جیمز اینڈرسن کامیاب ترین ٹیسٹ فاسٹ بالر بن گئے

لندن (امت نیوز)عظیم انگلش فاسٹ باؤلر جیمز اینڈرسن نے گلین میک گرا کا عالمی ریکارڈ توڑتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے فاسٹ باؤلر بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔سابق مایہ ناز آسٹریلین…

فٹبال دنیا کا مقبول ترین کھیل ہے- عارف ابراہیم

اسلام آباد(امت نیوز) پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل عارف ابراہیم نے کہا ہے کہ فٹ بال دنیا کا مقبول ترین کھیل ہے جو کہ پاکستان کے دیہاتی اور شہری علاقوں میں سب سے زیادہ کھیلا جا رہا ہے۔ ان…

محمد سلیم خمیسانی کا شریف فیملی سے اظہار تعزیت

کراچی (امت نیوز) سندھ فٹ بال ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئر مین خمیسانی سوشل ویلفیئر ٹرسٹ کے بانی معروف سیاسی و سماجی رہنماء محمد سلیم خمیسانی نے سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر شریف فیملی سے…

احسان مانی دیگر کھیلوں کی بھی نگرانی کرینگے

اسلام آباد(امت نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کھیلوں کی تنظیموں کی کارکردگی جانچنے کے لیے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی سربراہی میں ٹاسک فورس بنانے کا حکم دے دیا۔وزیر اعظم ہاؤس میں عمران خان کی زیر…

’’بھارت کیخلاف میچ جیتنے کی پوری کوشش کرینگے‘‘

دبئی(امت نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ایشیا کپ ایک بڑا ٹورنامنٹ ہے اور اس میں حصہ لینے والی تمام ٹیموں کے سکواڈ بہترین ہیں ،افغانستان اور ہانگ کانگ سمیت کسی بھی ٹیم کو آسان…

کراچی باسکٹ بال گرلز ٹیم کے کیمپ کا اعلان

کراچی(امت نیوز)قومی گرلز باسکٹ بال کے لئے کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمدخان نے کیمپ کے لئے 20 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے۔کھلاڑیوں میں ریجعہ صفدر ، حریہ سجاد ، نازیہ حسن ، عائشہ اجلال ،…

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی

دبئی(امت نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق بھارت پہلے جبکہ پاکستان کی سا تویں پوزیشن برقرار ہے۔ انگلینڈ کے ہاتھوں بھارت کوشرمناک شکست کے بعد آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ…

انٹرڈیویژنل گرلز اینڈ بوائزآرم ریسلنگ چیمپئن شپ

سکھر (امت نیوز) سندھ اسپورٹس بورڈ اور سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے اور سکھر آرم ریسلنگ کے زیر انتظام چوتھی ایس ایس بی انٹر ڈویژنل آرم ریسلنگ چیمپئن شپ (ویمن) میں سنیئر اور جونیئر کی دس…

ریلوے اسپورٹس بورڈ نے کھیلوں کا شیڈول جاری کردیا

لاہور(امت نیوز) پاکستان ریلوے سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی کھیلوں کیلئے ریلوے سپورٹس بورڈ نے 2018-19ء کا شیڈول جاری کردیا، سپورٹس آفیسر ریلوے سپورٹس بورڈ طارق محمود نے کہا کہ کھیلوں کا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More