افغان علاقہ ڈانگر الگد میں حافظ گل بہادر گروپ کے دہشتگردوں کو تحریک طالبان افغانستان کا کمانڈر یحییٰ ہدایات دے رہا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سوشل میڈیا کازیادہ استعمال نوجوانوں میں ڈپریشن کی وجہ قرار
بچوں کیلئےسوشل میڈیاایسا ہی ہےجیسےانہیں غیرمحفوظ ادویہ کااستعمال کرائیں،دنیا بھرمیں سوشل میڈیاکوریگولیٹ کرنے میں ناکامی ناقابل یقین، امریکی ڈاکٹر
مزید پڑھیئےکراچی میں مشتعل ہجوم نے 3 ڈاکو مار دالے
ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،ملزمان سے پستول،چھینا موبال اورموٹرسائیکل برآمد
مزید پڑھیئےکوٹری،پولیس مقابلے میں ڈاکوؤں کی گاڑی کھائی میں جاگری،3 ہلاک
پولیس کے روکنے کی کوشش پرڈاکوؤں نے فائرنگ کرتے ہوئے گاڑی بھگائی،ایس ایس پی،دلدار سولنگی،منورملاح اوردلبر ہلاک
مزید پڑھیئےغلام نبی میمن آئی جی سندھ تعینات، نوٹیفکیشن جاری
سول سروس ایکٹ 1973کے سیکشن 10 کے تحت تبادلہ،اطلاق فوری طور پر ہوگا
مزید پڑھیئےملک کے 6 بڑے شہروں میں دکانداروں پر ایڈوانس انکم ٹیکس عائد
اسکیم کے تحت ہر تاجر ہر مہینے کی 15 تاریخ تک ماہانہ ایڈوانس انکم ٹیکس ادا کرنے کا پابند ہوگا۔
مزید پڑھیئےطورخم پر ایف سی اور ایف آئی اے اہلکاروں میں جھگڑا، متعدد زخمی
ایف آئی اے امیگریشن عملہ نے احتجاجا دفاتر بند کردیے،کئی گھنٹوں بعد سرحد کو کھول دیا گیا۔
مزید پڑھیئےعلیمہ خان نے پی ٹی آئی مرکزی کا کنٹرول سنبھال لیا
سوشل میڈیا پر انہیں پارٹی معاملات سے دور رکھنے کی خبریں چل رہی ہیں- اس کے برعکس وہ مرکزی سیکرٹریٹ میں بیٹھ کر احکامات دے رہی ہیں - ذرائع
مزید پڑھیئےجیب کتروں نے کراچی میں ڈیرے ڈال لیے
’’عید سیزن‘‘ کمانے کیلئے بیشتر پاکٹ مار گروپ پنجاب سے پہنچے ہیں- عورتیں بھی شامل- یومیہ دو سو سے زائد شہریوں کی جیب کاٹی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیئےگوادر پورٹ اتھارٹی حملہ، بہن کی دہشت گرد کی لاش حوالے کرنے کی درخواست
ہلاک دہشت گرد کریم جان کی بہن نے اسپتال میں لاش کی شناخت کرلی۔
مزید پڑھیئےنواب شاہ، زمین کے تنازع پر فائرنگ،7 افراد جاں بحق، 8 زخمی
ڈاہری برادری کے دو گروہوں میں تصادم ہوا،ضلع بھر کی پولیس نفری طلب کرلی گئی۔
مزید پڑھیئے7رکنی سلیکشن کمیٹی کا اعلان، کوئی سربراہ نہیں ہو گا
محمد یوسف، عبدالرزاق، وہاب ریاض اور اسد شفیق شامل ، کپتان بھی حصہ ہوں گے۔ محسن نقوی
مزید پڑھیئےصدر مملکت نے فوجی افسران کو اعلیٰ ترین عسکری اعزاز’ہلال امتیاز‘ سے نواز دیا
صدر مملکت آصف علی زرداری نے افسران کو اعزازات دیے، تقریب میں 41 ہلال امتیاز (ملٹری) کے اعزازات دیے گئے۔
مزید پڑھیئےالقسام بریگیڈ کے حملے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک
یہ کارروائی مغربی کنارے کے شہر طولکرم میں کی گئی جب اسرائیلی فوج کے اہلکار چھاپا مار کارروائی کے بہانے فلسطینی پناہ گزین کیمپ کی جانب بڑھ رہے تھے۔
مزید پڑھیئےکیا چائے زندگی طویل کرسکتی ہے؟
وہ لوگ جو روزانہ دو یا دو سے زیادہ کپ چائے پیتے تھے ان میں متعدد وجوہات کی بنا پر مرنے کا خطرہ 9 سے 13 فیصد کم پایا گیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا قیام طویل جدوجہد اور قربانیوں کا ثمرہے :وزیراعلیٰ کے پی
ایمانداری کےساتھ اس امانت کی حفاظت کریں ، ان افکاراورنظریات پرکاربند رہیں جو پاکستان کے حصول کی بنیاد ہیں
مزید پڑھیئےقائد اعظم میوزیم میں پرچم کشائی کی تقریب
تقریب کے مہمان خصوصی ایئر وائس مارشل طارق محمود نے مزار اقبال پر پھول رکھے، فاتحہ خوانی کی اور مہمانوں کی کتاب میں تاثرات درج کیے۔
مزید پڑھیئےماسکو حملے کی ذمے داری داعش نے قبول کرلی، امریکی میڈیا
ماسکو کنسرٹ ہال پر حملے سے یوکرین کا کوئی تعلق نہیں ہے، ہماری جنگ صرف روس اور اس کی افواج کے ساتھ ہے۔
مزید پڑھیئےیوم پاکستان قراداد ملکی تاریخ میں سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے:گورنرپنجاب
جب کسی مقصد کو حاصل کرنے کے لیے مصمم ارادہ کر لیا جائے اور محنت اور لگن سے اسے حاصل کرنے کی جستجو کی جائے تو کچھ بھی ناممکن نہیں
مزید پڑھیئےسندھ میں 11 ہزار 168 پولیس اہلکاروں کی نئی بھرتی کا عمل شروع
گریڈ 7 کی اسامی کے لیے 18 سے 28 سال عمر کے مرد اور خواتین امیدوار 23 اپریل 2024 تک آن لائن درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےروس کو ممکنہ حملے کی وارننگ دی تھی، امریکا
ممکنہ طور پر بڑے اجتماعات کو نشانہ بنایا جانا تھا اور یہی وجہ ہے کہ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے پبلک ایڈوائزری بھی جاری کی۔
مزید پڑھیئےپاکستان کی سلامتی کو اپنی جان سے زیادہ عزیز رکھیں گے: صدر مملکت
عہد کرتے ہیں کہ پاکستان کی ترقی، سلامتی اور امن کو اپنی جان سے زیادہ عزیز رکھیں گے، آج کا دن ہمارے لئے قومی اہمیت کا حامل ہے۔
مزید پڑھیئےیوم پاکستان،شکرپڑیاں گراؤنڈ میں مسلح افواج کی مرکزی پریڈ
مرکزی پریڈ میں مسلح افواج کے جوانوں نے مہارت کا شاندار مظاہرہ کیا، چین اور دوست ملک آذربائیجان کے فوجی دستے بھی پریڈ میں شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےرفح پر حملہ اسرائیل کی عالمی تنہائی کا باعث بنےگا : بلنکن کا انتباہ
اسرائیل کی طرح ہمارا مقصد بھی حماس کی شکست ہے تاہم اس کے لیے رفح میں ایک بڑا آپریشن درست طریقہ نہیں
مزید پڑھیئےکراچی میں انڈور کرکٹ گلی کرکٹ پر غالب آگئی
نوجوانوں سے منہ مانگے پیسوں پر جالا کرکٹ کو فروغ دے رہے ہیں۔ شہر کے مختلف کرکٹ ایریناز پر رش بڑھتا چلا جارہا ہے اور ایڈوانس بکنگ کی جارہی ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کی روس کے کنسرٹ ہال میں حملے کی مذمت، متاثرین سے اظہار ہمدردی
حملہ آوروں نے دھماکا خیز مواد بھی استعمال کیا جس کی وجہ سے کروکس سٹی ہال میں زبردست آگ لگ گئی، 3 سے 5 افراد نے ہجوم پر ہتھیاروں سے فائرنگ کی
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر: ٹرک اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم، 3 افراد جاں بحق
ٹریفک کا افسوسناک حادثہ آزاد کشمیر کے علاقے ضلع بھمبر میں پیش آیا جہاں تیز رفتار موٹرسائیکل سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی
مزید پڑھیئےعبدالرزاق پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی کا حصہ بن گئے، اعلان جلد متوقع
سلیکشن کمیٹی میں شامل ہونے کے ساتھ نوجوان کھلاڑیوں کی کارکردگی میں نکھار لانے کیلیے بھی اپنے تجربے کا استعمال کریں گے
مزید پڑھیئےقومی پرچم کو ہر قیمت پر سربلند رکھیں گے،مسلح افواج کا پیغام
یہ دن برصغیر کے مسلمانوں کی عظیم کوششوں کی یاد دلاتا ہے جو ایک الگ وطن کیلئے کی گئی تھیں، ہمارے آباؤ اجداد کی بے مثال قربانیوں کی بھی یاد دلاتا ہے
مزید پڑھیئےپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ آور منایا جائے گا
آج رات ساڑھے 8 بجے روشنیاں ایک گھنٹے کیلئے بجھا دی جائیں گی، ایک گھنٹے کے دوران تمام اضافی لائٹس اور برقی آلات بند کر دئیے جائیں
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos