متحدہ عرب امارات نے غیر ملکی سرماریہ کاروں پر عائد ہونے والی پابندی ختم کرتے ہوئے انہیں بغیر کفیل کے کاروبار کرنے کی اجازت دے دی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عزیز بھٹی تھانے کی ناقص کارکردگی چوری اورڈکیتی کی وارداتیں معمول بن گئیں ۔
ایس ایچ او عزیز بھٹی عدیل افضال علاقے میں ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی صورت حال پر قابو پانے میں مکمل ناکام ہوگئے ہیں ۔
مزید پڑھیئےوزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی کراچی پریس کلب کی گورننگ باڈی…
صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات ناصر حسین شاہ دورہ پریس کلب میں میڈیا سے میٹ دی پریس سے خطاب کر رہے ہیں ۔
مزید پڑھیئےسندھ کی تمام درگاہوں کو 31 جنوری 2021 تک بند کرنے کا نوٹیفکشن جاری۔
سندھ میں موجود تمام مزاروں اور درگاہوں بند رکھنے کا نوٹیفیکیشن
مزید پڑھیئےطارق روڈپر واقع ڈالمن مال ایس اوپیزکی خلاف ورزی پرسیل کردیاگیا.
اسسٹنٹ کمشنرارسلان سلیم طارق روڈ پر واقع ڈالمن مال کو سیل کر رہے ہیں ۔
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن کے رہنمائوں کی علامہ خادم حسین رضوی مرحوم کے مدرسے آمد…
مسلم لیگ ن کے رہنمائوں کی علامہ خادم حسین رضوی مرحوم کے مدرسے آمد ۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کا معاملہ۔
شہباز شریف ائیر پورٹ سے میت وصول کریں گے۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں 237 ویں کور کمانڈرز کانفرنس۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں کور کمانڈر کانفرنس
مزید پڑھیئےکورنگی انڈسٹریل ایریا کی تولیہ فیکٹری میں آتشزدگی
واٹربورڈ کے لانڈھی ہائیڈرنٹ پر ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا ویکسین کی تیاری کا کام شروع
وزارت صحت تمام اسٹیک ہولڈرز اور پرائیویٹ سیکٹر سے مشاورت کرکے تجاویز تیار کرے۔مراسلہ جاری
مزید پڑھیئےکراچی کے تاجروں نےکاروبارشام 6 بجے بند کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا
صبح 10 تا شام8 بجے کاروبار کرنے کی اجازت دی جائے۔محمدرضوان عرفان۔ لاک ڈاؤن اور کاروباری اوقات میں کمی نہ کی جائے۔حماد پونا والا
مزید پڑھیئےنومنتخب صدر جوبائیڈن کا نئی کابینہ کااعلان
انٹونی بلنکن کو وزیر خارجہ مقرر کیا گیا ہے۔ لنڈا تھامس اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نامزد۔
مزید پڑھیئےجنسی زیادتی کے مجرموں کو سزا دینے کیلیے خطرناک قانون کی منظوری
وزیراعظم عمران خان نے مجرمان کو کیسٹریشن (نامرد بنانے) کا قانون لانے کی اصولی منظوری دیدی۔
مزید پڑھیئےریفرنسز کراچی منتقلی۔آصف زرداری کی درخواست سماعت کیلیے منظور
جسٹس عمرعطا بندیال نے رجسٹرارآفس کے اعتراضات کالعدم قرار دے دیے۔
مزید پڑھیئےگلگت بلتستان انتخابات۔ پیپلز پارٹی کا احتجاج،دھرنے جاری
13 مشتبہ افرا د گرفتار۔ پیپلز پارٹی کا مرکزی الیکشن آفس سیل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےگداگرگروپوں کےکراچی میں ڈیرے۔سالانہ دھندا 18 ارب تک پہنچ گیا
شہر میں سرگرم بڑے گروپس میں 8 کا اندرون سندھ اور 6 کا تعلق پنجاب سے ہے۔
مزید پڑھیئےنوازشریف کو اشتہاری قراردینے کی کارروائی 2 دسمبر تک موخر
نواز شریف جان بوجھ کرعدالت میں پیش نہیں ہورہے۔دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےجج سے گھرپر ملنے سے متعلق کیس۔سائل کو ایک لاکھ روپے جرمانہ
کامران بنگش کوجرمانہ ادا کرنے تک عدالت سے باہرنہ نکلنے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں بارش اورژالہ باری
جمعرات تک وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےوفاق المدارس کا دینی مدارس بند نہ کرنے کا اعلان
تعلیمی اداروں کی بندش کے فیصلے میں وفاق المدارس سے مشاورت نہیں کی گئی۔ مولانا قاری محمد حنیف جالندھری
مزید پڑھیئےبلوچستان میں پہلی بارخاتون افسر اے ایس پی تعینات
پری گل ترین بلوچستان کی تاریخ میں پہلی خاتون ہیں جو اس عہدے پر تعینات ہوئی ہیں۔
مزید پڑھیئےجیکب آباد میں سینئر پی ٹی آئی رکن قتل
شریف بلیدی کی لاش اسپتال منتقل-مرحوم پی ٹی آئی کے سابق مرکزی نائب صدر تھے۔
مزید پڑھیئےسہراب گوٹھ میں ہربل ادویہ کی غیرقانونی تیاری و فروخت کا انکشاف
کورنگی میں بڑا اسٹاک ضبط-میسرز سٹی ہربل کیئرلیبارٹریز منظوری کے بغیرصوبے بھر میں سپلائی کر رہی ہے-ڈریپ
مزید پڑھیئےکورونا کی دوسری لہر۔مزید48 افراد جاں بحق ہوگئے
پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسزکی تعداد 3 لاکھ 79 ہزار 883 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےکالی بھیڑیں رکھیں گے تو پھر خمیازہ بھی بھگتیں۔سپریم کورٹ
ہم کارروائی کا حکم دیں گے تو کسی ماتحت پر ساری ذمے داری ڈال دی جائے گی۔چیف جسٹس گلزاراحمد
مزید پڑھیئےہائیرایجوکیشن کا دو سالہ ڈگری پروگرام ختم کرنے کا اعلان
2018 کے بعد تمام دوسالہ ڈگریاں غیر قانونی قرار دیدی گئیں ۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کے پاکستان آنے پرکوئی قدغن نہیں۔ شبلی فراز
وہ تشریف لائیں اور مرحومہ بیگم شمیم اخترکے جنازے میں شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں۔
مزید پڑھیئےآخرکارٹرمپ نے گھٹنے ٹیک دیے۔صدارت چھوڑنے کی تیاری کرلی
کئی ہفتوں سے امریکی صدر کی جانب سے جاری ٹال مٹول انجام کو پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئےلاہور.سی ٹی ڈی تھانے پر حملہ ناکام، دہشتگرد ہلاک
ہلاک دہشت گرد کے قبضے سے 2 ہینڈ گرینیڈ، ایک خودکش جیکٹ اورپستول بھی برآمد۔
مزید پڑھیئےسندھ میں آج سے کاروباری مراکز شام 6 بند کرنے کا اعلان
تجارتی مراکزجمعہ اوراتوارکومکمل بندرہیں گے،صرف اشیاضروریہ کی دکانیں کھلیں گی۔
مزید پڑھیئے