انگلینڈ نے تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آرمی چیف کا پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کادورہ
جنرل قمرجاوید باجوہ کوکمپلیکس میں جاری منصوبوں پربریفنگ دی گئی
مزید پڑھیئےپی آئی سی حملہ۔گرفتار وکلا کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا
ایف آئی آر میں دہشت گردی، اقدام قتل، ڈکیتی، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے، ڈاکٹروں اور طبی عملے کو تشددکا نشانہ بنانے، سرکاری کام میں مداخلت سے مریضوں کی جان جانے کی دفعات شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ کا وکیل کیخلاف بڑا ایکشن
سیکریٹری اسلام آباد ہائیکورٹ بار عمیربلوچ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئےثانیہ مرزا کی بہن انعم اوراسدالدین رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے
سوشل میڈیا پر لوگ انعم اور اسد کی شادی کی تصاویر کو کافی پسند کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیئے4جڑواں بہنیں ایک ہی روز پیا گھر سدھاریں گی
انھوں نے اپنی پوری زندگی ایک ہی چھت کے نیچے گزاری،ایک ہی جیسا کھانا کھایا اورایک ہی طرح کے کپڑے پہنے۔
مزید پڑھیئےدنیا کے ذہین ترین بچے کا خواب چکنا چور
نیدرلینڈکی یونیورسٹی نےڈیڈ لائن تک تمام امتحانات لینے سے انکارکردیا۔
مزید پڑھیئےٹی ٹونٹی کی نئی رینکنگ جاری
پاکستان کے کپتان بابراعظم بدستور بیٹنگ کیٹیگری میں سرفہرست
مزید پڑھیئےسابق صدر آصف علی زرداری کو رہا کردیا گیا
سابق صدر کو خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی منتقل کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےپی آئی سی پر حملہ۔ وکلا گردی پر مونچھوں کو تائو
اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے جنرل سیکریٹری نے عدالتوں میں میڈیا کے داخلے پر پابندی کی دھمکی بھی دیدی
مزید پڑھیئےنائیجر میں فوجی اڈے پر حملہ۔73 اہلکار ہلاک
حملے میں 12 فوجی زخمی بھی ہوئے جن میں کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔
مزید پڑھیئےبی آرٹی منصوبے کی انکوائری نہیں رکوائیں گے۔خیبرپختونخوا حکومت
خیبرپختونخوا حکومت ایف آئی اے سے تعاون کرے گی۔ اجمل وزیر
مزید پڑھیئےجہاں بھی ضرورت پڑی بھارت کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔پاکستان
بھارت میں شہریت سے متعلق قانون سازی سے اقلیتوں کے لیے شدید خطرات پیدا ہو چکے۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےریٹائرڈ ملازمین کیلیے خوشخبری ہی خوشخبری
ای او بی آئی پنشنر کی پنشن 62فیصد اضافے کے ساتھ 5250سے8500ہوگئی۔
مزید پڑھیئےامریکا نے175سعودی کیڈٹوں کو جنگی طیارے اڑانے سے روک دیا
جنگی تربیتی طیارے اڑانے پر پابندی کا اطلاق پیر سے ہوگیا ہے۔
مزید پڑھیئےمودی کی دھمکیاں ایٹمی جنگ کا باعث بن سکتی ہیں۔وزیر اعظم
بھارت منظم طریقے سے ہندوبالادستی کے ایجنڈے کی طرف بڑھ رہاہے۔
مزید پڑھیئےکل پوری کمیونٹی کوضرب لگی۔ جسٹس عمرعطابندیال
کل جو لاہور میں ہوا اس پر ہمیں بہت افسوس ہے۔ریمارکس
مزید پڑھیئےوکلا نے جو ظلم کیااس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔یاسمین راشد
حکومت ڈاکٹرزکو مکمل سپورٹ کرے گی۔وزیر صحت پنجاب
مزید پڑھیئےآج تجھے پتہ چلے گا پتھرکیسے روتے ہیں
ڈاکٹر عرفان صاحب ”تو تو گیو“ڈاکٹر تیری شامت آئی‘
مزید پڑھیئےکل کا واقعہ شرمناک ہے،بڑے نقصان بچ گئے۔وزیر اعظم
وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے ،انہیں واقعے کی رپورٹ پیش کریں گے۔
مزید پڑھیئےنوجوان ڈاکٹر کی وہ ویڈیو جو پی آئی سی حملے کی وجہ بنی
وکیلوں کی بڑی تعداد نے پی آئی سی میں گھس کر توڑ پھوڑکی۔
مزید پڑھیئےمتنازع شہریت ترمیمی بل راجیہ سبھا سے بھی منظور
بل کے خلاف مشتعل مظاہروں کو بزور طاقت روکنے کیلیے آسام میں فوج طلب کرلی گئی۔
مزید پڑھیئےغداری کیس کا فیصلہ سنانے سے روکنے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر
وزارت داخلہ،پرویز مشرف ،خصوصی عدالت اور وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےخورشید شاہ کا ریفرنس اب تک پیش کیوں نہیں ہوا؟
17 دسمبرتک ریفرنس پیش کریں ورنہ فیصلہ کردیں گے۔جج احتساب عدالت
مزید پڑھیئےکراچی میں صبح سویرے کہیں ہلکی اورکہیں تیز بارش
بارش کے باعث سڑکوں پرموٹرسائیکل پھسلن کے کئی واقعات بھی پیش آئے،متعدد افراد زخمی
مزید پڑھیئےہاتھیوں کی لڑائی میں مریض پس گئے
پی آئی سی پرحملے کے بعد وکلا اورڈاکٹرز دونوں اپنی اپنی انا پراڑگئے،ایک دوسرے کے خلاف احتجاج جاری
مزید پڑھیئےنواز شریف ہفتے کو لندن سے امریکاروانہ ہوجائیں گے
اہل خانہ نے میساچوسٹس جنرل ہسپتال میں علاج کیلیے رابطہ کرلیا۔
مزید پڑھیئےسوئس حکومت پاکستان کو چھپائی گئی دولت کی معلومات فراہم کرےگی
سوئس حکومت مجموعی طورپر18 ممالک کو یہ معلومات فراہم کرے گی
مزید پڑھیئےپی آئی سی حملہ۔250 سے زائد وکلا کیخلاف 2 مقدمات درج
15 سے زائد کو نامزد،مقدمات میں دہشت گردی، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کی دفعات شامل
مزید پڑھیئےکہیں بنی گالہ کا بھی وہی حال نہ ہو جائے۔جسٹس عمرعطابندیال
بنی گالہ کی تمام عمارتوں کوریگولرائزکریں۔سپریم کورٹ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos