میمن گوٹھ میں پولیس نے دو اسٹریٹ کرمنلز گرفتار کرکے ملزمان سے اسلحہ، موبائل اور مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کرلی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
امریکامیں تاریخ کاسردترین موسم،21افراد ہلاک
آئندہ دنوں میں سردی میں مزید اضافے کا خدشہ ہے جس کے باعث ملک بھر میں کم سے کم دو کروڑ افراد متاثر ہوسکتے ہیں
مزید پڑھیئےکراچی ،تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری،کئی دکانیں گرادی گئیں
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیموں نے چوتھی اور تیسری منزل پر بھی ہتھوڑے چلا دیے،
مزید پڑھیئےویسٹ انڈیزاورانگلینڈکےدرمیان دوسرےٹیسٹ کےپہلےروزکاکھیل ختم
ویسٹ انڈیزکےخلاف انگلینڈپہلی اننگزمیں187رنزبناکرآؤٹ ہوگیاتھا
مزید پڑھیئےکراچی،ڈاکس میں کارروائی48کلوچرس برآمد
منشیات پشاورسےکراچی لائی گئی تھی،پولیس
مزید پڑھیئےگوگل کا7سال قبل متعارف کرایاگیاسوشل میڈیا نیٹ ورک بندکرنےکااعلان
گزشتہ سال اکتوبر میں گوگل نے اپنی سوشل نیٹ ورک گوگل پلس کی بندش کا اعلان کیا تھا اب تاریخ سامنے آگئی ہے
مزید پڑھیئےہمارا کرنٹ اکاؤنٹس کا خسارہ مستقل بڑھتا جارہاہے،احسن اقبال
پی ٹی آئی نے اپوزیشن میں رہ کر جتنا احتجاج کیاہم نے اپوزیشن میں آکر اس احتجاج کا دسواں حصہ بھی نہیں کیا
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی ڈریسنگ روم آمد،قومی کھلاڑی حیران
جنرل قمر جاوید باجوہ نے ڈریسنگ روم میں پاکستانی کھلاڑیوں سےملاقات کی
مزید پڑھیئےصومالیہ میں امریکی فضائی حملے میں الشباب کے24ارکان ہلاک
فضائی حملہ دارالحکومت موغادیشوکے شمال میں شدت پسندوں کے کیمپ کے قریب کیا گیا
مزید پڑھیئے’پاکستان بناؤسرٹیفکیٹس ‘بانڈز میں سرمایہ کاری کیسے کی جائے گی
تین سال کے سرٹیفکیٹس پر شرح منافع 6.25 فیصداور پانچ سال پر شرح منافع 6.75 فیصد ہوگی
مزید پڑھیئےنیب کراچی ریجن کے تمام پراسیکیوٹرز نے استعفے دیدیے
مستعفی ہونے والے تمام اہلکاروں نے تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےسانحہ ساہیوال پرجوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ مسترد
اگر تحقیقات میں مسئلہ ہوا تو پھر دیکھیں گے۔وزیر اعلی پنجاب
مزید پڑھیئےسانحہ ساہیوال۔نئے انکشافات۔بچوں کو پانی تک نہیں دیا گیا۔بھائی مقتول خلیل
بھائی،بھابھی ،بھتیجی کی میتیں ہمیں 7گھنٹے بعد دی گئیں۔جلیل۔ہمارا ہنستا بستا گھراجاڑدیا۔بھائی ذیشان
مزید پڑھیئےدبئی میں ایک اور بلند و بالا عمارت کی تعمیر کا اعلان
دبئی کےحکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے برج جمیرا کی تعمیرکا افتتاح کردیا
مزید پڑھیئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
59 پیسے کمی کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 90 روپے 38 پیسے فی لیٹر ہوگی۔
مزید پڑھیئےسینیٹ کمیٹی نےذیشان پر لگائے گئے الزامات کے ثبوت مانگ لیے
خلیل اور اس کا خاندان مکمل طور پر بیگناہ ہے،رحمان ملک نے رپورٹ سینیٹ میں پیش کر دی
مزید پڑھیئےآصف زرداری کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالا جائے گا۔فواد چوہدری
تاریخ میں پہلی بار امریکہ پاکستان کو فالو کر رہا ہے اور اب ہماری بات بہتر سمجھتا ہے،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےمتحدہ لندن کے دو کارکنان کو سزائے موت سنا دی گئی
ملزمان نے شاہ فیصل کالونی تھانے کی حدود میں محمد رضوان نامی شخص کو قتل کیا تھا
مزید پڑھیئےملک کے حالات اتنے خراب ہیں یہ اندازہ نہیں تھا ۔وزیر اعظم
پاکستان بنائو سرٹیفکیٹ سے بیرون ملک پاکستانی زبردست منافع کما سکتے ہیں۔عمران خان
مزید پڑھیئےبرطانیہ کو مطلوب ملزم پاکستان سے گرفتار
ٹرائل کے دوران اخلاق حسین برطانیہ سے فرار ہو کر پاکستان آگیا تھا
مزید پڑھیئےہاتھی کو ایک نوالے میں نہیں کھایا جاسکتا۔زلمے خلیل زاد
طالبان سے انسداد دہشت گردی اور افواج کے انخلا پر بات ہوئی ہے۔ سیزفائر سمیت کئی معاملات رہتے ہیں
مزید پڑھیئےاسپیکر کا سعد رفیق کو پی اے سی کا رکن بنانے سے انکار
صرف پروڈکشن آرڈرجاری کرنے کیلیے سعد رفیق کی نامزدگی نہیں کی جا سکتی۔اسپیکر کاموقف
مزید پڑھیئےجے آئی ٹی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا
خلیل کے بھائی جلیل نے جے آئی ٹی کے خلاف درخواست دائر کی جس میں وفاقی حکومت ،وزیراعلیٰ پنجاب اورآئی جی پنجاب کوفریق بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےبھارتی دفاعی نظام کو ناکام بنانے کیلئے نصر میزائل کا نیا تجربہ
زمین سے زمین پر مار کرنے والا آخر مرحلے میں رخ بدل سکے گا۔ 7 دن میں 3 لانچ کی گئیں
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک نے شرح سود مزید بڑھا دی
معیشت پر اعتبار بحال ہور ہا ہے۔ لیکن چیلنجز موجود ہیں۔گورنر اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےوائٹ ہاؤس کے باہر چینی نائب وزیراعظم پر دھاوے کی کوشش
امریکی سیکریٹ سروس کا ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ ایک شخص گرفتار
مزید پڑھیئےویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پہلے ٹی ٹوینٹی میں پاکستان کو شکست دے دی
ویسٹ انڈیز کے 160 رنز کے جواب میں پاکستانی ویمن ٹیم 89 رنز پر ہی پولیلین لوٹ گئی
مزید پڑھیئےپاکستان ویسٹ انڈیز خواتین کپتانون کی تصاویر وائرل
پاکستانی کپتان بسمہ معروف اور ویسٹ انڈیز کی مریسا نے سی ویو کی ساحلی دیوار پر ٹرافی کے ساتھ بیٹھ کر تصویر بنوائی
مزید پڑھیئےساہیوال فائرنگ پر سی ٹی ڈی کے نئے مؤقف سے تحقیقات طول پکڑنے کا…
فائرنگ ہم نے نہیں کی، کار میں سوار افراد موٹرسائیکل سوار ساتھیوں نے مارے۔ گرفتار ملزمان-8 گواہ شامل تفتیش
مزید پڑھیئےپنجاب پولیس سندھ بلانے پر ایک دن میں جرائم کم ہو جائیں گے-جسٹس آفتاب
پولیس کا یہی حال رہا تو پوری زندگی اسٹریٹ کرائم ختم نہیں ہوں گے، سندھ ہائیکورٹ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos