کراچی پہنچنے والے تین مسافروں میں تصدیق ہونے کے بعد انہیں قرنطینہ کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کا صدارتی ریفرنس سماعت کیلیے مقرر
چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ 4 جنوری کوسماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےمیلبورن ٹیسٹ۔بھارت نے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
بھارت کو جیت کیلیے 69 رنز کا ہدف ملاجو باآسانی 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے میچ جیت لیا۔
مزید پڑھیئےآپ کہاں جارہے ہیں سعیدغنی صاحب!چیف جسٹس
ہم نے وزیراعلیٰ کو اجازت دی ہے۔آپ کی توہین عدالت کی درخواست سننا باقی ہے۔
مزید پڑھیئےاپوزیشن کے استعفے 30 منٹ کے اندر قبول کرلیے جائیں۔وزیر اعظم کی ہدایت
اسپیکر سیکریٹریٹ نے ن لیگ کے دونوں اراکین اسمبلی کو تصدیق کیلیے خط لکھ دیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ سپریم کورٹ میں پیش ہوگئے
ہمیں توسادہ سی بات بتائیں ہمارے حکم پرعمل ہوایا نہیں، کوئی ایک چیز بتا دیں جوکراچی کی بہتری کیلیے کی گئی ہو۔
مزید پڑھیئےشکرکریں،سندھ حکومت نے ایئرپورٹ کسی کوالاٹ نہیں کردیا۔چیف جسٹس
مزارقائد کے پاس کچھ مت بنایئے گا، فلائی اوور وغیرہ کیا بنا رہے ہیں ؟۔سربراہ کے آئی ڈی سی سے استفسار
مزید پڑھیئےپہلا ٹیسٹ۔پاکستان کی بیٹنگ دوسری اننگز میں بھی ناکام
چوتھے روز کے کھیل کے اختتام پر 3 وکٹوں کے نقصان پر71 رنز بنا لیے،302 رنز کا خسارہ باقی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا سے مزید63 افراد جان کی بازی ہار گئے
ملک میں کورونا کے ایک ہزار776 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےبلاول نے پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا
اجلاس میں پی ڈی ایم کے آئندہ کے لائحہ عمل اور استعفوں کے بارے میں بھی مشاورت کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےکراچی۔ گھر میں آگ لگ گئی۔ 3 بچے جاں بحق
آگ لگنے کے وقت گھر میں میاں بیوی اور ان کے 4 بچے تھے۔ ایک بچہ اور والدین زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھیئےلیویز ناکے پر حملہ ۔سرفراز بگٹی اور گن مینوں کے خلاف مقدمہ درج
سرفراز بگٹی کے گن مینوں نے گالم گلوچ کے بعد ناکے پر فائرنگ کی جس کے باعث لیویز اہلکاروں نے چھپ کر اپنے جان بچائی۔
مزید پڑھیئےکل تک کڈنی ہل زمین کلیئرنہ ہوئی تو کمشنرکو جیل بھیج دیں گے۔چیف جسٹس
ڈی جی ایس بی سی اے کو بلائیں ۔، تباہ کردیں گے آپ اس شہر کو،فاتحہ پڑھنا شروع کردیں۔ریمارکس
مزید پڑھیئےWhich Online Dating Sites Operate Colombia?
Which online dating services work in Colombia? If you are a citizen of the exquisite South American country, you will need to be looking for the purpose of strategies to meet new people and create new relationships. While there is usually nothing wrong with this, you should realize that Colombian …
مزید پڑھیئےآصف زرداری اور شہبازشریف استعفوں کے حق میں نہیں، فواد چوہدری کا دعویٰ
مریم نوازاوربلاول تو شو پیس، دونوں بطور وزیراعظم نوکری کرنا چاہتے ہیں، سنجیدہ لوگ سامنے آئیں،وفاقی وزیر
مزید پڑھیئےطارق محمود جہانگیری اور بابر ستار اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج تعینات
صدر مملکت عارف علوی نے طارق محمود جہانگیری اور بابر ستار کی تعینات کی منظوری دے دی، وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
مزید پڑھیئےاپوزیشن مجھ سے این آر او کیلیے فوج پر دباؤ ڈال رہی ہے، وزیراعظم
پی ڈیم ایم ہمارے لیے مسئلہ نہیں، ہم عوام مسائل پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں
مزید پڑھیئےمتحدہ مردم شماری پرباہر نکلے میں اور مصطفی کمال ساتھ دینگے، فاروق ستار
خالد مقبول ایم کیو ایم کے لوگوں کو بچانے کے لیے کراچی کے ساتھ ظلم نہ کریں، فاروق ستار
مزید پڑھیئے8 پاکستانی خواتین دنیا کی 100 ممتاز نرسوں کی فہرست میں شامل
قائدانہ صلاحیت کی حامل ان نرسوں اور مڈوائفس کو ویمن ان گلوبل ہیلتھ (ڈبلیو جی ایچ) کی جانب سے اعزازات دیے گئے
مزید پڑھیئےحکومت کا فوج مخالف بیانات پرمفتی کفایت کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
فوج مخالف بیانے کا موثر جواب دیا جائے، وزیراعظم کی ترجمانوں کو ہدایت
مزید پڑھیئےنوجوان کو برہنہ کرکے تشددکرنے پر2 ایس ایچ اوز2پولیس اہلکار برطرف
برطرف پولیس اہلکاروں نے 6 ماہ قبل علاقہ تہکال کے نوجوان عامر کو برہنہ کرکے تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل کی تھی
مزید پڑھیئےبرطانیہ سے آنے والی فلائٹس پرسفری پابندیوں میں 4 جنوری تک توسیع
برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آنے کے بعد پاکستان نے برطانیہ سے آنے والی پروازوں کے مسافروں پر نئی پابندیاں عائد کی تھیں
مزید پڑھیئےسینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن ملتوی کرنےکی استدعا مسترد
الیکشن کمیشن سے اسپیکربلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو نے الیکشن مؤخر کرنے کی درخواست کی تھی جس کی توثیق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بھی کی
مزید پڑھیئےمہنگائی کے خلاف حکومت کا پھر نوٹس، عوام پریشان
وزیراعظم ہوں یا کوئی وزیر مہنگائی کے خلاف جب بھی نوٹس لیا گیا مہنگائی اور بھی بڑھ جاتی ہے، عوامی رائے
مزید پڑھیئےعدالتیں پولیس کے ماتحت نہیں یہ بات سی سی پی او کے کان میں…
لاہور میں اسی طرح ڈکیتیاں چوریاں ہو رہی ہیں، تین ماہ میں سب ٹھیک کرنے کا دعویٰ تھا لیکن کچھ نہیں ہوا، لاہور ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےشیرشاہ میں زیر تعمیر ٹینک کی دیوار گرنے سے 3 مزدور جاں بحق
علاقے میں ایک گوادم کے اندر کیمیکل کے لیے ٹینک تعمیر کیا جارہا تھا کہ اسی دوران دیوار گرگئی، پولیس
مزید پڑھیئےطبی ماہرین نے کورونا کی تیسری لہر کا خدشہ ظاہر کردیا
حکومت ایس او پیز پر عمل درآمد نہیں کروا رہی، سیکرٹری جنرل پی ایم اے
مزید پڑھیئےنجی بینکوں کو سستے گھروں کیلیے300 ارب روپے قرض دینے کا ہدف مقرر
بینک نے کم لاگتی گھروں کے لیے فنانسنگ کااپنا مقررہ ہدف پورا نہ کیا تو اسے جرمانے کا سامناکرناپڑےگا، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےاین ایل سی نے چین میں پھنسے کنٹینر سوست پہنچادیے
خالی کنٹینر دوبارہ خنجراب پہنچا کر چینی حکام کے حوالے کیے جائیں گے
مزید پڑھیئےیکم جنوری سے خام مال درآمدی ڈیوٹی 6 فیصد کم ہوگی،مشیر تجارت
میں اسلام آباد میں صنعتکاروں کا نمائندہ ہوں، ان کے تمام جائزمسائل حل کراؤں گا، عبدالرزاق دائود
مزید پڑھیئے