سوئیڈن نے فٹ بال ورلڈ کپ میں سوئٹزرلینڈ کو 0-1 سے شکست دی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
فیصل آباد میں 7سالہ فضا کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار
بیرون ملک فرار ہو تے ہوئے پولیس نے ملزم کو ایئر پورٹ پر دھر لیا
مزید پڑھیئےزہریلے دھماکا خیز مواد کی جگہ جدید ترین سپرایکسپلوزو کی تیاری
نیا جدید مواد نہایت زہریلے مرکب یعنی ٹرائی نائیٹرو ٹولوئن (ٹی این ٹی) کی جگہ لے گا
مزید پڑھیئےہلمند میں امریکی فضائی حملے میں 8 طالبان ہلاک 9 زخمی
فضائی حملوں میں 3 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا جس میں زیر استعمال گاڑی اور ہتھیار تباہ ہوگئے
مزید پڑھیئےانڈوں کے خول پر منفرد فن پارے تخلیق کرنے والا باکمال آرٹسٹ
انڈوں کو توڑے بغیر اُن کے خول سے خوبصورت اور دلکش فن پارے تیار کرتا ہے
مزید پڑھیئےٹیکنالوجی کا کمال’’خلانورد ‘روبوٹ‘‘ خلائی اسٹیشن پہنچادیاگیا
روبوٹ کے ساتھ آئس کریم، کافی، تازہ بیریز، اور چوہے بھی روانہ کئے گئے ہیں
مزید پڑھیئےامریکی ماہرکی ماہرت نے دیکھنےوالوں کو حیران کردیا
پتھروں کو ایک کے اوپر ایک ٹکاکر سب کو حیرت میں ڈال دیا،
مزید پڑھیئےموبائل فونز کو گرکر ٹوٹنے پھوٹنے سے بچانے والا ایئر بیگ سسٹم
ایئربیگ کو جرمنی کی آلین یونیورسٹی کی طالبہ نے بنایا ہےجس کو ’’ایڈ کیس ‘‘ کا نام دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےسیزن 2018 کے مقابلوں کیلئے بین الاقوامی ریسلرزپاکستان پہنچ گئے
پاکستان پہنچنے والے ریسلرز کا تعلق برطانیہ، امریکہ اور فرانس سے ہے
مزید پڑھیئےیورپی پارلیمنٹ بھی کرپٹ ہوگئی۔ پارلیمینٹیریز کےبل چھپانے کا فیصلہ
40 ملین یورو کا وہ حساب عام نہیں کیا جائے گا جو ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس میں ہر ماہ خرچ ہوتا ہے
مزید پڑھیئےسوئیڈن نے 24سال بعدکواٹرفائنلز میں جگہ بنالی
سوئیڈن اس سے قبل 1994 میں امریکا میں ہونے والے عالمی کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچا تھا
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کاانتخابی منشور کےتحت ڈیجیٹل پالیسی کا اعلان
آئی ٹی انڈسٹری کے ذریعے 2برس میں 8لاکھ نوکریاں دینے کا منصوبہ
مزید پڑھیئےچیئرمین پی ٹی آئی کےبیان پرترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب کاردعمل
لاہور کی موجودہ صورتحال کی ذمہ دار نگران حکومت ہے، ترجمان مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےبھارتی اسپتال میں انتقال کرجانے والی زینب کی میت پاکستان پہنچ گئی
کمسن زینب کے دل میں 3 سوراخ تھے اور اس کے دل کا بایاں حصہ بھی کام نہیں کر رہا تھا،
مزید پڑھیئےاسپین میں ہونے والا ایشیاء کپ پاکستان کےنام ہوگیا
کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ سنسی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نےبھارت کو ہرا کر اپنے نام کیا
مزید پڑھیئےشہبازشریف نے بارش کی ذمہ داریاں نگراں حکومت پر ڈال دیں
نگران حکومت نے مون سون بارشوں سے پہلے کوئی انتظامات نہیں کیے
مزید پڑھیئےجیپ خلائی مخلوق کا نشان بنتاجارہاہے،مریم نواز
وفاداری کسی نے تبدیل نہیں کی بلکہ وفاداری تبدیل کرائی گئی ہے،رہنما مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےطوفانی بارشوں سےبنے 3 بڑھے گڑھےلاہوریوں کیلئے موت کاپیغام بن گئے
انتہائی بڑے اور گہرےگڑھے کسی بھی وقت کسی سنگین اور خطرناک حادثے کا باعث بن سکتے ہیں
مزید پڑھیئےعام انتخابات میں سیاسی لیڈران کو سیکیورٹی خطرات ہیں،نیکٹا
دہشت گردی کے حوالے سے12 رپورٹس ہیں جن میں 6 مخصوص شخصیات کے حوالے سے ہیں، نیکٹا
مزید پڑھیئےشہبازشریف نےلاہور کی موجودہ صورتحال کی ذمہ داری نگران حکومت پرڈال دی
تیز رفتار بارش کے بعد شہباز شریف کا اپنے حلقے کا دورہ کارکنوں نے شاندار استقبال کیا،
مزید پڑھیئےآئی جی بتائیں حساس ادارے کےسربراہ سےتفتیش کرسکتے ہیں یا نہیں؟جسٹس محسن اختر
اسلام آباد کےتھانہ آئی نائن کی حدود سےلاپتہ شہری عبداللہ عمرکی بازیابی کی درخواست کی سماعت میں جج کے ریمارکس
مزید پڑھیئےنوازشریف کوہمیشہ سازگارپچ پرکھیلنےکی عادت ہے،پی ٹی آئی
ہم نےآئی ٹی انڈسٹری کے ذریعے 2برس میں 8لاکھ نوکریاں دینےکامنصوبہ بنالیاہے۔اسعدعمر
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں کمسن طالبعلم کی’’ بلیو وہیل‘‘ گیم سےخودکشی
بدنام زمانہ سائبرگیم ’’ بلیو وہیل‘‘ نے کئی ممالک میں تباہی مچانے اور لوگوں کی جان لینے کے بعد سعودی درب میں بھی ایک کمسن بچے کی جان لے لی ہے ۔ جی ہاں سعودی عرب میں 12 سالہ طالب علم نے جان لیوا ’’ بیلو وہیل ‘‘ گیم کا …
مزید پڑھیئےنگران وزیراعلیٰ حسن عسکری کابارش سے متاثرہ علاقوں کادورہ
نکاسی آب کا کام تیزی سے جاری ہے، کام ہونے کی وجہ سے پانی اورنج لائن کے نیچے تک گیا،وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھیئےنوازشریف نے میرےساتھ دشمنی کی، جواب حلقےکےعوام دیں گے۔نثار
نوازشریف کےساتھ 34سال تک وفاداری نبھائی ،سابق وزیر داخلہ
مزید پڑھیئےامریکا کی پرنسپل ڈپٹی اسٹنٹ سیکریٹری کی آرمی چیف سے ملاقات
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امورکے علاوہ دونوں ملکوں کے درمیان علاقائی سیکیورٹی اورتعاون پربھی تبادلہ خیال ہوا
مزید پڑھیئےآسٹریلیا،ریپ کے واقعات کو چھپانے پر کیتھولک آرج بشپ کو سزا
عدالت نے فیلپ وِلسن کو 70 کی دہائی میں اپنے پادری دوست کے گناہوں پر پردہ ڈالنے پر 12 ماہ کیلئے نظربندی کی سزا سنائی
مزید پڑھیئےپاک فضائیہ کے 3 افسران کی ائیرمارشل کے عہدے پرترقی
ترقی پانے والوں میں ائیروائس مارشل سید نعمان علی، ائیروائس مارشل ظہیراحمد بابراورائیروائس مارشل جواد سعید شامل ہیں
مزید پڑھیئےحزب اختلاف کی ریلی کودھماکےسےاڑانےکی سازش،ایرانی سفارتکارگرفتار
ایرانی سفارتی رکن ویانا میں آسٹرین سفارت خانے میں کام کرتے ہیں اور انہیں جرمنی میں حراست میں لیا گیا
مزید پڑھیئےعمران خان بتائیں وہ خلائی مخلوق کیساتھ ہیں یا امپائرکی انگلی کیساتھ؟مریم نواز
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے ٹوئٹ پر مریم نواز کا جوابی ٹوئٹ
مزید پڑھیئے