تازہ ترین

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کا موقف تسلیم کر لیا

 پاکستان 27 میں 26 پوائنٹس پر عمل درآمد کر چکا ہے،فائل فوٹو

بھارتی مندوب نے ایف اے ٹی ایف کے ذریعے28سوالات پاکستان کے حوالے کر دیے، بھارت نے کہا کہ پاکستان  کلعدم تنظیموں کے خلاف کی گئی کارروائوں کو پبلک کرے جس پر پاکستانی حکام نے کہا کہ کالعدم تنظیوں کے خلاف کارروائی کوعام کرنا یا نہ کرنا پاکستان کا اپنا فیصلہ ہو گا،کوئی دوسرا ملک ڈکٹیٹ نہیں کر سکتا۔

مزید پڑھیئے

زیر زمین پانی استعمال کے معاملے کا تفصیلی فیصلہ جاری

سپریم کورٹ نے چیف سیکریٹری پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے طلب کر لیا۔فائل فوٹو

فیصلے پرعمل درآمد کے لیے تین رکنی خصوصی بنچ تشکیل دیدیا ہے جو جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس فیصل عرب اور جسٹس اعجاز الااحسن پر مشتمل ہے۔ خصوصی بنچ 31 جنوری کو عدالتی فیصلہ پر عملدرآمد کے معاملہ پر سماعت کریگا

مزید پڑھیئے