تازہ ترین

توہین عدالت کیس۔فردوس عاشق اعوان کی معافی کی استدعا مسترد

میرا نام فہرست میں شامل تھا ، علم نہیں کس نے کاٹا۔فائل فوٹو

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فردوس عاشق اعوان کی معافی کی استدعا مسترد کردی۔عدالت نے معاون خصوصی برائے اطلاعات کو11نومبرتک تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی، فردوس عاشق نے عدالت سے پھرغیر …

مزید پڑھیئے