ملزم نے 2 سال پہلے اپنے بیٹوں کے ساتھ ملک کر ایک ہی خاندان کے 9 افراد کو قتل کر دیا تھا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
افغانستان اورآئر لینڈ کا میچ بھی بارش نذر
میچ کا ٹاس بھی نہ ہو سکا،جس کے باعث افغانستان اورآئرلینڈ کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔
مزید پڑھیئےانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 75 پیسے کا اضافہ
اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالرکی قیمت میں ایک روپے کا اضافہ ہوگیا،
مزید پڑھیئےارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کیلیے 2 رکنی ٹیم کینیا روانہ
ٹیم کے دونوں ارکان ڈائریکٹر ایف آئی اے اکیڈمی اطہر وحید اور ڈپٹی ڈائریکٹر انٹیلی جنس بیورو عمرشاہد حامد جمعہ کی صبح روانہ ہوئے۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کو بڑا دھچکا،4 ارکان اسمبلی داغ مفارقت دے گئے
خرم لغاری،عبدالحئی دستی اورعلمدارقریشی نے بھی پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھیئےچیف الیکشن کمشنر کو دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار
ایف آئی اے امیگریشن نے ملزم نعیم خرم محبوب کو اسلام آباد ایئر پورٹ سے گرفتار کیا
مزید پڑھیئےلانگ مارچ، آر پی او راولپنڈی عمران احمر نے رخصت لے لی
عمران احمر امریکہ میں اپنے زیر علاج والد کی عیادت کریں گے
مزید پڑھیئےبھارت: شادی کی تقریب میں رس گلے نہ ملنے پر جھگڑا،1ہلاک
دولہا اور دلہن والے رس گلے کم پڑنے پر آپس میں گتھم گھتا ہوگئے جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی
مزید پڑھیئےہمارے ادارے سیاسی آلہ کار بنے ہوئے ہیں،لاہور ہائیکورٹ
ایک آتا ہے کیس بناتا ہے دوسا آکر ختم کردیتا ہے، عدالت عالیہ کے ریمارکس
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی نیشنل پولیس اکیڈمی آمد،پاسنگ آئوٹ پریڈ کا معائنہ
وزہراعظم نیشنل پولیس اکیڈمی موجود ہیں ,جہاں شہباز شریف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
مزید پڑھیئےسندھ پولیس کے 6 ہزاراہلکاراسلام آباد بلوانے کی درخواست مسترد
عدالت سے استدعا کی گئی کہ 6 ہزار اہلکار واپس بلانے کے احکامات دئےجائیں، جس پر سندھ ہائیکورٹ نے فوری سماعت مسترد کردی
مزید پڑھیئےلاہور: 9 سالہ بچی کی پھندا لگی لاش برآمد
9 سالہ علیشاہ اسکول سے واپس آکر اپنے گھر کے ایک کمرے میں کھیل رہی تھی جب اس کی بہن کمرے میں آئی تو چارپائی کے ساتھ ڈوپٹے سے پھندا لگی لاش لٹک رہی تھی
مزید پڑھیئےگھر میں ڈکیتی کرنے والی لڑکی دوست سمیت گرفتار
بھانجی نے دوست سے مل ماموں کے گھر میں ڈکیتی کرائی
مزید پڑھیئےشاہ لطیف، اورنگی ٹائون میں فائرنگ سے 2 جاں بحق
اورنگی ٹاؤن میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا
مزید پڑھیئےوزیراعظم کے فوکل پرسن احمد جواد نے استعفی دے دیا
احمد جواد رواں سال کے شروع میں پی ٹی آئی چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے تھے
مزید پڑھیئےاٹلی:سپراسٹورمیں چاقو حملے سے کیشیئر ہلاک
حملے سے فٹبال کلب آرسنل کے کھلاڑی پابلو ماری سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے
مزید پڑھیئےایلن مسک ٹوئٹر کے مالک بن گئے
دنیا کے امیرترین شخص ایلون مسک نے ٹوئٹر کے دفتر میں منفرد انداز میں اینٹری دی۔ ایلون مسک سنک اٹھائے ٹوئٹر کے دفتر پہنچے
مزید پڑھیئےچوہدری غلام حسین کی گرفتاری پر ایف آئی اے کا بیان سامنے آگیا
چوہدری غلام حسین نے بینک سے 5 کروڑ 70 لاکھ روپے کا قرض لیا تھا، مقدمے میں ان کے 2 بیٹے بھی اشتہاری ہیں
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کا لانگ مارچ آج سے شروع، تیاریاں مکمل
دن 11 بجے کاررواں لاہور کے لبرٹی چوک سے روانہ ہوگا
مزید پڑھیئےافغانستان: ہرات میں عملے کی گاڑی پر حملہ، 5 افراد ہلاک
مغربی شہر ہرات میں آج صبح نامعلوم افراد نے فوجی طبی عملے کے ارکان کو لے جانے والی گاڑی کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےبھارتی نیوی کے 8 افسران قطر میں گرفتار
نیوی افسران 57 دنوں سے دوحہ میں حراست میں ہیں، ٹوئٹر صارف نے اس میں وزیراعظم مودی، وزیر خارجہ جے شنکر اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کو ٹیگ کیا تھا
مزید پڑھیئےوالدین اپنے بچوں اور فیملیز کو خونی مارچ سے روکیں، وزیراطلاعات
عمران خان کے ساتھ وہی سلوک ہورہا ہے جس کا وہ مستحق ہے،عمران خان آپ نے کرپشن نہیں کی، چار سال ڈاکے ڈالے
مزید پڑھیئےارشد شریف کے حوالے سے تھریٹ کس نے جاری کیا؟
ارشد شریف کے بیانات کے مطابق انہیں اور ان کے خاندان کو دھمکیاں مل رہی تھیں تھریٹ الرٹ میں بھی یہ ہی بات تھی
مزید پڑھیئےارشد شریف کی موت گولیاں لگنےکےکتنی دیر بعد ہوئی؟
ارشد شریف کی موت گولیاں لگنے کے تقریباً آدھے گھنٹے بعد ہوئی،ارشد شریف کے دل، گردے پھیپھڑے،معدےسے نمونے سائنس لیب بھجوائے گئے
مزید پڑھیئےگوادر،پہاڑی تودے میں دبے جانیوالی3 لاشیں نکال لی گئیں
پہاڑی تودے تلے دبے ہوئے تین افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، دو لاشیں درست حالت میں تھیں جبکہ ایک شخص کی لاش کی حالت مخدوش ہوگئی تھی
مزید پڑھیئےمسٹربین نہیں،لیکن کرکٹ کااصلی جذبہ ہے،وزیر اعظم کا زمبابوےصدرکو جواب
ہم پاکستانیوں کو مضحکہ خیز عادت ہے کہ وہ اچھی واپسی کرتے ہیں۔
مزید پڑھیئےT20 ورلڈکپ ، سیمی فائنل تک رسائی، پاکستان اگر مگر کا شکار
اگلے تینوں میچز میں نیدرلینڈز، جنوبی افریقا اور بنگلا دیش کو شکست دینی ہے اور اچھے مارجن سے دینی ہے ۔ اگر کہیں بھی کچھ اوپر نیچے ہوا تو سمجھے کام ختم
مزید پڑھیئےچین کی مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے مئوقف کی حمایت
کشمیر کے مسئلے کو دوطرفہ معاہدوں کے تحت پُرامن طریقے سے حل کیا جانا چاہیے۔ متعلقہ فریقین صورتحال پیچیدہ بنانے والے یکطرفہ اقدمات سے گریز کریں
مزید پڑھیئےاگر آپ جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں تو ہمیں تنقید کا حق دیں، شیریں…
ایک شخص کا قتل ہوا آپ کہتے ہیں اسے کوئی خطرہ نہیں تھا، ارشد شریف کو جس طرح تھریٹس ملیں وہ سب کو پتا ہے، اس کو انہوں نے قتل کروایا جس نے تھریٹ کیا
مزید پڑھیئےفیصل واوڈا نے عمران خان کا چہرہ بے نقاب کر دیا، راجہ ریاض
یہ ملک کا ہمدرد نہیں ہے، اس میں بہت زیادہ غرور اور تکبر ہے، نوجوانوں کو گمراہ کرکے لاشیں گرانا چاہتا ہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos