ہمت ہے تو پکڑ کر دکھاؤ-امریت پال سنگھ کا ویڈیو پیغام- مودی سرکار کو بیرون ملک سے بھی سخت ردعمل کا خوف-12 دن سے خالصتان حامیوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عمران خان کےلاپتہ میڈیا انچارج اظہر مشوانی گھر پہنچ گئے
آپ کی دعائوں،کاوشوں اور سپورٹ نے تاحیات ہمیں مقروض کر دیا ہے۔جزاک اللہ
مزید پڑھیئےعمران نیازی ، بابر اعوان ، فواد چوہدری کا تین رکنی بینچ کیسا رہے…
برادرز ججز اُس پر عدم اعتماد کر دیں، سوالات اُٹھا دیں اُس کے دیے گئے فیصلے کی نہ کوئی قانونی حیثیت ہوگی نہ اخلاقی۔مریم نواز
مزید پڑھیئےعوام کیلیے خوشخبری، ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی
اوگرا نے ایل پی جی 48 روپے 80 پیسے فی کلو سستی کردی۔نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے آئندہ ماہ کے لیے ہوگا۔
مزید پڑھیئےانتخابات التواکیس ، اٹارنی جنرل کی فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد
سیکریٹری دفاع اور سیکریٹری خزانہ عدالت طلب،سماعت پیر ساڑھے 11 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔
مزید پڑھیئےریگولر حج اسکیم کے تحت درخواست جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
نامزد بینک ہفتہ اور اتوار کو حج درخواستوں کی وصولی کیلئے کھلے رہیں گے۔
مزید پڑھیئےانتخابات التوا کیس،ججزکو دفاتر سے نکال کر گھروں میں قید کیا گیا،چیف جسٹس
کل تک جیلوں میں رہنے والے آج اسمبلی میں تقاریر کر ہے ہیں،چیف جسٹس عمر عطا بندیال
مزید پڑھیئےترازو کےپلڑے برابر نظر آنے چاہئیں،مریم اورنگزیب
سپریم کورٹ کے رجسٹرار کا سرکلر عدالت عظمیٰ کے ایک فرد کا فیصلہ ہے ۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےنیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سالانہ انتخابات جرنلسٹ پینل نے جیت لیے
نیشنل پریس کے حالیہ الیکشن میں 03 پینل جرنلسٹ پینل ، دستور جرنلسٹ پینل اورجاوید ملک گروپ ایک دوسرے کے مد مقابل تھے
مزید پڑھیئےصدر نے جسٹس فائزعیسیٰ کیخلاف پیٹیشن واپس لینے کی منظوری دیدی
کیوریٹو ریویو پیٹشن واپس لینے کی ایڈوائس وزیراعظم شہباز شریف نے بھجوائی تھی ۔
مزید پڑھیئےبھارت میں رام نوامی جلوس کے شرکا کے مسلمانوں پر حملے، متعدد زخمی
ہاتھا پائی اور چاقو کے وار لگنے سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔مسلمانوں کی املاک کو جلانے اور دکانوں پر لوٹ مار کی اطلاعات
مزید پڑھیئےحکومت نے مہگائی کے مارے عوام پر بجلی گرا دی
بجلی کے ہر یونٹ پر3 روپے 23 پیسے کا مستقل سرچارج عائد کیا جائے گا۔ نیپرا نے منظوری دیدی۔
مزید پڑھیئےاسکاٹ لینڈ کے مسلمان سربراہ میاں چنوں کی برفی کے دلدادہ نکلے
حمزہ یوسف10 سال قبل رشتہ داروں کے ہاں شادی میں شرکت کی خاطر میاں چنوں آئے تھے۔
مزید پڑھیئےجسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی آبزرویشن کو مسترد کر دیا گیا،سرکلر جاری
جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے فیصلے میں ازخودنوٹس کا اختیاراستعمال کیا گیا۔سوموٹو صرف چیف جسٹس آف پاکستان ہی لے سکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان و سبی میں آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک
لے پاک فوج کے 29 سالہ سپاہی ارشاد اللہ بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ پھر قابل ضمانت وارنٹ میں تبدیل
گذشتہ سماعت کے دوران جج دھمکی کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ معطل کر دیے تھے۔
مزید پڑھیئےانتخابات تاخیر کیس، سپریم کورٹ کا 3 رکنی نیا بینچ تشکیل،2بجے سماعت کرے گا
بینچ میں چیف جسٹس عمرعطا بندیال، جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب اختر شامل ۔
مزید پڑھیئےانتخابات التواکیس ،بینچ دوسری مرتبہ بھی ٹوٹ گیا
میں کل بھی کچھ کہنا چاہ رہا تھا ،فیصلہ لکھواتے وقت مجھے مشورے کے قابل ہی نہیں سمجھا گیا ،میں سمجھتاہوں کہ بینچ میں مس فٹ ہوں ۔جسٹس جمال مندو خیل
مزید پڑھیئےاماراتی ہلال احمر کی جانب سے پاکستان میں افطار کی تقسیم جاری
رمضان المبارک کی بابرکت ساعتیں اور خوشیاں پاکستانی بھاٸیوں کے ساتھ بانٹ رہے ہیں۔ ڈاٸریکٹر ہلال احمر، حمد بخیت عتیق الرومیتی
مزید پڑھیئےکراچی ایئرپورٹ پر ڈالرز کی اسمگلنگ پکڑی گئی
ترکش ائرلائن کے مسافر نے 66 لاکھ روپے مالیت کے ڈاالر شولڈر بیگ میں چھپا رکھے تھے
مزید پڑھیئےآٹے کی عدم فراہمی کیخلاف احتجاج، شہری پر پولیس تشدد کی ویڈیو وائرل
-پشاور پولیس کا اہلکار شہری کے بال پکڑ کرزدوکوب کرتا رہا-وائرل ویڈیو میں ایس ایچ او فقیر آباد بھی موجود-تشدد نہیں کیا وین پر بٹھا رہے تھے-وارث
مزید پڑھیئےعمران خان کی سیکورٹی کیلئے خیبرپختونخواہ سے تازہ دم ورکرز طلب
ہر حلقے سے 40-40 ورکرز ایک ہفتے تک زمان پارک میں ڈیوٹی دیں گے-پرویز خٹک نے ضلعی صدور کو ہدایت کردی
مزید پڑھیئےعمران خان کی رہائش گاہ میں ساؤنڈ پروف کمرہ تیار
عمران خان کی تقریر میں شور کے باعث خلل پیدا ہوتا تھا جس کی وجہ سے ساؤنڈ پروف کمرہ تیار کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےپی سی بی سے دوربارہ موقع ملنے پر مکی آرتھر کا خوشی کا اظہار
پاکستان کے تمام کھلاڑیوں کے ساتھ رابطے میں رہا ہوں۔ پاکستان ٹیم کو مینج کرنا اہم ہے۔ میرے تعلقات ان کے ساتھ اچھے ہیں۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں مفت آٹا مرکز آج بند رہیں گے
ڈسٹریبیوشن سینٹرزکو ہفتے میں ایک دن بند رکھنے کا فیصلہ آٹاسپلائی چین کو بلاتعطل جاری رکھنے کیلئے کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےحارث روف نے عمرہ ادائیگی،بابر نے مسجد نبویؐ حاضری کی تصویر شیئر کر دی
بابراعظم نے ایک نعتیہ مصرع ’’بعد از خدا بزرگ توئی۔ قصہ مختصر‘‘ بھی تحریر کرکے آقائے دو جہاںﷺسے اپنی محبت و عقیدت کا اظہار کیا
مزید پڑھیئےدربار بابا بلھے شاہ ،فقیروں کے روپ میں غیر ملکی خاتون گرفتار
خاتون کا تعلق آسٹریا سے ہے اور شناخت ایچبیور بیٹنا کے نام سے ہوئی ہے۔ خاتون کے پاس ملتان کا ویزہ ہے اور اسے واپس ملتان بھیجا جائے گا
مزید پڑھیئےکراچی بورڈ،انٹر میڈیٹ پری میڈیکل کی مارک شیٹس تیار
کالجوں اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کے نمائندے پرنسپل کے اتھارٹی لیٹر کے ساتھ بروز جمعہ31 مارچ 2023 سے بورڈ کے متعلقہ سیکشن سے مارکس شیٹس حاصل کرسکتے ہیں
مزید پڑھیئےرفیق قریشی کے ڈبلیو ایس ایس آئی پی کے پروجیکٹ ڈائریکٹرتعینات
چیف سیکریٹری سندھ محمد سہیل راجپوت نےمحمد رفیق قریشی کوپروجیکٹ ڈائریکٹر تعینات کرنے کے احکامات دے دیئے ہیں
مزید پڑھیئےمعروف ڈاکٹر بیربل کراچی قاتلانہ حملے میں جاں بحق
لیاری ایکسپریس وے گارڈن انٹرچینج کے قریب گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور خاتون زخمی ہوئیں
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos