منصوبے کے 30 سالہ ریکارڈ کی چھان بین کے دوران ملزمان کیخلاف ناقابل تردید ثبوت مل گئے، نیب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
یوسف گوٹھ میں 2 سالہ بچہ زیرزمین پانی کے ٹینک میں ڈوب کرجاں بحق
جاں بحق ہونے والے بچے کی نعش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مرشد ہسپتال منتقل کردی گئی
مزید پڑھیئےٹریفک پولیس سائوتھ کی جانب سے روڈ ڈسپلن کے حوالے سے آگہی مہم کا…
میٹروپول آواری ٹاور سے شاہراہ قائدین تک ریپڈ گاڑیاں، پٹرولنگ آفیسرز چالاننگ آفیسرز اور جوان تعینات کیے گئے ہیں
مزید پڑھیئےعامر لیاقت اوران کی اہلیہ کورونا کا شکار، ٹوٹکوں سے علاج کی کوشش
ادرک، لہسن، کلونجی، کالی مرچ، لونگ، اسٹار میز اور دار چینی علاج میں مددگار ثابت ہورہی ہیں
مزید پڑھیئےمشترکہ فوجی مشقوں کے لیے روسی دستہ پاکستان پہنچ گیا
روسی اور پاکستانی سپیشل فورسز انسداد دہشتگردی، عمارتوں میں چھپے دہشتگردوں اور دیگر ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے حوالے سے مشقیں کریں گی
مزید پڑھیئےنبی کریمﷺ کی شان گستاخی دنیا کی سب سے بڑی دہشتگردی ہے،ثروت اعجاز قادری
جمعہ کوعشق رسولﷺ ریلی وقت مقررہ پر نمائش چورنگی سے نکلے گی، عوام بھرپور شرکت کرکے توہین آمیز خاکوں کی شدید مذمت کریں، مرکز اہلسنت پر اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےیوبی جی اوراین بی جی الائنس نے فیڈریشن الیکشن کے لیے امیدواروں کا اعلان کردیا
الائنس کے مشترکہ امیدوار بے مثال کامیابی حاصل کرکے ایف پی سی سی آئی کا کھویا ہوا وقار اور تاجر برادری کاتشخص بحال کریں گے، ایس ایم منیر/میاں زاہد حسین
مزید پڑھیئےچنیوٹ میں پولیس نے شراب سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
پولیس نے بین الاضلاعی منشیات سمگلر محمدعلی عرف کالا کو شراب سمیت گرفتار کرلیا
مزید پڑھیئےمولانا عادل کی شہادت کی تفتیش‘ایڈیشنل آئی جی کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس
اجلاس میں شہید مولانا عادل کے صاحبزادے مفتی انس اور مفتی نعمان نعیم سمیت دیگر علما کی شرکت، پولیس حکام نے بریفنگ دی، ہرممکن تعاون کی پیشکش
مزید پڑھیئےناجائز تعلقات کے شبے میں شوہر نے بیوی کے آشنا کو قتل کردیا
پولیس نے ملزم محمد شہباز ولد نور محمد آرائیں کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا
مزید پڑھیئےحاملین قرآن کی تاریخ ساز اور منفرد واک
کراچی کے درجنوں مدارس کے ماسک پہنے، ایک ہاتھ میں قرآن مجید اور دوسرے میں پلے کارڈ اٹھائے، ہزاروں معصوم طلبہ جن کی عمریں 10سال تک تھیں واک میں حصہ لیا
مزید پڑھیئےلوٹے تھوڑا سا دباوَ بھی برداشت نہیں کرسکتے۔مریم نواز
ووٹ چوروں کو تاریخی ناکامی سے دوچار کرنا ہے۔ لوٹوں کو دریا میں بہا دیں۔ گانچھے میں انتخابی جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےوزیرِاعظم کا ظہرانہ۔اتحادی پھٹ پڑے۔ق لیگ نے جھٹکا دیدیا
ق لیگ کے رہنما پرویزالٰہی، طارق بشیر چیمہ سمیت دیگر ارکان اسمبلی نے وزیراعظم کے ظہرانے میں شرکت نہیں کی۔
مزید پڑھیئےکرونا سے متاثرہ پولیس افسرایس پی راجہ ارشد انتقال کرگئے
ایس ایس یو کے ایس پی راجہ ارشد نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
مزید پڑھیئےنوازشریف کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ خارج
شاہ محمود قریشی نے 2014 کے دھرنوں کے دوران نوازشریف کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ دائر کیا تھا۔
مزید پڑھیئےمکہ مکرمہ میں تیز ہوائوں کے ساتھ موسلادھار بارش
موسلادھار بارش کے دوران عمرہ زائرین نے طواف کعبہ کیا اوراللہ کے حضور شکرادا کیا۔
مزید پڑھیئےامریکی انتخابات۔ایک صدارتی امیدوارنے شکست تسلیم کرلی
امریکی گلوکار43 سالہ کانیے ویسٹ نے مجموعی طور پر60 ہزارووٹ حاصل کیے۔
مزید پڑھیئےعوام وزیروں سے پیسے لے کر ووٹ تیرکودیں۔بلاول بھٹو
سلیکٹڈ کو گلگت بلتستان کے مسائل کا معلوم نہیں۔جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےمسلح افراد شہری سے 5 لاکھ روپے چھین کرفرار
یوسف نامی شخص بینک سے 5لاکھ روپے نکلوا کرجا رہاتھا۔مزحمت پر زخمی کر دیا۔
مزید پڑھیئےپٹیل پاڑہ سے ایک بھتہ خورگرفتار
ملزمان نے فراز نامی شہری سے دولاکھ روپے بھتہ طلب کیا تھا۔
مزید پڑھیئےپاکستان کیخلاف زہراگلنے والے بھارتی اینکرکو جیل بھیج دیا گیا
ممبئی پولیس نے ارنب گوسوامی اور دیگر 2 افراد کو گزشتہ روز گرفتارکیا تھا۔
مزید پڑھیئےامریکی صدارتی الیکشن گدھا جیت گیا
ہاتھی کے نشان والی ریپبلکن پارٹی کے امیدوار اور موجودہ صدر ٹرمپ شکست کھا گئے۔
مزید پڑھیئےامریکی انتخابات۔ایک ماہ قبل مرجانے والا امیدوار بھی جیت گیا
ڈیوڈ انڈاہل کی موت5 اکتوبر کو کرونا سے ہوئی تھی۔مرنے کے باوجود تین امیدواروں کو شکست دی۔
مزید پڑھیئےامریکا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے4 افراد ہلاک
پولیس کی فائرنگ میں حملہ آور بھی مارا گیا۔
مزید پڑھیئےتعلیمی ادارے کھلے رکھنے اور موسم سرما کی چھٹیاں نہ کرنے کا فیصلہ
موجودہ صورتحال میں تعلیمی اداروں کو بند کرنے کی ضرورت نہیں۔بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس
مزید پڑھیئےپاکستان نے مزید دو بھارتی جاسوس رہا کردیے
یہ وہ قیدی ہیں جن کو فوجی عدالت سے سزا ہوئی اور وہ پوری کر چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےجوبائیڈن نے سب سے زیادہ ووٹ لے کرتاریخ رقم کردی
انہوں نے سات کروڑ سے زائد ووٹ حاصل کرکے سابق امریکی صدر براک اوباما کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔
مزید پڑھیئےامریکی صدارتی انتخاب۔ تنائو کی کیفیت جاری
وائٹ ہاؤس کے باہر ٹرمپ اور جو بائیڈن کے حامی آمنے سامنے آ گئے۔مشتعل افراد ایک دوسرے سے الجھ پڑے۔
مزید پڑھیئےامریکی انتخابات۔جوبائیڈن کو وائٹ ہائوس پہنچنے کیلیے صرف6 ووٹ درکار
جوبائیڈن 264 الیکٹورل ووٹ حاصل کرکے آگے۔ٹرمپ 214 الیکٹورل لے کر دوسرے نمبر پر براجمان
مزید پڑھیئےامریکی انتخابات۔5 سیاہ فام مسلمان بھی رکن پارلیمان منتخب
ان تمام امیدواروں کا تعلق ڈیموکریٹک پارٹی سے ہے جن میں تین خواتین بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئے