اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنے فارن ایکسچینج مینئول میں تبدیلی کر دی ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
روس بیلاروس میں جوہری ہتھیار نصب کرے گا،معاہدہ ہو گیا
اس طرح کے اقدام سے جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدوں کی خلاف ورزی نہیں ہوگی۔ ولادی میرپوتین
مزید پڑھیئےکراچی سے راولپنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس حادثے سے بچ گئی
ہزارہ ایکسپریس کی ایک بوگی کٹ گئی،اگر ٹرین کا سفر مزید جاری رہتا تو بوگی مکمل کٹ کرعلیحدہ ہوسکتی تھی،کوئی بڑا حادثہ رونما ہوسکتا تھا۔ذرائع
مزید پڑھیئےبد انتظامی کے باعث مفت آٹا روزہ داروں کیلیے عذاب
پشاور سمیت خیبر پختون بھر تقسیم کے دوران لڑائی جھگڑے اور دھکم پیل کے واقعات بڑھ گئے-
مزید پڑھیئےرمضان کی آمد پر امریکا کی شام میں بمباری
14 شہری شہید- ایرانی حملے کو جواز بناکر بم برسائے گئے- کارروائی کا مقصد دونوں ممالک سے تعلقات بہتری پر سعودیہ کو خبردار کرنا ہوسکتا ہے-
مزید پڑھیئےپنجاب میں سرکاری افطار پارٹیوں پر پابندی
سیکریٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ
پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل دن 2 بجے طلب کر لیا،صدارت اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر شہزاد وسیم کریں گے۔
مزید پڑھیئےجنرل باجوہ سے منسوب نوے فیصد باتیں درست ہیں، عرفان صدیقی
عمران کو انتخابات طشتری میں رکھ کر پیش کیے جارہے تھے، ضد، ہٹ دھرمی اور دھونس کی وجہ سے یہ سنہری موقع ضائع کردیا ۔
مزید پڑھیئےمیرانی ڈیم تین دریائوں کا پانی ذخیرہ کرتا ہے
بلوچستان کے ضلع کیچ میں واقع ہے- تعمیر کا بنیادی مقصد سیلاب کے دوران آب پاشی کے لیے پانی محفوظ کرنا اور تربت و گوادر کو سپلائی کرنا تھا-
مزید پڑھیئےجب زلمے خلیل زاد کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کی گئیں
بیوی چیرل بینارڈ کو 14لاکھ ڈالر منتقل کیے تھے-آسٹرین حکام نے امریکی درخواست پر7بینک اکاؤنٹس منجمد کیے- کچرے سے ملنے والی دستاویزات نے بھانڈا پھوڑا-
مزید پڑھیئےحسان نیازی ایک روزہ راہداری ریمانڈ پرلاہورپولیس کےحوالے
پنجاب پولیس حسان نیازی کو لے کرلاہور روانہ ہوگئی ۔
مزید پڑھیئےاماراتی ہلال احمرکی جانب سے راشن و افطار تقسیم کا سلسلہ جاری
یواےای حکومت اور اماراتی بھاٸی پاکستانی بھاٸیوں کے ساتھ کندھے سے کندھا جوڑ کر کھڑے ہیں۔ڈائریکٹر حمد بخیت عتیق الرومیتی
مزید پڑھیئےآئین پر مشورہ وزیر اعظم کو پریس ریلیز ہی نظر آئے گی، فواد چوہدری
صدر مملکت نے کوئی غیر آئینی اقدام نہیں کیا،انہوں نے وزیراعظم کو آئینی ذمے داریوں سے آگاہ کیا تھا۔ شفقت محمود
مزید پڑھیئے10 نکاتی پروگرام پرعمران خان کو 10 چپیڑیں پڑنی چاہیے،مریم اورنگزیب
عمران خان کا کوئی مسئلہ سیاسی نہیں، تمام مسائل نفسیاتی ہیں،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے صدرکا خط ’پی ٹی آئی کی پریس ریلیز‘ قرار دیدیا
صدر مملکت کا خط یک طرفہ اور حکومت مخالف خیالات کا حامل ہے ،خط میں آپ نے جو لب ولہجہ استعمال کیا،اُس وجہ سے آپ کو جواب دینے پر مجبور ہوں۔‘شہباز شریف
مزید پڑھیئےعمران خان پاکستانیوں کوغلامی کی زنجیریں پہنانا چاہتے ہیں،سعد رفیق
2018ء میں عمرانی حکومت مسلط نہ کی جاتی تو پاکستان دنیا کی ابھرتی معیشت بن گیا ہو تا، تمہاری 4 سال کی حکمرانی نے معاشی بنیادیں ہلا دیں
مزید پڑھیئےپشاور،2 دوستوں نے ایک دوسرے کی جان لے لی
مقتول عالم زیب اور مقتول نعمان دوست تھے۔نعمان عالم زیب کے گھر آیا تھا، دونوں منشیات کے عادی تھے۔
مزید پڑھیئےسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی روضہ رسولؐ پر حاضری
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے اور سعودی عرب سمیت امت مسلمہ کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعا کی
مزید پڑھیئےامریکی ریاست مسی سپی میں طوفان، ہلاکتیں 26 ہو گئیں
شدید طوفان کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہیں اور چار افراد لاپتہ ہیں جبکہ سرچ اور ریسکیو ٹیمیں بچ جانے والوں کی تلاش میں مصروف ہیں
مزید پڑھیئےتیونس میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 19 ہلاک
مذکورہ تارکینِ وطن بحیرۂ روم پار کر کے اٹلی جانے کی کوشش کر رہے تھے کہ ان کی کشتی ڈوب گئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا
قومی ٹیم شاداب خان کی زیرقیادت میدان میں اترے گی جبکہ افغانستان کو راشد خان لیڈ کریں گے۔
مزید پڑھیئےچکوال،بارش کے باعث کمرے کی چھت گرنے سے 2مزدور جاں بحق
واقعہ تحصیل کلر کہار کے علاقے پیرکھارا میں نمک کی کان کی حدود میں پیش آیا،جس میں 2 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
مزید پڑھیئےمظفر گڑھ،مفت آٹے کا حصول ، بزرگ خاتون جان کی بازی ہار گئی
خاتون مقامی میرج ہال میں قائم آٹا پوائنٹ کا گیٹ کھلنےکا انتظار کر رہی تھی، گیٹ کھلنے پر دھکم پیل کے باعث خاتون گر کر زخمی ہوئی
مزید پڑھیئےعمران خان کی حفاظت پی ٹی آئی خود کر رہی ہے، عمر ایوب
پولیس جو پی ٹی آئی کے خلاف آپریشن کررہی ہے، جس نے عمران خان کی غیر موجودگی میں زمان پارک پر حملہ کیا ہو، ایسی پولیس پر کیسے اعتبار کیا جا سکتا ہے
مزید پڑھیئےبلوچستان میں 4.3شدت کا زلزلہ
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز جھل مگسی سے 20 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔
مزید پڑھیئےرمضان المبارک میں ایک سے زیادہ عمرہ ادا کر نے پر پابندی عائد
رمضان میں ایک مرتبہ عمرے کی پابندی سے دوسروں کو اطمینان اور آسانی کے ساتھ عمرے کا موقع مل سکے گا۔
مزید پڑھیئےنوجوان کرکٹرز پریشر میں آ کر نروس ہوگئے، شاداب خان
حکمت عملی کے لحاظ سے ہم بلکل ٹھیک تھے البتہ ہار تسلیم کرتے ہیں اور اگلے میچ میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے
مزید پڑھیئےبے شرمو، چورو قوم عمران خان کی قیادت میں نکل آئی ہے، شیخ رشید
چوروں، ڈاکوؤں نے پورے شہر میں کنٹینرز لگائے، کارکن پیدل چل کر آئے ان کو سلام پیش کرتا ہوں، پوری پی ڈی ایم پر لعنت ہے
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات نے اسلام آباد میں آج مزید بارش کی پیشگوئی کردی
بالائی خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب اورکشمیر میں بھی تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےسراج الحق نے عمران خان کو بڑی آفر کر دی
ملک میں موت سستی اور آٹا مہنگا ہوگیا، ایک لاکھ 40 ہزار افراد ڈپریشن کے مریض بن چکے ہیں
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos