بریک ڈائون انکوائری کمیٹی کی سربراہی مصدق ملک کریں گے۔خرم دستگیر
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جسٹس طارق مسعود کی سائفرتحقیقات کیلیے دائراپیلیں سننے سے معذرت
کسی اورجج کے سامنے مقررکردیں۔اپیلیں واپس چیف جسٹس کو بھجوادی گئیں۔
مزید پڑھیئےبجلی بریک ڈائون، وزیراعظم کی ذمے داروں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت
بتایا جائے بجلی کیوں بند ہوئی اور فوری بحال کیوں نہ ہو سکی؟شہبازشریف
مزید پڑھیئے’’چائے اور گنے کا جوس بیچنے والے میڈیکل اسٹور چلانے لگے‘‘
ڈرگ ڈپارٹمنٹ اور ضلعی ہیلتھ افسران کے دفاتر میں سرگرم مافیا کی سرپرستی حاصل-مشکوک لائسنس جاری کیے گئے-مضر صحت اور جعلی ادویات فروخت کرنے کی کھلی چھوٹ-
مزید پڑھیئےنقیب اللہ کے والد نے خون کا سودا نہ کرنے کی وصیت کی تھی
ورثا آج تک اس پر کاربند ہیں- دالتی فیصلے پر مایوس لیکن انصاف کے حصول تک قانونی جنگ لڑنے کا عزم رکھتے ہیں.
مزید پڑھیئےپنجاب کی نگران کابینہ پر مشاورت،آج 6 وزرا کی حلف برداری کا امکان
خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ کی فہرست بھی تیارکرلی گئی۔
مزید پڑھیئےقومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کیلیے بڑا اعزاز
آئی سی سی نے بابر اعظم کو مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا کپتان مقرر کر دیا۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ،گیس ہیٹر جلتا چھوڑ کر سونے والا خاندان ہمیشہ کیلیے سو گیا
گیس لیکج کےباعث دم گھٹنے سے باپ اور 3 بیٹے جاں بحق ہوگئے۔
مزید پڑھیئےگھوٹکی میں پولیس کا آپریشن، 16 ڈاکو مار ڈالے
کارروائی کے دوران 16 مغویوں کو بازیاب کرایا گیا ہے۔ڈی پی او
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ،توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کرنے کی منظوری
کابینہ ڈویژن نے توشہ خانہ کے حوالے سے نئی پالیسی پر بریفنگ دی
مزید پڑھیئےمالی ڈاکٹرکے عہدے پر ترقی کیلیے عدالت پہنچ گیا
ہومیو پیتھی کی ڈگری حاصل کی ہوئی ہے،درخواست گزار،ملازمت کی کیا ضرورت ہے اپنا کلینک کھول لیں،جسٹس اقبال کلہوڑو
مزید پڑھیئےملک بھر میں بجلی بحال کردی،وزارت توانائی کا دعوی
اس وقت بجلی کی پیداوار 9 ہزار 704 میگاواٹ تک ہے،ملک میں اس وقت 4 ہزار میگاواٹ تک شارٹ فال کا سامنا ہے۔
مزید پڑھیئےپنجاب کی اعلیٰ بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پراکھاڑ پچھاڑ
نگران حکومت نے سی سی پی او لاہور کے بعدچیف سیکریٹری اورآئی جی پولیس کو بھی تبدیل کر دیا۔
مزید پڑھیئےکراچی: بلدیہ گلشن مزدور میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
موٹرسائیکل سوار 3 ملزمان نے نشانہ بنایا،گارڈن میں 19 سالہ حسنین زخمی
مزید پڑھیئےکراچی: ایک لاکھ ریال سعودی عرب لیجانے والا پکڑا گیا
کسٹمز حکام کی ایئرپورٹ پر کارروائی،حسن گل کراچی سے جارہا تھا
مزید پڑھیئےشاداب خان معروف کرکٹرثقلین مشتاق کے داماد بن گئے
قومی آل راؤنڈر کے نکاح کی تقریب گزشتہ روز سرانجام پائی
مزید پڑھیئےوزیر خزانہ اسحاق ڈار کی قطر کے ہم منصب سے ملاقات
اسحاق ڈار نے قطر کو فیفا ورلڈ کپ کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد اور دورہ پاکستان کی دعوت دی
مزید پڑھیئےتھائی لینڈ میں وین، کارسے ٹکرا گئی، بچوں سمیت11 ہلاک
مسافر گاڑی میں آگ لگنے کے باعث ہلاکتیں ہوئیںک ایک نوجوان بچ گیا
مزید پڑھیئےآن لائن گیم لوڈو گیم کے جال پھنس کر پاکستانی لڑکی بھارت پہنچ گئی
ملزم نے لڑکی کو پہلے نیپال بلایا جہاں دونوں نے شادی کی،لڑکی گرفتار،لڑکے ملائم سنگھ یادیو اوراس کے مالک مکان خلاف مقدمہ درج
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے مزید 43ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور
استعفوں کی منظوری سے متعلق الیکشن کمیشن کو سمری ارسال
مزید پڑھیئےبھارت کےمندرمیں دوران تقریب کرین اُلٹنےسے 4 افراد ہلاک
رانی پت کے دروپتی مندرمیں ایک تقریب جاری تھی جس کے مورتیاں ایک کرین پرلائی گئی تھیں۔ کرین میں 8 افراد بھی موجود تھے
مزید پڑھیئےگزشتہ برس بریک ڈاؤن این ٹی ڈی سی کی غفلت قرار
13 اکتوبر کا بجلی بریک ڈاؤن 25 سالہ پارنی تاروں کے استعمال سے ہوا،انکوائری رپورٹ
مزید پڑھیئےمتحدہ لندن کے 5 ’’ را ‘‘دہشت گردوں کی ضمانت مسترد
ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنادیا،ملزمان کو نہیں چھوڑا جاسکتا،6 ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کی بھی ہدایت
مزید پڑھیئےکراچی میں رات دیر سے آنیوالی بجلی ایک بار پھر معطل
لیاقت آباد کا سی ون ایریا 24 گھنٹے گزرنے کے باوجود بجلی سے محروم
مزید پڑھیئےکینسر کی6جان لیوا اقسام کو بیشتر مریض نظر انداز کردیتے ہیں،تحقیق
پھیپھڑوں، جگر، دماغ، غذائی نالی-، لبلبے،معدے کینسر سب سے زیادہ جان لیوا قرار
مزید پڑھیئےکراچی،سٹی کورٹ میں باپ نے بیٹی ماردی
غیرت کے نام پر نشانہ بنایا،2 پولیس اہلکار زخمی،ملزم گرفتار کرلیا گیا
مزید پڑھیئےڈالر کے مقابلے میں ایرانی کرنسی کی بے قدری
ایک ڈالر 4 لاکھ ریال تک جا پہنچا، معیشت کو بڑا جھٹکا،پابندیاں سبب بنیں
مزید پڑھیئےمہنگائی سے پریشان باپ نے 3 بچیوں سمیت زہر کھالیا، ایک دم توڑ گئی
ٹنڈو الٰہیار میں بچوں کو بلکتا دیکھ کر خاتون نے خود کشی کر لی
مزید پڑھیئےملک میں 25گھنٹے بعد بھی بجلی مکمل طور پر بحال نہ ہوسکی
بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن نے این ٹی ڈی سی کی کارکردگی کا پول کھول دیا، بجلی بحالی کا وقت بھی بتانے سے قاصر، کراچی میں کچھ علاقوں میں بجلی بحال نہ ہوسکی
مزید پڑھیئےاہم وزیر فارغ ہونے سے اسرائیلی وزیراعظم کو بڑا دھچکا
وزیر داخلہ دایاں بازو سمجھے جاتے تھے، سپریم کورٹ کے حکم کے بعد ہٹائے گئے،آریہ درعی ٹیکس چوری میں مملوث تھا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos