عوام کے جان و مال کی حفاظت ایران کی سرخ لکیر ہے، لوگوں کے جان و مال کی پامالی کی اجازت کسی صورت نہیں دی جاسکتی،
مزید پڑھیئےتازہ ترین
4 مقبوضہ یوکرینی علاقے روس میں انضمام کیلئے تیار
یوکرین کے4 مقبوضہ علاقوں میں منعقدہ ریفرنڈم میں روس سے الحاق کے حق میں فیصلہ آگیا، 4 یوکرینی علاقوں کی روس میں شمولیت کی تقریب آج کریملن میں ہوگی۔
مزید پڑھیئےکامیاب خالصتان ریفرنڈم پر بھارت کینیڈا سفارتی جنگ شروع
کینیڈا میں کامیاب خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد پر بھارت چراغ پا ہو گیا، اور اس معاملے پر دونوں ممالک میں سفارتی جنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستانی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے ولا’’ایرانی‘‘ شہری گرفتار
ملزم کے پاس کراچی میں کسی بھی عزیز یا دوست کا حوالہ موجود نہیں تھا جبکہ موبائل فون میں موجود سارے رابطہ نمبروں کے نام ایرانی زبان میں درج تھے۔
مزید پڑھیئےمصری صدر کاوزیراعظم شہباز شریف سےٹیلیفونک رابطہ
وزیراعظم نے سیلاب متاثرین کی امداد پر مصری صدر اور عوام سے اظہار تشکر کیا۔ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے زیادہ متاثرہ ملکوں میں شامل ہے
مزید پڑھیئےکورونا کا شکار نسیم شاہ ٹیم ہوٹل سے گھر منتقل
نسیم شاہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں شامل آئندہ دو میچز کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔ان کی آئسولیشن ہفتے کے روز مکمل ہوجائے گی
مزید پڑھیئےبغاوت کا الزام، آنگ سان سوچی کومزید تین سال قید کی سزا
آنگ سان سوچی اور ان کے مشیرسین ٹنل کو میانمار کے سیکریٹ ایکٹ کے تحت سزا سنائی گئی، سوچی کو اب تک مخلتلف مقدمات میں 20 سال قید کی سزا سنائی جا چکی ہے
مزید پڑھیئےروس کو ہیلتھ ڈیٹا دینے کی سازش، امریکی فوجی جوڑے پر فرد جرم عائد
ملزمان امریکی فوجیوں کی صحت سے متعلق ڈیٹا دے کر پیوٹن حکومت کی مدد کرنا چاہتے تھے، دونوں میاں بیوی کو ایف بی آئی انڈر کور ایجنٹ کی مدد سے پکڑا گیا۔
مزید پڑھیئےایم کیو ایم رکن سندھ اسمبلی صداقت حسین کے گھر پر فائرنگ
میرے گھر کے گیٹ پر ڈاکوؤں نے انہیں لوٹنے کی کوشش کی، مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی جو میرے گھر کے دروازے پر لگی
مزید پڑھیئےیہ مارچ آخری ہوگا، ساری قوم نکل کر حقیقی آزادی حاصل کریگی، اسد قیصر
قوم چاہتی ہے کہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر دیا جائے، اگر الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا جاتا تو مارچ کے علاوہ دوسرا آپشن نہیں ہوگا۔
مزید پڑھیئےحبیب بینک پرالزامات کا معاملہ، ایکسچینج میں 421 پوائنٹس کی کمی
خبروں کے اثرات پر انڈیکس پر منفی اثرپڑا جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس 421 کی کمی کے ساتھ بند ہوا
مزید پڑھیئےامریکا پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر ہے،شہباز شریف
امریکا ان پہلے ملکوں میں ہے جنہوں نے پاکستان کو تسلیم کیا، امریکا سے اعتماد، عزت اور باہمی انڈراسٹینڈنگ پر مبنی تعلقات چاہتے ہیں
مزید پڑھیئےبھارتی سپریم کورٹ نے اسقاط حمل کرانے کی اجازت دے دی
بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے میں شادی شدہ اور غیر شادی شدہ تمام خواتین کو حمل کے 24 ہفتوں تک کسی بھی وقت اسقاط حمل کرانے کی اجازت دی گئی ہے۔
مزید پڑھیئے12 غیر ملکی کھلاڑی پاکستان جونیئر لیگ میں شرکت کیلئے لاہور پہنچ گئے
12 مزید کھلاڑی اگلے دو سے تین روز میں لاہور پہنچیں گے،غیر ملکی کھلاڑی پاکستان جونیئر لیگ میں شرکت کے لیے پرجوش ہیں۔
مزید پڑھیئےابوظبی میں اسپتال کے باہر گاڑی پلر سے ٹکرا گئی، 2افراد ہلاک
گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر اسپتال کے سامنے کنٹکریٹ سے ٹکرائی، ایک شدید زخمی
مزید پڑھیئےچالان کرنے پر رومان رئیس نے موٹر وے پولیس کی تعریف کردی
کہ مجھے یہ بات اچھی لگی کہ میں بھلے کرکٹر ہوں لیکن میری غلطی پر مجھے موٹر وے پولیس نے روکا اور چالان کیا
مزید پڑھیئےبغیراجازت بیرون ملک ہاکی لیگ کیوں کھیلی ؟ دوکھلاڑی نوکری سے برخاست
اذلان شاہ ہاکی کپ کی تیاری کے لیے پاکستان ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا ٹریننگ کیمپ عبدالستار ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں جاری ہے
مزید پڑھیئے2ہزار میگاواٹ کے شمسی بجلی منصوبے کی منظوری
سولرائیزیشن کےمنصوبے سے کم لاگت اورماحول دوست بجلی پیدا ہوگی،منصوبے سے ملک کا انحصار مہنگے ایندھن پر چلنے والے منصوبوں سے ختم ہوگا،وزیراعظم شیباز شریف
مزید پڑھیئےعراقی کردستان میں ایرانی حملے قابل مذمت ہیں، سعودی عرب
سعودی وزارت خارجہ ایسے حملوں کو مکمل طور پر مسترد کرتی ہے جس سے عراق کے تحفظ اور استحکام کو نقصان پہنچتا ہے۔
مزید پڑھیئےچھٹا ٹی20 میچ، محمد رضوان اسکواڈ کا حصہ ہوں گے یا نہیں؟
پانچوں ٹی20 میچ میں انگلینڈ کے فیلڈر ڈیوڈ ملان کی تھرو محمد رضوان کی کمر پر لگی تھی جس کے باعث وہ میچ میں وکٹ کیپینگ کے لیے دستیاب نہیں تھے
مزید پڑھیئےسمندری طوفان ‘‘نورو’’ ویتنام کےساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا
183 سے کلو میٹر کی رفتار سے چلنے والی ہوائوں سے عمارتیں ہل کے رہ گئیں،اسکول، دکانیں اور کئی ایئرپورٹس بند، متعدد علاقوں میں کرفیو نافذ
مزید پڑھیئےبھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا، فاسٹ بولر جسپریت بہمرا ورلڈ کپ سے باہر
فاسٹ بولر جسپریت بہمرا کمر کی تکلیف کے سبب آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ سے باہر ہوگئے ہیں، ڈاکٹرز نے انہیں مزید 4 ہفتوں تک آرام کا مشورہ دیا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستانی ٹیم نے ہوم کنڈیشنز کا بہتر استعمال سے کامیابی سمیٹی، معین علی
شارٹ بالز کو پاکستانی بیٹرز کا مسئلہ قرار نہیں دیا جاسکتا، پاکستانی ٹیم نے ہوم کنڈیشنز کا بہتر استعمال کیا اور کامیابی سمیٹی۔
مزید پڑھیئےکیوبا اور فلوریڈا کے ساحل پر کشتی ڈوب گئی، 23افراد لاپتا
241 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواں نے تباہی مچادی، درخت جڑوں سے اکھڑگئے، سیکڑوں گھروں کو بھی نقصان پہنچا۔
مزید پڑھیئےICCIA کے بیسٹ آف انٹرپرینیورشپ (BOE) ایونٹ کی زبردست پذیرائی ۔
اسلامک چیمبر آف کامرس، انڈسٹری اینڈ ایگریکلچرکی جانب سے کراچی میں اپنے "Best of Entrepreneurship Pakistan (BOE)" سیشن کا انعقاد کیا گیا ۔
مزید پڑھیئےاسحاق ڈار کی آئی ایم ایف مشن چیف ناتھن پورٹر سے ملاقات
وزیرخزانہ نے سیلاب سے انفرا اسٹرکچر، فصلوں کے نقصانات پر معاشی صورتحال سے آئی ایم ایف کو آگاہ کیا
مزید پڑھیئےمتناسب طرز زندگی اپنا کر امراض قلب سے بچا جاسکتا ہے، مقررین
دل کی بیماریاں اور فالج دنیا بھر میں موت کی سب سے بڑی وجہ ہیں، ان وجوہات کے باعث سالانہ ایک کروڑ 30 لاکھ افراد موت کا شکار ہوجاتے ہیں
مزید پڑھیئےفاسٹ بولرنسیم شاہ میں نمونیا کے بعد کرونا کی بھی تشخیص
نسیم شاہ کو دو روز قبل بخار کے باعث اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا اور گزشتہ روز پی سی بی نے ان کے نمونیا میں مبتلا ہونے کے بارے میں بتایا تھا
مزید پڑھیئےلیکس کے ذریعے حکمرانوں کے کالے کرتوت بے نقاب ہو رہے ہیں،جاوید قصوری
لیکس کے ذریعے حکمرانوں کے بھیانک چہرے بے نقاب عوام ان کے کالے کرتوت جان لیں اور ان ظالموں کو پہچان لیں، جماعت اسلامی لاہور
مزید پڑھیئےفارما مینوفیکچرز کی ادویات 25 فیصد مہنگی کرنے کی دھمکی
حکومت ملک میں ڈالر 155 روپے کا کردے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوگا، فارما مینوفیکچرز
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos