تازہ ترین

برطانوی فوج میں شامل خاتون دو ہفتوں میں ہی تائب

لندن:برطانوی فوج کے انفنٹری دستے میں شامل خاتون شمولیت کے دو ہفتوں بعد ہی تائب ہوگئی ۔خاتون اہلکار کے انفنٹری دستہ چھوڑنے کے بعد انفنٹری دستے کے سربراہ نے لڑائی کے یونٹ میں خدمت سرانجام دینے والی خواتین پر پابندی عائد کی ہے کیونکہ وہ دو ہفتوں کے بعد انفنٹری …

مزید پڑھیئے

ایک ہزار جرمن مسلمانوں پردہشت گردوں کی سہولت کاری کا الزام

برلن:ایک ہزار سے زائد سخت عقیدے کے جہادیوں کے پاس جرمن پاسپورٹ ہے۔جرمن میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق ایک ہزار سے زائد مسلمان جرمن پاسپورٹ کے حامل ہیں اور ان میں کئی اس وقت شام یا عراق میں دہشت گرد تنظیموں کی مدد کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ یہ …

مزید پڑھیئے

چین کی امریکاسے مزید اشیا درآمد کرنے پر رضا مندی کااظہار

امریکہ اور چین کے درمیان کشیدگی میں اض٘افہ ہوگیا۔فائل فوٹو 

بیجنگ:چین نے امریکاسے مزید اشیاء اور خدمات درآمد کرنے پر رضا مندی ظاہر کی ہے دونوں ممالک نے تجارتی عدم توازن اور تجارتی جنگ کا خوف کم کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک عرصے سے اس پر تنقید کرتے …

مزید پڑھیئے

ترکی میں ’’پی کے کے‘‘ کے2 دہشت گردوں کی ہلاکت کا دعویٰ

استنبول: ترکی میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے ’’پی کے کے‘‘ کے2 دہشت گرد ہلاک اور ایک کو گرفتار کرلیا۔ترک نشریاتی ادارے کے مطابق ضلع حقاری کی تحصیل شمدینلی میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم ’’ پی کے کے‘‘ کے 3 دہشت گردوں …

مزید پڑھیئے

جوہری ڈیل کے لیے یورپی یونین کی حمایت ناکافی ہے۔ایران

تہران:ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے یورپی یونین کے توانائی کے شعبے کے سربراہ میگوئل اریاس کانتے کے ساتھ ملاقات کے بعد کہا ہے کہ ایرانی جوہری ڈیل کو برقرار رکھنے کے لیے یورپی یونین کی حمایت ناکافی دکھائی دیتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی حکام کے …

مزید پڑھیئے

نصیر آباد میں دھماکے سے3 پولیس اہلکاروں سمیت 14افراد زخمی

نصیر آباد:نصیر آباد میں ڈی سی چوک پر پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں تین پولیس اہلکاروں سمیت چودہ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ڈپٹی انسپکٹر پولیس نصیر آباد نذیر کُرد کا کہنا تھا کہ دھماکے میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد زخمی ہوئے۔ان کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیئے

نامزد وزیرِاعلیٰ پنجاب ناصر خان کھوسہ اہم عہدوں پرتعینات رہے

لاہور:نئے نامزد کردہ وزیرِاعلیٰ پنجاب ناصر خان کھوسہ نے امریکا سے پبلک ایڈمنسٹریشن کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے، ان کا تعلق چھٹے کامن سے ہے،ماضی میں وہ کئی اہم عہدوں پر خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ناصر خان کھوسہ سابق چیف سیکرٹری پنجاب، ایڈیشنل سیکرٹری …

مزید پڑھیئے