قاسم سوری کو ڈپٹی اسپیکر کے عہدے سے بھی فارغ کر دیا گیا،نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ماں نے 5 سالہ بچی کو واشنگ مشین میں بند کردیا،پھر کیا ہوا
دم گھٹنے سے دم توڑ گئی ،بھائی نے رپورٹ تھانے میں درج کرا دی،ماں میکے فرار
مزید پڑھیئےپاکستان نے فوجی اہلکار کی لاش بھارت کے حوالے کردی
انڈین بارڈر سیکیورٹی فورسز کا سب انسپکٹر پری توش منڈل نالے میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا تھا۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو اور شہبازشریف کی ملاقات؛ آزادی مارچ پرتبادلہ خیال
حکومت کوگھربھیجنا ضروری ہوگیا ہے۔احسن اقبال، شیری رحمان
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے چین کا دورہ کریں گے
وزیراعظم چینی قیادت کامسئلہ کشمیرپرحمایت پرشکریہ اداکریں گے.
مزید پڑھیئےشہریوں کی درخواستیں 4 ہفتوں میں نمٹانے کی ہدایت
لائسنس، این او سی، ڈومیسائل کے حصول کے لیے شہریوں کی بے شمار درخواستیں تعطل کا شکار ہیں۔وزیرِ اعظم آفس
مزید پڑھیئےصدر حسن روحانی کے سگے بھائی کو 5 سال قید کی سز ا
حسین فریدون پر کرپشن کے الزامات ثابت ہوگئے۔
مزید پڑھیئےچین میں شاندار فوجی پریڈ، عسکری طاقت کا بھرپور مظاہرہ
جدید ہتھیاروں سمیت ہائپر سونک ڈرون اور بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں کی بھی نمائش کی گئی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں رواں ہفتے پھر بارش کی پیشگوئی
مغربی ہواؤں کے زیر اثر شہر میں مطلع ابر آلود اور تیز ہوائیں چلیں گی.محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےصوبہ بلخ میں طالبان کا حملہ،11پولیس اہلکار ہلاک
طالبان کا ضلع شورتپہ پر قبضہ کا دعویٰ، صوبائی حکومت نے مسترد کر دیا
مزید پڑھیئےپاک ایران سرحد پرزائرین کے لیے خصوصی کاؤنٹرزکے قیام پراتفاق
زائرین کو 24 گھنٹے سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
مزید پڑھیئےامریکی صدر کے خلاف مواخذے کی کارروائی کا آغاز
ایوان نمائندگان کی کمیٹیوں کے سربراہان نے ٹرمپ کے وکیل رُوڈی گوئیلیانی کو سمن جاری کردیے۔
مزید پڑھیئےخورشیدشاہ کا13روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
نیب پراسیکیوٹرنے ملزم کے ریمانڈ میں مزید 15 روز کی توسیع کی استدعا کی تھی۔
مزید پڑھیئےلیڈی ہیلتھ ورکرز سمیت دیگر ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے دلائل سننے کے بعد درخواستگزاروں کو مستقل کرنے کا حکم دیتے ہوئے پٹیشن نمٹا دی۔
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ کیس۔مریم نواز کی درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس جاری
ایس ای سی پی ریفرنس کے بغیرنیب کارروائی نہیں کرسکتا۔وکیل مریم نواز
مزید پڑھیئےاینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010ءمیں ترمیم کا بل منظور
بل کے تحت مشکوک لین دین میں ملوث افراد کو دس سال تک سزا مل سکے گی۔
مزید پڑھیئےآج سے پلاسٹک بیگ کے استعمال ، فروخت اور تیاری پر پابندی عائد
محکمہ ماحولیات سندھ نے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےسندھ بھر میں چائے کی کھلی پتی اور غیرمعیاری کیچپ پر پابندی
اخباراور پرنٹڈ کاغذ میں کھانے کی اشیا دینے پر بھی پابندی ہوگی۔سندھ فوڈ اتھارٹی
مزید پڑھیئےآرٹیکل 370کیس۔ بھارتی سپریم کورٹ نے معاملہ لٹکا دیا
حکومت کو جواب جمع کرانے کیلیے 14 نومبر تک مہلت دیدی۔
مزید پڑھیئےنواز شریف سے کچھ نہ ملا۔حکومت کو لینے کے دینے پڑ گئے
غیرملکی کمپنی” براڈ شیٹ “ نے واجبات ادا نہ کرنے پر پاکستانی حکومت کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا۔
مزید پڑھیئےشہبازشریف اور بلاول بھٹو آج ملاقات کریں گے
دونوں جماعتوں کے قائدین دھرنے سے بچنے کیلیے درمیانی راستہ تلاش کریں گے۔
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ میں مستقل مندوب ملیحہ لودھی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
مختلف ممالک میں سفیر اور قونصل جنرل کے عہدوں میں بھی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےلاہور میں گھر کی چھت گر گئی،خاتون سمیت 2افراد جاں بحق
5 افرادکو زندہ نکال لیا گیا،مزید3 کو نکالنے کیلیے امدادی کارروائیاں جاری
مزید پڑھیئےجج ارشد ملک ویڈیو کیس۔ملزمان کو بری کرانےکیلیےسفارش کا انکشاف
خاتون جج نے سماعت سے انکارکردیا۔شائستہ کنڈی کو کنڈٹ پر تعریفی سرٹیفکیٹ جاری
مزید پڑھیئےقاسم سوری نے الیکشن ٹریبونل فیصلے کو چیلنج کر دیا
الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قراردیا جائے ،سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے سری لنکا کو67 رنز سے شکست دیدی
پاکستان کے 306 رنزکے جواب میں سری لنکا کی پوری ٹیم 46 عشایہ 5 اوورز میں 238 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی۔
مزید پڑھیئےجن وزرا کی کارکردگی ٹھیک نہیں،تبدیل ہوں گے،وزیراعظم
وزیراعظم نے دورہ امریکا پر پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لیا، شاہ محمود قریشی نے بریفنگ دی۔
مزید پڑھیئےسرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ
ان کی جگہ بابر اعظم کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان بنانے کے امکانات روشن ہیں۔ذرائع
مزید پڑھیئےمفتی منیب الرحمن نے فواد چوہدری کو پچھاڑ دیا
وزارت سائنس کے کیلنڈر کے مطابق یکم صفر پیر کو ہونا تھی لیکن اتوار کو چاند نظر نہیں آیا۔
مزید پڑھیئےچین کی فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، 19 ملازمین ہلاک
آس پاس کی عمارتوں کو حفاظتی اقدام کے تحت خالی کرالیا گیا۔600 سے زائد زخمی
مزید پڑھیئے