تازہ ترین

داعش سے تعلق کے شبہ میں ترکی میں 14مشتبہ افراد گرفتار

انقرہ:ترکی کی خبر رساں ایجنسی "اناطولو” کے مطابق ترکی کی پولیس نے 14 افراد کو گرفتار کیا ہے جن کے بارے میں شبہ ہے کہ وہ داعش تنظیم سے تعلق رکھتے ہیں۔ جمعے کے روز سامنے آنے والی تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ یہ افراد اتوار کے روز مقررہ …

مزید پڑھیئے

67سعودی خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس جاری۔13ہزار کا اندراج

ریاض:سعودی عرب کے شہر الدمام میں واقع امام عبدالرحمان بن فیصل یونیورسٹی کے ڈرائیونگ اسکول سے اب تک 67 خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس جار ی کیے جاچکے ہیں جبکہ اس اسکول میں ڈرائیونگ کی تربیت کے لیے 13 ہزار خواتین نے اپنے ناموں کا اندراج کرایا ہے۔اس اسکول سے سعودی …

مزید پڑھیئے

دوحہ میں کویت کی قومی فٹبال ٹیم کا گول کیپر گرفتار

دوحہ:قطر کے سکیورٹی حکام نے دوحہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کویت کی قومی فٹ بال ٹیم کے سابق گول کیپر نواف خالد الخالدی کو گرفتار کر لیا ہے۔ٹویٹر پر پوسٹ کیے گئے ایک ویڈیو پیغام میں خالدی نے کہا ہے کہ ان کا موبائل فون اور دیگر الیکٹرانک …

مزید پڑھیئے

روسی دو شیزائوں کا تیونسی فٹ بالرزسے شادی کی خواہش کاانکشاف

ماسکو:روس میں متعین تیونس کےسفیر محمد علی الشیحی نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی دو شیزائیں فٹ بال ورلڈ کپ دیکھنے کے لیے آئے تیونسی نوجوانوں سے شادی کی خواہاں ہیں۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق تیونسی سفیرنے ’موزمبیک ایف ایم‘ ریڈیو سے بات کرتے ہوئے کہا کہ روسی دو شیزاؤں …

مزید پڑھیئے

عوام نے ہمیشہ ثابت کیا ہے کہ وہ دھمکیوں سے نہیں ڈرتے۔ایران

تہران: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے امریکی صدر ٹرمپ کے ایران مخالف بیان پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ ایران کے بہادر عوام نے ہمیشہ ثابت کیا ہے کہ وہ دھمکیوں کے سامنے ہرگز اپنی سوچ اور رویے کو متاثر نہیں ہونے دیں گے لہذا …

مزید پڑھیئے

جاپان کے جنوبی ساحل پر امریکی لڑاکا طیارہ F-15گرکرتباہ

ٹوکیو:جاپانی وزارت دفاع نے بتایا کہ جاپان کے جنوبی ساحل پر امریکی لڑاکا طیارہ F-15گرکرتباہ ہوگیا جبکہ اس کا پائلٹ جہاز سے چھلانگ لگانے میں کامیاب ہوگیا اور اسے جاپانی فوجیوں نے بچالیا۔جاپانی وزارت دفاع کے مطابق اسے اطلاع ملی تھی کہ کیڈینا ائیر بیس کیامریکی لڑاکا طیارہ F-15کے پائلٹ …

مزید پڑھیئے

حوثی باغیوں نے یمنی فوج کے 5 کھرب ڈالر لوٹ لئے

صنعا:یمن کے قائم مقام وزیر دفاع جنرل محمد المقدشی نے انکشاف کیا ہے کہ حوثی ملیشیا نے فوج کے لیے مختص کم سے کم 5 کھرب ڈالر کی خطیر رقم لوٹ لی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مشرقی صنعاء کے مآرب شہر کے دورے کے دوران جنرل المقدشی نے کہا …

مزید پڑھیئے

گوئٹے مالا کےآتش فشاں نےایک خاندان کے 50 افراد نگل لیے

سان میگیؤل لوس لوٹس:گوئٹے مالا میں گذشتہ ہفتے آتش فشاں پھٹنے سے جہاں کئی جانیں ضائع ہوئیں، وہیں ایک بد نصیب خاتون ایسی بھی ہیں، جن کے خاندان کے 50 افراد اس آتش فشاں نے نگل لیے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جس وقت فیوگو نامی یہ آتش فشاں …

مزید پڑھیئے

مقبرے کھود کر قیمتی اشیا چرانے والے 8مشتبہ چینی گرفتار

زی ننگ:شمال مغربی چینی صوبے کنگ ہائی کی پولیس نے 8مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان افراد کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ مقبرے کھود کر وہاں سے قیمتی اشیاء چرایا کرتے تھے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق تفتیش کے دوران ملزمان کے قبضے سے 54نادر …

مزید پڑھیئے

پاناما کے سابق صدر ریکارڈو مارٹینیلی کوملک واپس بھیجنے فیصلہ

واشنگٹن:پاناما کے سابق صدر ریکارڈو مارٹینیلی کو امریکا نے ان کے ملک واپس بھیجنے فیصلہ کر لیا ہے، وہ جاسوسی کے الزام میں امریکا کی ایک جیل میں سزا بھگت رہے ہیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق سابق صدر مارٹینیلی کے وکیل نے تصدیق کی ہے لیکن کوئی تفصیل نہیں دی، …

مزید پڑھیئے

سعودیہ میں خواتین کے مقرر تاریخ سے قبل گاڑی چلانےپرجرمانہ

ریاض سعودی عرب کے ٹریفک سےمتعلق ادارے نے باور کرایا ہے کہ خواتین کے لیے مملکت میں ڈرائیونگ کے لیے مقرر کردہ تاریخ سے قبل گاڑی چلانےپر 500 سے 900 ریال جرمانہ اور گاڑی کی ضبطی کی سزا ہوسکتی ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی عرب کی جنرل ٹریفک اتھارٹی …

مزید پڑھیئے