مولانا مودودی کے انٹرویو کی کانٹ چھانٹ سے پیدا ہونے والے غلط تاثر نے بڑاخطرہ پیدا کر دیا تھا،مفتی ولی حسن کی اعلٰی ظرفی بروئے کار آئی۔ عارف الحق عارف
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بھارت مقبوضہ کشمیر میں خواتین کو نشانہ بنا رہا ہے، بلاول بھٹو
جنگ سے عراق، یوکرین اور افغانستان میں خواتین متاثر ہورہی ہیں، افغانستان میں خواتین کی تعلیم اور تحفظ کیلیے کام کرنا ہوگا
مزید پڑھیئےکراچی،کبوتر بازی کے جھگڑے نے ایک شخص کی جان لے لی
مقتول پرویز کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے تھا، جس کا 20 روز قبل دوسری سیاسی جماعت کے ایک کارکن سے جھگڑا ہوا تھا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی قیادت میں آج زمان پارک سے ریلی نکالی جائے گی
خیبرپختونخوا اور پنجاب میں ہم عوام کو انتخابات میں ریکارڈ ٹرن آؤٹ کیلئے متحرک کرینگےجو ہر لحاظ سے تاریخی ہوگا۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف وزیر خزانہ کی بزنس کمیونٹی سے ملاقات،اندرونی کہانی سامنے آگئی
گزشتہ شب آرمی چیف اور وزیر خزانہ نے ملک کی چوٹی کی کاروباری شخصیات سے ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےویمن لیگ بارے آل رائونڈر ندا ڈار کا بیان آگیا۔
ویمن فرنچائز لیگ کی وجہ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا اور لیگ میں دنیا کے دیگر ملکوں کی پلیئرز کیلئے بھی موقع ہوگا،
مزید پڑھیئےحیدرآباد میں ڈرائیور نے تلخ کلامی پر معروف ڈاکٹر کو ذبح کردیا
قتل کا یہ واقعہ سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد میں پیش آیاہے۔ جس میں ڈرائیور نے تنازع پر معروف ڈاکٹر کو بہیمانہ طریقے سے قتل کردیا۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم شہباز شریف کی اہل اسلام کو شب برآت کی مبارک باد
میری دعاہے پاکستان کےسیلاب زدگان،ترکیہ و شام کےزلزلہ متاثرین کی مصیبتوں میں کمی اورکشمیر و فلسطین کےمسلمان بہن بھائیوں کی مشکلات کاخاتمہ کرے۔ آمین!
مزید پڑھیئےکراچی، موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے3 افراد زخمی
یہ واقعہ کراچی کے علاقے سائٹ صنعتی ایریا میں پیش آیا ہے۔ جس میں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں
مزید پڑھیئےنگران وزیر اعلیٰ محسن رضا نقوی کا نشتر ہسپتال ملتان کا دورہ
محسن رضا نقوی نے ایمرجنسی، آئی سی یو، میڈیکل، سرجیکل وارڈز کا معائنہ کیا، اس دوران ہسپتال میں مریضوں کیلئے دستیاب سہولتوں کا بھی جائزہ لیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان مرکزی مسلم لیگ کا مہنگائی کی ستائی عوام کیلئے عملی اقدام
اسلام آباد کی تمام یوسیز میں ایک سو سستے سبزی بازار،سستی روٹی تندوراور رمضان المبارک میں روزانہ ایک لاکھ افراد کیلئے سحری پروگرام شروع کرنے کا اعلان
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
شہباز شریف نے بل گیٹس کو پولیو کے خاتمے کیلئے وزیر صحت اور ان کی ٹیم کی کوششوں سے آگاہ کیا۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج کی دہشت گردی سے 6 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نے نابلس میں پناہ گزینوں کے جنوبی کیمپ میں بھی چھاپہ مارا اور وہاں سے تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔
مزید پڑھیئےبنگلادیش میں دھماکا، 17 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی
دھماکہ بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے مصروف کاروباری مرکزی کی دفتر عمارت میں ہوا۔ جس کے نتیجے میں 17 افراد جاںبحق جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےتائیوان ہماری ریڈ لائن، امریکہ عبور نہ کرے،چین
تائیوان کے مسئلے کو حل کرنا صرف چینیوں کے لیے تشویش کا باعث ہے اور کسی دوسرے ملک کو اس میں مداخلت کا حق نہیں ہے۔
مزید پڑھیئےغیر قانونی اسلحہ کیس، شہباز گل کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص احمد راجہ نے غیر قانونی اسلحہ کیس کی سماعت کی۔عدالت نے عدم پیشی پر شہباز گل کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
مزید پڑھیئےلاہورجوہر ٹاؤن دھماکے میں ملوث 3 مجرموں کو سزائے موت کا حکم
انسداد دہشتگردی کی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے فیصلہ سنایا، مقدمے میں پیٹر پال، عید گل اور سجاد سمیت 4 مجرموں کو پہلے ہی سزائےموت سنائی جا چکی
مزید پڑھیئےکراچی میں فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ جاں بحق، 3افراد زخمی
سائٹ ایریافیکٹری میں حادثاتی طور پر چلنے والی گولی گارڈ کی جان لے گئی، ضیا موڑ پر کارپر فائرنگ 3افراد زخمی ہوئے
مزید پڑھیئےپی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 2 وکٹوں سے ہرادیا
اسلام آباد یونائیٹڈ نے 206رنز کا ہدف 8وکٹیں گنوا کر حاصل کرلیا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نےجہلم سے ن لیگ کی بڑی وکٹ گرادی
سابق لیگی ایم پی اے چوہدری ثقلین کی زمان پارک میں عمران خان سے ملاقات، ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان
مزید پڑھیئےچیئرمین ایف بی آر سے برطانوی ہائی کمیشن کے ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر کی ملاقات
ریونیو موبلائزیشن، انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ پروگرام کے ذریعے ایف بی آر کے ساتھ مسلسل تعاون پر تبادلہ خیال
مزید پڑھیئےپاک افغان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان
سیریزکے تینوں میچز شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے
مزید پڑھیئےمریم نواز کی طلبی کے باوجود گوجرانوالہ سیشن کورٹ میں عدم پیشی
عدالت نے14 مارچ کو دوبارہ طلبی کے نوٹس جاری کردیے، مریم نواز اورآرگنائزرز پر غلام حسین پارک میں جلسے کیلئے درخت کاٹنے اور جھولے چوری کرنے کا الزام ہے
مزید پڑھیئےثاقب نثارنے عمران خان سے صادق و امین کاسرٹیفکیٹ واپس لے لیا،مریم نواز
عمران خان جانے والے کا گریبان اور آنے والے چیف کے پاؤں پکڑتا ہے،شیخوپورہ میں خطاب
مزید پڑھیئےسوات میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4ریکارڈ کی گئی
زلزلے کی زیر زمین گہرائی 144کلو میٹر اورزلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔
مزید پڑھیئےبلدیاتی انتخابی عمل نامکمل:جماعت اسلامی کی سندھ ہائیکورٹ میں پٹیشن
ملتوی شدہ 11نشستوں کے انتخابی شیڈول کا اعلان نہ کیا تو10مارچ کو الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے باہر دھرنا دیں گے،حافظ نعیم الرحمان
مزید پڑھیئےپی ایس ایل:ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 206 رنز کا ہدف دیدیا
ملتان کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں پر 206 رنز اسکور کئے
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں سستاسرکاری آٹا بیچنے والے لٹ گئے
مسلح موٹر سائیکل سوار پر3 لاکھ 32 ہزارروپے نقد اور قیمتی موبائل فون چھین کر فرار
مزید پڑھیئےجامعہ کراچی:ہولی منانے سے روکنےکاالزام، تحقیقات کی ہدایت
ایک طلبہ تنظیم نے ہولی منانے سے روکا ،طالبہ کا دعویٰ۔ قوم پرست تنظیم کے شرپسند بے بنیاد پروپیگنڈے سے مذہبی منافرت کو فروغ دینا چاہتے ہیں،جمعیت
مزید پڑھیئےچین نے مشکل وقت میں سری لنکا کا ہاتھ تھام لیا
بیجنگ قرضے ری شیڈول کرنے کیلئے رضامند، کولمبو کو آئی ایم ایف سے 2.9 ارب ڈالر کا پیکیج حاصل کرنے میں آسانی ہوگی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos