ٹی پی دہشت گرد-قاتل بھائی سمیت 4 گرفتار
اسرار سے کلاشنکوف برآمد ہوئی-سی ٹی ڈی-ریاست کا والد بھی پکڑا جاچکا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos