گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 099 کرونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 25 افراد کے کرونا ٹیسٹ مثبت آئے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ترکیہ، ٹرک اور مسافر بس میں تصادم، 7 افراد جاں بحق
ٹرک سے ٹکرانے کے بعد بس میں آگ لگ گئی، حادثے میں 11 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں،حادثے کے مقام پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں
مزید پڑھیئےوفاق کی جانب سے صوبائی امور میں مداخلت قابل مذمت ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
ترکہ کاوشوں کے ذریعے ہی پاکستان اپنی منزل حاصل کرے گا،ہماری حکومت بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ پر عمل پیرا ہے۔
مزید پڑھیئےرواں سال کا دوسرا اور آخری مکمل چاند گرہن آج ہوگا
پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن کا آغاز دن میں ایک بج کر دو منٹ پر ہوگا،پاکستان میں جزوی چاند گرہن کا مشاہدہ ہوسکے گا
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل مرحلے کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے سیمی فائنل میچ میں رچرڈ کیٹلبرا کو تھرڈ امپائر اور مائیکل گف کو فورتھ امپائر مقرر کیا گیا ہے، کرس براڈ میچ ریفری ہوں گے۔
مزید پڑھیئےشین واٹسن پاک بھارت کو فائنل میں کیوں دیکھنا چاہتے ہیں؟
پاکستان اور بھارت کے درمیان 2007ء میں فائنل میں مقابلہ ہوا تھا، اب ہر کوئی ایک بار پھر فائنل میں دونوں ٹیموں کو دیکھنا چاہے گا
مزید پڑھیئےندا ڈار اور ویرات کوہلی پلیئر آف دی منتھ قرار
پاکستان کی آل راؤنڈر ندا ڈار کو اکتوبر کے مہینے میں شاندار پرفارمنس پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےٹیپ بال کرکٹ ،تاریخ میں پہلی بار پاکستان اور بھارت مقابلے کیلئے تیار
چمپیئن شپ میں پاکستان، بھارت سمیت مجموعی طور پر چھ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں سری لنکا، اومان، سعودی عرب، اور یو اے ای شامل ہیں
مزید پڑھیئےپولیس کی مدعیت میں درج ایف آئی آر پی ٹی آئی نے مسترد کردی
جن افراد کا نام عمران خان نے لیا وہ تینوں ہی ایف آئی آر سے غائب ہیں، اس فرمائشی ایف آئی آر کا نام تبدیل کر کے این آر او رکھ دینا چاہیے۔
مزید پڑھیئےعمران خان پر حملے کی سیل کردہ ایف آئی آر منظرعام پر آ گئی
مقدمے میں 302، 224، 440 سمیت دہشت گردی کی دفعات شامل ہیں اور ایف آئی آر کا نمبر 691/22 درج ہے۔
مزید پڑھیئےکھمبے پر چڑھنے والےپی ٹی آئی کارکن کوبجلی کا جھٹکا
بجلی کے کھمبے سے گرنے والا کارکن تا حال بے ہوش ہے، کارکن سے کوئی دستاویز نہیں ملی جس سے شناخت ہو سکے
مزید پڑھیئےراولپنڈی کے تمام نجی و سرکاری اسکول دو روز کیلئے بند
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے موجودہ صورتحال کے باعث دو روز کیلئے بند رہیں گے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف سے شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات
ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں پاک سعودی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھیئےاحسن اقبال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات،دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
ملاقات میں کرسچن ٹرنر نے سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کے منصوبے میں تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں بدلتی موسمیاتی تبدیلی بڑا چیلنج ہے،وزیر خارجہ
حکومت پاکستان کو اس وقت متعدد چیلنجز درپیش ہیں، عالمی برادری پاکستان کو درپیش چیلنجز پر قابو پانے کے لیے تعاون کرے
مزید پڑھیئےپاکستان کو فنڈز کی ضرورت ہے، عالمی برادری مدد کرے، انتونیو گوتریس
پاکستان کو قرضوں میں ریلیف اتنا نہیں ملا جتنا ملنا چاہیے تھا، عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کو قرضوں میں چھوٹ دیں
مزید پڑھیئےامریکا میں مڈٹرم الیکشن کیلئے ووٹنگ کل ہوگی
36 ریاستوں کے گورنروں کا انتخاب بھی کل ہی ہوگا ۔ انتخابات کیلئے چار کروڑ امریکی خود یا ڈاک کے ذریعے پہلے ہی ووٹ کاسٹ کر چکے ہیں
مزید پڑھیئےچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ دبئی روانہ
دبئی میں دو روز قیام کے دوران چیئرمین رمیز راجہ کی مختلف ملاقاتیں طے ہیں
مزید پڑھیئےلاہور،پاکستان اور آئرلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ
عشائیے میں کھلاڑیوں کی بار بی کیو سے تواضع بھی کی گئی جبکہ اس دوران ندا ڈار کے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار پانے پر کیک بھی کاٹا گیا
مزید پڑھیئےعمران خان پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا
ایف آئی آر کو باقاعدہ سیل کردیا گیا ہے،FIRکو کل سپریم کورٹ میں پیش کیا جائے گا، سپریم کورٹ میں پیش کرنے کے بعدFIRکو عام کیا جائے گا، ذرائع
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت نے رمضان شوگر ملز کو چینی کی پیداوار سے روک دیا
رمضان شوگر ملز نے10نومبر سے ملز چلانے کا اعلان کیا تھا،رمضان شوگر ملز شریف خاندان کی ملکیت ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان اور چوہدری پرویزالہی کی ملاقات
لانگ مارچ کے اگلے مرحلے اور وزیر آباد حملے کی ایف آئی آر کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔
مزید پڑھیئے’’پاکستان کے فائنل میں پہنچنے کی پیشن گوئی‘‘
سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو زیر کرسکتا ہے- بھارت کو انگلینڈ سے شکست ہوگی- ماہرین- پاکستان کو 92 ورلڈکپ جیسی صورتحال کا سامنا-
مزید پڑھیئےحقیقی آزادی لانگ مارچ بدھ سے شروع ہوگا۔عمران خان
لانگ مارچ کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی ہے،کل شروع نہیں ہو گا۔
مزید پڑھیئےگھوٹکی واقعہ۔ناقص حکمت عملی اہلکاروں کی شہادت کا سبب بنی
کچے کے بدنام ڈاکو سلطو شر کے مارے جانے کے بعد ایس ایس پی گھوٹکی پیشگی حفاظتی انتظامات نہیں کر سکے-
مزید پڑھیئے’’عمران خان کے بغیر لانگ مارچ سوالیہ نشان بن گیا‘‘
کارکنان کی اکثریت پارٹی رہنمائوں اور ارکان اسمبلی کو مفاد پرست سمجھتی ہے-لاہور میں احتجاج بھی کارکنوں کی کم تعداد پر موخر کیا گیا-
مزید پڑھیئےحکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے لیے کمرکس لی
تیل اوربجلی کی قیمتیں نیچے لانے کے لیے مختلف آپشنزپرکام شروع-اسحاق ڈار نے ڈالر دو سو روپے سے نیچے لانے کی یقین دہانی کرادی-خصوصی رپورٹ
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا احتجاج۔ اسلام آباد کے داخلی وخارجی راستے بند
5 مختلف مقامات پر مظاہرے،جی ٹی روڈ ٹیکسلا، روات، ائیرپورٹ روڈ اور مری روڈ پرٹریفک کا نظام شدید درہم برہم
مزید پڑھیئےہٹ دھرمی نہیں چلے گی،امین الحق کی اسحاق ڈارکی وارننگ
آپ وزیراعظم کی ہدایت پرعمل درآمد کریں،میں اگر وزیر نہیں رہوں گا تو آپ بھی وزیر نہیں رہیں گے۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےرانا ثنا اللہ کیخلاف زائد اثاثوں کا کیس بندکرنے کا حکم
نیب کی تحقیقات کہاں تک پہنچی ہیں؟نیب وکیل نے کہاکہ نیب ابھی تحقیقات کر رہا ہے،جسٹس علی باقر نجفی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos