ریٹرننگ افسر نے پیپلز پارٹی کے رہنما اسلم گل، فیصل میر، ہما میر کے بھی کاغذات نامزدگی بھی منظور کر لئے گئے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
رانا ثنا اللہ عدالتی اشتہاری نکلے
رانا ثنااللہ بطور اشتہاری مطلوب ہیں،رانا ثناپر پی ڈی ایم جلسے کے روز پولیس سے مزاحمت، کنٹینرز زبردستی ہٹانے کا الزام ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر عارف حسن مستعفی
بہت سوچ و بچار کے بعد استعفیٰ کا فیصلہ کیا، صحت اب اس عہدے پر برقرار رکھنے کی اجازت نہیں دے رہی
مزید پڑھیئےشیخ رشید کا کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان
قابل احترام آر او نے آج آدھے گھنٹے کے نوٹس پر مجھے کمشنر آفس طلب کیا، الزام لگا کہ میں نے مری ریسٹ ہاؤس ٹھہرنے کے پیسے ادا نہیں کیے
مزید پڑھیئےبابراعوان، بجاش نیازی اور عامر ڈوگر کے کاغذات منظور
بابر اعوان کی بیٹوں کے بھی کاغذات نامزدگی بھی منظور ہو گئے،بابر اعوان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے۔
مزید پڑھیئےسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کا آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان
پنجاب اسمبلی کے سپیکر سردار سبطین خان گزشتہ عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ٹکٹ پر ایم پی اے منتخب ہوئے تھے۔
مزید پڑھیئےبانی چیئرمین سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں کے کاغذات مسترد
این اے 122 کے اعتراض میں کہا گیا بانی پی ٹی آئی توشہ خانہ کیس میں نااہل ہیں جس کے باعث وہ الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتے
مزید پڑھیئےنیپالی کرکٹر سندیپ لمیچانے کو عدالت نے مجرم قرار دے دیا
عدالتی فیصلے میں نیپالی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سندیپ لامیچانے کو لڑکی سے زیادتی کا مجرم قرار دے دیا گیا
مزید پڑھیئےارجنٹینا نے برکس تنظیم کا حصہ بننے کی پیشکش ٹھکرا دی
ارجنٹینا کے صدر نے برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقا کے رہنماؤں کو بتایا کہ بلاک میں ارجنٹینا کی رکنیت کا وقت مناسب نہیں ہے۔
مزید پڑھیئےنادرا نے شناختی کارڈ میں موجودہ پتہ کی تبدیلی آسان بنادی
کرایہ نامہ، اسی پتہ پر اپنے یا خاندان کے کسی فرد کے نام پر یوٹیلٹی بل، یا اسی پتہ پر خاندان کے کسی فرد کا شناختی کارڈ ہمراہ لائیں اور موجودہ پتہ درست
مزید پڑھیئےتھری ایم پی او کے تحت گرفتاریوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ
چیف کمشنر اسلام آباد کا نوٹی فکیشن آئین کے متصادم ہے، ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے صوبائی اختیارات کا 1992 کا نوٹیفکیشن بھی خلاف قانون ہے۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں بھارتی جاسوس بلاگر گرفتار
سعودی سیکورٹی فورسز نے بلاگر زہاک تنویر کو 18 دسمبر کو اسلام مخالف مواد شائع کرنے اورمملکت کے مفادات کو نقصان دہ سرگرمیوں کے الزام میں گرفتار کیا۔
مزید پڑھیئےعام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز
نواز شریف اور مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال آج ہو گی، بلاول بھٹو کے این اے 127 سے کاغذات نامزدگی پر درخواست کا فیصلہ بھی آج ہو گا۔
مزید پڑھیئےبھارت میں مسافر طیارہ پُل کے نیچے پھنس گیا
اس اسکریپ ہوائی جہاز کو ممبئی سے آسام لے جایا جا رہا تھا، طیارے کو ایک بڑے ٹرالر کے ذریعے منتقل کیا جارہا تھا
مزید پڑھیئےپنجاب کے مزید تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
موسم سرما کی تعطیلات سے متعلق نوٹیفکیشن پر عمل کریں اور 11 جنوری سے تدریسی عمل کا دوبارہ آغاز کریں۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے ٹیکس جمع کرنے سے متعلق آئی ایم ایف کی شرط پوری کردی
رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران انکم ٹیکس 730 ارب روپے اضافے کے ساتھ 2.13 ہزار ارب روپے وصول کیا گیا جو کہ ہدف سے 335 ارب روپے زیادہ ہے،
مزید پڑھیئےکشمیری رہنما پروفیسر نذیر احمد برطانیہ میں انتقال کر گئے
نذیر احمد گزشتہ 2 ماہ سے لندن کے اسپتال میں زیرِ علاج تھے، وہ گردوں اور سانس کی بیماری میں مبتلا تھے۔
مزید پڑھیئےلیہ: کوٹھی قریشی پر جمن شاہ کے قریب حادثہ ، 3 افراد جاں بحق
حادثہ رات گئے کوٹھی قریشی پر جمن شاہ کے قریب پیش آیا جہاں ڈمپر نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا
مزید پڑھیئےن لیگ کی انتخابی مہم کا آغاز، پہلا جلسہ آج شیخوپورہ میں ہوگا
مسلم لیگ ن کاپہلا جلسہ شیخوپورہ کےعلاقےفاروق آباد میں ہوگا، پارٹی صدر شہباز شریف اور دیگر رہنما پہلے جلسے سے خطاب کریں گے۔
مزید پڑھیئےاین اے 102 سے عابد شیر علی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض عائد
عابد شیر علی کے خلاف تھانہ مدینہ ٹاؤن کے کانسٹیبل کو دھمکیاں دینے پر دہشتگردی عدالت میں مقدمہ درج ہے،
مزید پڑھیئےہرن مینار انٹرچینج، مسافر وین سڑک سے اُترنے کے نتیجے میں 12 افراد زخمی
حادثہ ہرن مینار انٹرچینج کے قریب دھند کے باعث مسافر وین سڑک سے اُترنے کے نتیجے میں پیش آیا۔
مزید پڑھیئےقلات میں شدید سردی کا راج، پارہ نقطہ انجماد سے گر گیا
قلات میں شدید سردی میں گیس پریشر کی بندش اور بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ اور آنکھ مچولی نے انسانی زندگی اجیرن بنا کر رکھ دی ہے۔
مزید پڑھیئےملک کے میدانی علاقوں میں شدید دھند برقرار
موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن، ایم 3 فیض پور سے درخانہ، موٹروے ایم 4 عبد الحکیم سے فیصل آباد، موٹروے ایم 5 شیر شاہ سے بند
مزید پڑھیئےسابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان پر اقامہ رکھنے کا الزام عائد
ریزیڈنٹ ویزا (اقامہ) اس وقت ملتا ہے جب کوئی شخص بیرون ملک ملازم ہو یا پھر کوئی کاروبار کرتا ہو وہ اس دوران کئی مرتبہ بیرونی ملک سفر بھی کرتے رہے ہیں
مزید پڑھیئےپاکستان سے مزید 1207 غیر قانونی افغان شہری واپس چلے گئے
گزشتہ روز ایک ہزار 207 افغان شہری اپنے وطن واپس لوٹ گئے، واپس جانے والوں میں 374 مرد، 319 خواتین اور 514 بچے شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں ژالہ باری، درجنوں گاڑیاں برف میں دھنس گئیں
القصیم میں کالی گھٹائیں خوب جم کر برسیں تاہم درجہ حرارت میں کمی کے باعث شدید ژالہ باری بھی ہوئی جس سے سڑکیں برف سے ڈھک گئیں۔
مزید پڑھیئےپیر کو تمام بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے
بینکوں، ترقیاتی مالیاتی اداروں اور مائیکرو فنانس بینکوں کے تمام ملازمین معمول کے مطابق دفتر میں حاضر ہوں گے۔
مزید پڑھیئےروس کا یوکرین پر بڑا حملہ
یوکرین کی فضائیہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ روس نے X-22 قسم سمیت ہائپر سونک، کروز اور بیلسٹک میزائلوں کا استعمال کیا جنہیں روکنا مشکل ہے۔
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان: میرعلی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5دہشتگرد ہلاک
آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد کمانڈر راہزیب کھورے سمیت پانچ دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا گیا ۔
مزید پڑھیئےقمبر میں خطرناک مرض خناق سے 4 بچے جاں بحق
سندھ کے ضلع قمبر کی تحصیل میروخان میں خطرناک مرض خناق پھیلنے کا سلسلہ تھم نہ سکا ، محکمہ صحت انتظامیہ کی نااہلی کے باعث خناق کی بیماری اضافہ ہونے لگا
مزید پڑھیئے