میں نے قمیض شلوار پہنی اور سر پر رومال ڈال کر بھیس بدلا اورافغان باشندوں میں گھس کرائیرپورٹ پر پہنچ گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ریت میں پھنسے بحری جہازکی کراچی سے نہ جانے ضد
آج کامیابی سے ریت سے نکلنے کے بعد دوبارہ سی ویو ساحل پر پھنس گیا۔
مزید پڑھیئےطالبان نے مرکزی بینک کے سربراہ اور وزیر تعلیم کی تقرری کردی
ملا عبدالقہار کو مرکزی بینک کا قائم مقام سربراہ بنایا گیا ہے،ہیمت اخوندزادہ قائم مقام وزیر تعلیم مقرر کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےمدرسے میں طالبہ سے زیادتی کیس میں مہتمم کی ضمانت منظور
طالبہ مسمات م سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی۔عدالت نے ڈی این اے ٹیسٹ کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےاحمد مسعود ہتھیار ڈالنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ برطانوی اخبارکا دعویٰ
امراللہ صالح نے بھی پنج شیر میں طالبان کی پیش قدمی کا اعتراف کر لیا ۔
مزید پڑھیئےیکم ستمبر سے 17 سال کی عمر کے طلبہ کی ویکسینیشن شروع کرنے کا…
ویکسین نہ لگوانے والے 30 ستمبر کے بعد فضائی سفر نہیں کرسکیں گے اور نہ ہی مکمل ویکسی نیشن کرانے والے پاکستان آسکیں گے۔اسد عمر
مزید پڑھیئےطالبان کی فتح کے بعد پاک افغان تجارت 50 فیصد بڑھ گئی
گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں دو طرفہ تجارت میں اضافہ دیکھا گیا۔
مزید پڑھیئےبلوچستان۔ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کان کن جاں بحق
بولان کے علاقے مارواڑ میں واقع کوئلے کی کانوں کے قریب پیر اور منگل کی درمیانی رات فائرنگ کی گئی۔
مزید پڑھیئےطالبان نے پنج شیر کے 3 اضلاع پر قبضہ کر لیا
طالبان اور مزاحمتی فورس کے درمیان رات بھر جھڑپیں ۔ مزاحمتی فورس کو گھیرے میں لے لیا۔
مزید پڑھیئےیوکرینی وزارت خارجہ کی طیارہ ہائی جیک ہونے کی تردید
ذرائع ابلاغ میں ’طیارے کے اغوا‘ کی جو خبریں گردش کر رہی ہیں وہ درست نہیں۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے نے کابل کے لیے فلائٹ آپریشن آج بھی منسوخ کرد یا
پی آئی اے کو آپریشن کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ترجمان پی آئی اے
مزید پڑھیئےملک بھر میں مہلک کورونا کے مہلک وار پھربڑھنے لگے
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 91 افراد جاں بحق، اموات کی مجموعی تعداد 25 ہزار 94 ہو گئی۔
مزید پڑھیئےمیٹرو کیس۔شہباز شریف کا آج نیب میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ
عطا تارڑ نے نیب میں پیش ہو کر شہباز شریف کی طرف سے جواب جمع کرادیا۔
مزید پڑھیئےمفتاح اسماعیل پارٹی عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے
کارساز ہاؤس میں ہنگامی آرائی کرنے والوں کے خلاف کارروائی نہ ہونے پر پارٹی سے استعفی دیا۔ پارٹی ذرائع
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کے معاون خصوصی نے استعفیٰ دیدیا
وزیر اعظم نے اکتوبر 2020 میں ڈاکٹر وقار مسعود خان کو وزیر مملکت کا درجہ دے کر اپنا معاون خصوصی مقرر کیا تھا۔
مزید پڑھیئےدوسرا ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل۔ ویسٹ انڈیزکے ایک وکٹ پر49 رنز
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلیے 329 رنز کا ہدف دیدیا۔
مزید پڑھیئےبلوچستان میں حکمران جماعت میں اختلافات۔ صوبائی مشیراکبر آسکانی کامستعفی ہونے کا فیصلہ
جام کمال خان قابل احترام ہیں مگر وہ میرے محکمے میں بے جا مداخلت کررہے ہیں۔
مزید پڑھیئےروسی نژاد بھارتی اداکارہ نے خود کشی کرلی
الیگزینڈرا جاوی کی گھر سے پھندا لگی لاش برآمد ہوئی۔
مزید پڑھیئےوادی پنجشیر طالبان کے محاصرے میں ہے۔ ذبیح اللّٰہ مجاہد
صوبہ بغلان کےضلع بنوں، پل حصار، دہ صلاح پر قبضہ کرلیا۔:ترجمان طالبان
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کا رمیز راجہ کو نیا چیئرمین پی سی بی بنانے کافیصلہ
وزیراعظم رمیز راجہ کا نام بطور ممبر بورڈ آف کوگورنرز کو بھجوائیں گے۔ذرائع
مزید پڑھیئےآزاد جموں و کشمیرکونسل کے انتخابات کے نتائج کا اعلان
چارنشستوں میں سے 3 نشستوں پر پی ٹی آئی اورایک پی پی پی نے حاصل کی ۔
مزید پڑھیئےنور مقدم قتل کیس۔ملزمان کی درخواست ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ
ملزم ظاہرجعفرکے والدین سمیت چارملزمان کے جوڈیشل ریمانڈمیں 6 ستمبرتک توسیع کردی گئی۔
مزید پڑھیئےسی پیک کیخلاف عالمی سازشیں ہو رہی ہیں،شیخ رشید
افغان طالبان نے یقین دلایا ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےاتفاق شوگر ملز کو بجھوایا گیا انکم ٹیکس وصولی کانوٹس معطل
لاہورہائی کورٹ نے زیر التوا اپیل پر30روز میں فیصلہ کرنے کی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھیئےٹک ٹاک پر پابندی کا معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کا حکم
آپ ٹیکنالوجی کو شکست نہیں دے سکتے تو پھرآپ ایسا کیوں کررہے ہیں؟۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ
مزید پڑھیئےوزیر اعظم سے احسان مانی اور رمیز راجہ کی ملاقات آج ہوگی
وزیراعظم عمران خان اگلے تین سال کیلیے پی سی سبی چیئرمین کے نام کی منظوری دیں گے۔
مزید پڑھیئےجمیکا ٹیسٹ۔ پاکستان نے پہلی اننگز 302 رنز پر ڈکلیئر کردی
ویسٹ انڈیز نے تین وکتوں کے نقصان پر 39رنز بنا لیے۔
مزید پڑھیئےافغان کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کر دیے گئے
ہم امید اور دعا کرتے ہیں کہ افغان کرکٹ ٹیم اپنے عوام کے چہروں پر مسکراہٹیں لائے گی۔ فواد چوہدری
مزید پڑھیئےاسکولوں کی بندش کیخلاف کے ڈی اے چورنگی پر مظاہرہ
مجبورہوکرسڑکوں پرآئےہیں، 23اگست سےتعلیمی ادارےکھولنےکاکہاگیاتھا۔طارق شاہ
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے جسٹس فائز کے ازخود نوٹس پر عمل درآمد روک دیا
جائزہ لیں گے ازخودنوٹس کا اختیار کس انداز میں استعمال ہوسکتا ہے۔عمر عطا بندیال
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos