ویڈیو میں شال پہنے شخص کو گاڑی پرسرعام فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عدالتی اصلاحات بل 2023 قومی اسمبلی سے منظور
سپریم کورٹ کے سامنے ہر معاملے اور اپیل کو کمیٹی کا تشکیل کردہ بینچ سنے اور نمٹائے گا۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے دہشت گردوں کو جیلوں سے رہا کیا، بلاول بھٹو
30 سال تک ادارے ایک کرکٹر کو سیاست میں لانے کے جرم میں شامل رہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےیونان میں یہودیوں پرحملوں کی منصوبہ بندی پر2 پاکستانی گرفتار
یونان میں ایک عمارت پر حملے کی منصوبہ بندی کی جا رہی تھی جس کی اطلاع اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد نے دی۔
مزید پڑھیئےکونساجادو ہے جو8 اکتوبر کو سب ٹھیک ہو جائے گا، چیف جسٹس
عدالت کا مقصد سیاسی نظام کو چلنے رہنے دینا ہے،ایک مسئلہ سیاسی درجہ حرارت کا ہے،عمر عطا بندیال
مزید پڑھیئےکرپٹ افسران کو بچانے کی کوشش ناکام
حیسکول، نیشنل بینک کے افسران نے قومی خزانے کو 54 ارب کا نقصان پہنچایا-ایف آئی اے نے پردہ پوشی کرنا چاہی- عدالت نے سپلیمنٹری فائنل چالان مسترد کر دیا-
مزید پڑھیئےنادرا کے 3 ڈائریکٹر جنرل، ایک ڈپٹی ڈائریکٹر نوکری سے فارغ
نادرا کےفارغ کیے گئے افسران میں بریگیڈیئر (ر) طلعت، بریگیڈیئر(ر) بلال اور میجر (ر) قدوس شامل ۔
مزید پڑھیئےخواجہ برادرن کو پیراگون ہاؤسنگ ریفرنس میں کلین چٹ مل گئی
احتساب عدالت نے خواجہ برادرن کیخلاف پیراگون ہاؤسنگ ریفرنس نیب ترامیم کے تحت چیئرمین نیب کو واپس بھجوا دیا۔
مزید پڑھیئےپٹرول و ڈیزل کے نرخوں میں 15 سے 20 روپے لٹر کمی کا امکان
پٹرول کی قیمت میں 4 سے5 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں 15 سے 20 روپے فی لٹر کمی متوقع ۔
مزید پڑھیئےچین کی امریکا کو تائیوانی صدر سے ملاقات پر جنگ کی دھمکی
تائیوان کی صدر سائی انگ وین کا اگلے ماہ امریکا کے دورے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےملتان میں بھی مفت آٹا پوائنٹ پر بھگدڑ مچ گئی
12 افراد کچلے جانے پر زخمی ہو گئے۔جلال پور پیر والا میں بھی بھگدڑ مچی ۔
مزید پڑھیئےحسان نیازی کو کراچی کی عدالت نے بری کر دیا
عدالت نے حسان نیازی کو لگی ہتھکڑیاں کھلوا دیں،وکلانے ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔
مزید پڑھیئےبھارتی اداکار کی خودکشی کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا
اداکارہ کی والدہ نے پولیس میں دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کرایا،بوائے فرینڈ گرفتار
مزید پڑھیئےکراچی۔ مریضوں کو بے ہوش کرکے لوٹنے والی جعلی نرس گرفتار
نرس مریضوں کی دیکھ بھال کے بہانے آتی اور بے ہوشی کا انجیکشن لگاتی تھی۔
مزید پڑھیئےشہبازگل کو امریکا جانے کی اجازت مل گئی
عدالت نے شہبازگل کو ایک مرتبہ بیرون ملک سفرکی اجازت دی ۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں شناختی کارڈ ہولڈر ہر شخص کو مفت آٹا ملے گا
صرف مستحق خاندانوں کو ٹارگٹڈ فوڈ سبسڈی دینے کے طریقہ کار کو ختم کر دیا گیا ۔
مزید پڑھیئےخاتون جج دھمکی کیس ، عمران خان کے پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
عدالت نے عمران خان کی آج حاضری سے استثنی کی درخواست خارج کر دی ۔
مزید پڑھیئےجب فیصلہ ہی نہیں تھا توصدر نےالیکشن کی تاریخ کیسے دی؟جسٹس جمال مندوخیل
آج عدالت کے ریکارڈ کی فائل منگوا لیں، اس میں آرڈر آف دی کورٹ نہیں ہے، آرڈر آف دی کورٹ پر تمام جج سائن کرتے ہیں، جسٹس جمال مندوخیل
مزید پڑھیئےعرفان قادر نے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفی دیدیا
عرفان قادر انتخابات کے التوا کے حوالے سے سپریم کورٹ میں زیر سماعت مقدمے میں الیکشن کمیشن کی وکالت کرین گے۔
مزید پڑھیئےمورو: ٹرالر کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے 2 نوجوان جاں بحق
نوجوانوں کی حادثاتی موت پر ورثاء کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
مزید پڑھیئےخاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ بحال رکھنے کی استدعا
حکومت کی جانب سے کوئی پیش نہ ہونے پر عدالت نے سماعت میں وقفہ کردیا
مزید پڑھیئےآسٹریلیا: ایک شخص نے میٹل ڈیٹیکٹر سے کروڑوں روپے کا سونا ڈھونڈ لیا
ایک اندازے کے مطابق آسٹریلیا میں دنیا کے سب سے بڑے سونے کے ذخائر ہیں
مزید پڑھیئےگیس فیلڈ میں فنی خرابی، آدھے سے زیادہ کراچی گیس سے محروم
ایس ایس جی سی کو 300 ایم ایم سی ایف ڈی سے زائد کمی کا سامنا
مزید پڑھیئےبہاولپور: مفت آٹا سینٹر میں بدنظمی، اسسٹنٹ کمشنر آپے سے باہر
مفت آٹے کے حصول کیلئے آئے شہریوں پر اسسٹنٹ کمشنر کا تشدد،غریب شہریون پر مکوں اور تھپڑوں کی بارش کردی
مزید پڑھیئےکراچی : سحروافطار میں گیس فراہمی کے دعوے دھرے رہ گئے-بحران سنگین
شہری لکڑیاں جلاکر کھانا پکانے پر مجبور-ہوٹلوں میں رش- سلینڈربیچنے والوں کی چاندی
مزید پڑھیئےکراچی کیلئے بجلی 6روپے تک فی یونٹ مہنگی کرنےکی درخواست نیپرا کو ارسال
منظوری کی صورت میں اضافی وصولیاں اپریل سے جون 2023 کے دوران کی جائیں گی
مزید پڑھیئےبھارت : تاپسی پنو کو ہندو دیوی کے مجسمے والا لاکٹ پہننا پہنگا پڑ…
مقدمہ ممبئی میں 12 مارچ کو لکمے فیشن ویک میں ریمپ واک کے دوران مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کے الزام میں درج کروایا گیا
مزید پڑھیئےکراچی: سولجربازار۔ ماڑی پورسے2 افراد کی لاشیں ملیں
متوفیان کی فوری طورپروجہ موت سامنے نہیں آسکی ہے۔ پولیس کے مطابق میڈیکل رپورٹس کے بعد وجہ موت کا تعین ہوسکے گا
مزید پڑھیئےکراچی :مچھر کالونی میں گھر کے باہر افغان باشندہ گولیوں سے چھلنی
ملزمان اندھادھند فائرنگ کرکے فرار-واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے-پولیس
مزید پڑھیئےکراچی:اتحاد ٹاؤن میں مغویہ-ملزم کو حبس بے جارکھنے پر3 رشتہ دارگرفتار
دو ماموں -بھائی شامل -شمائلہ ۔ملزم جنید کو مدعی نے گھر میں بند کررکھا تھا-پولیس
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos