کامیاب بولی دہندگان کو رقم کی ادائیگی کے لیے 30 دن کا وقت ملے گا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے کیمپ میں آگ لگ گئی
آگ گھر میں لگی، آفیسر ہلاک ہوگیا،اہل خانہ کو بچالیا گیا۔
مزید پڑھیئےحکومت نے پٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کردی
پٹرول کی نئی قیمت 111 روپے 60 پیسے ہوگی۔
مزید پڑھیئےانتہا پسندہندوئوں کا شاہین باغ کا دھرنا بزورطاقت ختم کرانے کا اعلان
مودی سرکار کے راج میں مسلمانوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےبھان سیدآباد کے قریب قریب ایک اورٹرین حادثہ
رکشہ ٹرین کی زد میں آکر تباہ،ڈرائیور معمولی زخمی۔پولیس نے تحویل میں لے لیا۔
مزید پڑھیئےطالبان قیادت کو القاعدہ سے رابطے منقطع کرناہوں گے۔شاہ محمود قریشی
دیکھنا ہے افغان قیادت اپنے مفادات کو ترجیح دیتی ہے یا افغانستان کے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےترک فوج نے شام کا طیارہ مارگرایا
فروری میں شامی حکومت کی کارروائی کے دوران ترکی کے 55 فوجی جاں بحق ہو ئے تھے ۔
مزید پڑھیئےاوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 13 روپے فی کلو کمی کردی
گھریلو سلنڈر 150 روپے اورکمرشل 464 روپے سستا ہو گیا۔
مزید پڑھیئےملائیشیا کا سیاسی بحران مزید سنگین ہو گیا
ملائیشیا کے بادشاہ نے محی الدین یاسین کو ملک کا نیا وزیراعظم بنانے کی منظوری دیدی۔
مزید پڑھیئےافغان صدراشرف غنی امن معاہدے سے بوکھلاگئے
طالبان کے 5 ہزار قیدیوں کی رہائی کا کوئی وعدہ نہیں کیا۔اشرف غنی
مزید پڑھیئےنواز شریف کو پاکستان واپس لانے کا وقت آگیا
حکومت شریف برادران کو ڈی پورٹ کرنے کے لیے برطانوی حکومت کو خط لکھے گی۔ فردوس عاشق اعوان
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 4 ہو گئی
امریکہ میں بھی کرونا وائرس سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔
مزید پڑھیئےکرونا وائرس۔چمن بارڈر کل سے7 مارچ تک بند کرنے کا فیصلہ
ہر قسم کی آمد ورفت تجارتی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔
مزید پڑھیئےمنظور وسان نے شیخ رشید کو منحوس قرار دیدیا
جب سے شیخ رشید کو ریلوے کی وزارت ملی ہے تب سے ریلوے میں حادثات نہیں رکے۔
مزید پڑھیئےامریکہ نے افغان طالبان کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے
19سال تک طاقت کے گھمنڈ میں مبتلا رہنے اورفوجی قوت استعمال کرنے کے بعدافغانستان سے راہ فراراختیارکرنے پرمجبورہوگیا۔
مزید پڑھیئےامریکی صدر کا جلد طالبان قیادت سے ملاقات کا اعلان
اگرطالبان نے معاہدے کی پاسداری نہیں کی تو ہم اس سے پیچھے ہٹ جائیں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ
مزید پڑھیئےجنوبی افریقہ نے پاکستان کو17رنز سے شکست دیدی
پااکستان ویمن ٹیم مقررہ 20اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 119 رنز بنا پائی۔
مزید پڑھیئےملتان سلطانزنے کراچی کنگزکو52رنزسے ہرا دیا
کراچی کنگز کی ٹیم 134 رنز پرڈھیر ہوگئی۔
مزید پڑھیئےبھارت۔مسلم کش فسادات کے دوران ہلاکتیں 42 ہو گئیں
آج مزید دو افراد جاں بحق ہو گئے،ایوب شبیر نامی شخص کو ڈنڈوں سے تشدد کرکے مار دیا گیا۔
مزید پڑھیئےٹرافی چوری کیوں نہیں کرلیتے۔زرداری کاکراچی کنگزکو مشورہ
نواز شریف نے رانا فواد کو مہنگے کھلاڑی خریدنے کے بجائے امپائر خریدنے کا مشورہ دیا ہے۔سوشل میڈیا پت طنز
مزید پڑھیئےجسٹس قاسم خان کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بنانے کی منظوری
جسٹس قاسم خان کو چیف جسٹس تعینات کیے جانے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےاپوزیشن کا مہنگائی اور بے روزگاری کیخلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا
اپوزیشن جماعتوں نے بلوچستان اسمبلی سے ریلی نکالی اور سی ایم ہاؤس کے سامنے دھرنے پر بیٹھ گئے۔
مزید پڑھیئےنیب نے احسن اقبال کا پاسپورٹ ضبط کرلیا۔بیرون ملک سفرپرپابندی
سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کو آج قومی احتساب بیورو کے دفتر پیش ہونے کی ہدایت کی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےفضل الرحمن کو قابو کرنے کا تعویز میرے پاس ہے۔شیخ رشید
ماسک وہ پہنے جو بیمار ہو۔ کورونا وائرس سے گھبرانے کےضرورت نہیں۔
مزید پڑھیئےویمن ٹی 20 ورلڈکپ۔انگلینڈ نے پاکستان کو42 رنز سے زیرکرلیا
انگلینڈ نے جیت کے لیے 159 رنزکا ہدف دیا ، جواب میں پاکستان کی ٹیم 116 رنز پرڈھیر ہوگئی۔
مزید پڑھیئےدو تنظیموں کے درمیان جھگڑا۔ 4 طلبا،6 گارڈز زخمی
جھگڑے کے بعد پولیس کی بھاری نفری یونیورسٹی پہنچ گئی
مزید پڑھیئےکرونا وائرس۔سرکاری ملازمین پربائیو میٹرک حاضری لگانے۔گلے ملنے پرپابندی
جس شخص کو کھانسی ہو اس سے 2 میٹرکے فاصلے پر رہا جائے۔
مزید پڑھیئےایران کے سابق سفیر کروناوائرس سے جاں بحق
ایران کی نائب صدر برائے خواتین اورعائلی امور معصومہ ابتکار بھی کرونا وائرس کا شکار۔
مزید پڑھیئےنیب کا ڈی جی ظاہر کرنے والے شخص گرفتار
دو سال کے دوران نو جعلی افسران پکڑے گئے ہیں۔نیب
مزید پڑھیئےبجلی چوروں کو کسی صورت نہ چھوڑا جائے۔وزیر اعظم
بجلی چوری کا خمیازہ غریب عوام کسی صورت برداشت نہیں کرے گی۔اجلاس
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos