داؤد خیل میں میں نوجوان ہاتھ میں پستول تھامے ٹک ٹاک پر ویڈیو بنا رہا تھا کہ اچانک گولی چل گئی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کو بری کردیا گیا
دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی: ایک اور ضلعی میونسپل کارپوریشن کا قیام عمل میں آگیا
حکومت سندھ محکمہ بلدیات نے ڈی ایم سی کیماڑی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
مزید پڑھیئے25 ہزار ٹن چینی کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
درآمد ہونے والی چینی پنجاب فوڈ اتھارٹی کے حوالے کی جائے گی
مزید پڑھیئےعوام گیس بحران کے لیے ہوجائیں تیار
ڈسپنسری،سڑکیں،اسکول دیکھ کر لگتا ہے کہ 50 سال پیچھےچلےگئے
مزید پڑھیئےپاکستان میں دوبارہ اسمارٹ لاک ڈاؤن شروع ہو گیا ہے، اسد عمر
اگر ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کیا گیا تو مزید سخت فیصلے کیے جائیں گے،وفاقی وزیر کا انتباہ
مزید پڑھیئےپاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں زمینی ملکیت قوانین میں تبدیلی ردکردی
کشمیر میں زمینی ملکیت میں تبدیلی سلامتی کونسل کی قراردادوں کےخلاف،پاکستان اور بھارت کے درمیان دو طرفہ معاہدوں کی بھی خلاف ورزی ہے،دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےبجلی وگیس بلوں نے پارلیمنٹیرینز کی بھی چیخیں نکلوادیں
سینیٹ کی ہائوس کمیٹی کا اجلاس، بجلی و گیس کمپنیوں کے نمائندوں کو طلب کرلیا
مزید پڑھیئےججوں کے انتظامی فیصلے انفرادی نہیں بطور ادارہ تصور کیے جائیں گے
سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں کی گئی تعیناتیوں کو غیر قانونی قرار دیا تھا
مزید پڑھیئےخبردار! ماسک نہ پہننے پر اب پولیس گرفتار کرسکتی ہے
دفعہ 144 کا نفاذ فوری نافذ العمل، 2 ماہ تک رہے گا، نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا
مزید پڑھیئےگوگل پر مقدمے کے بعد ایپل کی اپنا سرچ انجن بنانے کی کوششیں تیز
امریکی محکمہ انصاف نے گوگل کی اجارہ داری ختم کرنے کیلیے ان کی ایپل سے ہونے والی ڈیل کیخلاف مقدمہ دائر کیا ہے
مزید پڑھیئےامریکا نے غیر قانونی اجارہ داری کے الزام میں گوگل پر مقدمہ کردیا
گوگل نے غیر قانونی طور پر تلاش اور اشتہاری مارکیٹ میں غیرمسابقانہ طریقوں کا استعمال کیا،امریکی محکمہ انصاف کا موقف
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان
100 انڈیکس 194 پوائنٹس کم ہوکر 41 ہزار 186 پرآگیا
مزید پڑھیئےڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 29 پیسے، اوپن مارکیٹ میں 40 پیسے کم ہوئی
مزید پڑھیئےمدرسے پر حملہ اسلام دشمنی ہے، آرمی چیف
دشمن کل بھی وہی تھا، آج بھی وہی ہے، جنرل باجوہ کا لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور کا دورہ، مدرسہ دھماکے میں زخمی ہونے والے بچوں کی عیادت کی،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےترک اسمبلی میں فرانسیسی صدر کو ملعون قرار دینے کا میمورنڈم منظور
فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون کو ملعون قرار دینے کا میمورینڈم اسلام مخالف بیانات کی وجہ سے منظور کیا گیا
مزید پڑھیئےابھی نندن پکڑا گیا تو وزیرخارجہ کانپ رہے تھے، ایازصادق
اپوزیشن کو بتایا گیا کہ ابھی نندن کو جانے دیں ورنہ بھارت رات نو بجے حملہ کردے گا،لیگی رہنما
مزید پڑھیئےسندھ:حفاظتی ٹیکوں کیلیے3723 ویکسینیٹرز بھرتی کرنے کا فیصلہ
حفاظتی ٹیکوں کی کوریج کے لیے ہیلپ لائن 1166 بنائی ہے، محکمہ صحت سندھ
مزید پڑھیئےامت مسلمہ معافی مانگنے تک فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ جاری رکھے
پاکستان ایک پُرامن ملک ہے لیکن شرپسند عناصر ملک کا امن تباہ کرنے پر تلے ہیں، چوہدری پرویز الہیٰ
مزید پڑھیئےپشاور کے بعد مزید جلسوں کی ضرورت نہیں پڑے گی، مولانا عطا الرحمٰن
حکومت کے اوچھے ہتھکنڈوں کے باوجود ہم جلسہ ملتوی نہیں کریں گے، سینیٹر عبدالغفور حیدری کے ساتھ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےفرانسیسی مصنوعات کا سرکاری سطح پر بائیکاٹ کیا جائے، مفتی منیب
فرانس میں حکومتی سرپرستی میں توہین رسالت جنگی جرم،حکومتوں کا کام صرف مذمتی قراردادیں پاس کرنا نہیں بلکہ عملی اقدام کرنا ہوگا
مزید پڑھیئےمافیا جو چاہے کرلے بلیک میل نہیں ہوں گا،احتساب ضرور ہوگا، وزیراعظم
یہ ڈرے ہوئے ہیں ان کا زیادہ نقصان ہوگا، انہوں نے تو جیلوں میں جانا ہے، عمران خان
مزید پڑھیئےشاپنگ مالز،دکانیں،شادی ہالز، ریسٹورنٹس رات 10بجے بند کرنیکا فیصلہ
این سی او سی اجلاس میں پارکس تفریح گاہیں شام 6 بجے بند، ماسک پہننا لازمی قرار دے دیے گئے
مزید پڑھیئےحکومت کا انتخابی اصلاحات فوری متعارف کرانے کا فیصلہ
ترمیمی ایکٹ منظوری کے لیے قومی اسمبلی میں جمع، اصلاحات لانے کا مقصد سینیٹ الیکشن میں متوقع دھاندلی کو روکنا ہے، اعظم سواتی
مزید پڑھیئےسندھ میں کورونا سے مزید 7 افراد جاں بحق
صوبے میں کورونا کے 165 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جب کہ 28 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں
مزید پڑھیئےحکومت کو یکم دسمبر تک زرعی ترقیاتی بینک کا بورڈ بنانے کا حکم
اہم ترین مالی ادارے کو غیرفعال رکھ کر وفاقی حکومت اپنی قانونی ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام رہی،اسلام آبادہائی کورٹ
مزید پڑھیئےگلگت بلتستان کے الیکشن کی خود نگرانی کروں گا، بلاول بھٹو
15 نومبر اس تحریک کی کامیابی یا ناکامی کا دن، جب تک آپ کی حکومت نہیں بنتی یہاں سے نہیں جاوَں گا،جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت میں نمایاں کمی
سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار 250 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 13 ہزار250 روپے ہو گئی
مزید پڑھیئےایاز صادق نے غیر ذمے دارانہ گفتگو کی۔ شاہ محمود قریشی
ابھی نندن کے معاملے پر سب کواعتماد میں لیا تھا۔
مزید پڑھیئےاسلامی ممالک متحد ہوکرگستاخانہ خاکوں کےخلاف آوازاٹھائیں۔وزیراعظم
ہمیں مغرب کو بتانا ہوگا اس گستاخی کی وجہ سے کتنے دکھی ہیں ۔عمران خان
مزید پڑھیئے