پاکستان کا چین کے ساتھ سیف ڈپازٹ اور کمرشل بینکس سے بزنس ہے،وزیرخزانہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شام پر اسرائیلی حملہ، ایرانی پاسداران انقلاب کا افسر جاں بحق
ایرانی میڈیا نے فوجی مشیر اورافسر میلاد حیدری کی ہلاکت کی تصدیق کردی
مزید پڑھیئےعدالتی حکم میں لاہور میں کاروباری اوقات کار تبدیل
ڈپٹی کمشنر نے شہر میں کاروباری اوقات کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
مزید پڑھیئےپیٹرول،ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان
مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے،وزیرخزانہ
مزید پڑھیئےسوات اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.2اورزیرزمین گہرائی 198کلومیٹر ریکارڈ کی گئی
مزید پڑھیئےسوات میں لاپتہ نوجوان کی لاش اگلے روز دریاکنارے سے ملی
20 سالہ عرفان گزشتہ رات نماز عشا کے لئے گھر سے نکلا تھا اس کے بعد لاپتہ ہوگیا
مزید پڑھیئےسربراہی اجلاس میں پاکستان کی عدم شرکت،تعلقات متاثر نہیں ہوں گے،امریکا
امریکی محکمہ خارجہ کے پرنسپل نائب ترجمان کا پاکستان کے فیصلے پر اظہار افسوس
مزید پڑھیئےپشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکھ دکاندارہلاک
دیال سنگھ پشاور کے محلہ جوگن شاہ کے رہائشی تھےاوراپنی پنساری کی دکان چلاتے تھے
مزید پڑھیئےمردان میں سی ٹی ڈی کا چھاپہ،ایک دہشتگردہلاک،اہلکارشہید
جہانگیرآباد کے علاقے میں چھاپے کے دوران دہشت گردوں اور سی ڈی ٹی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا
مزید پڑھیئےانتخابات سے متعلق کیس پر فل کورٹ بنایا جائے،نوازشریف کا مطالبہ
ثاقب نثار اور دیگر ریٹائرڈ جج قوم کو بتائیں کہ مجھے کیوں نکالا گیا،لندن میں پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےمہنگائی مزید بڑھے گی،حکومت نے خطرے کی گھنٹی بجادی
فروری 2023 میں مہنگائی 31.5 فیصد رہی، مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ ہفتہ وار مہنگائی پہلے ہی 46 فیصد کی بلند سطح پر پہنچ چکی ہے،وزارت خزانہ کی آؤٹ لک رپورٹ
مزید پڑھیئےدہشتگردوں سے جھڑپ میں شہیدسپاہی کی نماز جنازہ ادا
29سالہ سپاہی ارشاداللہ نے شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ میں جام شہادت نوش کیا تھا
مزید پڑھیئےحکومتی اتحادی جماعتوں کا ملکی سیاسی صورتحال پر اجلاس طلب
وزیراعظم کے زیرصدارت اجلاس میں سیاسی صورتحال پر مشاورت اور فیصلے ہوں گے،ذرائع
مزید پڑھیئےجاپانی وزیراعظم کی اپنے گھر مسلم سفیروں کو دعوت افطار
فومیو کشیداکے اہل خانہ نے مہمانوں کا استقبال کیا،پاکستان کی نمائندگی سفیر رضا بشیر تارڑ نے کی
مزید پڑھیئےکراچی میں راشن تقسیم کےدوران جاں افراد کی تعداد 11 ہوگئی
8خواتین ،3بچے شامل، 7افراد گرفتار، فیکٹری سیل ،چیف سیکریٹری سندھ نے کمشنر کراچی سے واقعے پر رپورٹ طلب کرلی
مزید پڑھیئےبھارت میں مندر کے کنویں پر بنا فرش ٹوٹ گیا، 35 ہلاک
شری بالیشور مہادیو جھولے لال مندر میں ایک کنویں پر چھت بنی ہوئی تھی جو عقیدت مندوں کے بوجھ سے دب کر ٹوٹ گئی
مزید پڑھیئےجیل میں قید نوجوت سنگھ سدھو بارے بڑی خبر آگئی
مشرقی پنجاب کی کانگریس کے سرکردہ رہنما نوجوت سنگھ سدھوکو سپریم کورٹ نے ایک سال کی سزا سنائی تھی
مزید پڑھیئےکراچی،راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے10 افراد جاں بحق
بہت سے افراد بےہوش بھی ہوگئے جنھیں عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ اسپتال میں زیر علاج کچھ افراد کی حالت نازک ہے۔
مزید پڑھیئےنون لیگ چیف جسٹس کو دھمکا رہی ہے ، عمران خان
پوری قوم آئین، جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کے دفاع کیلیے سڑکوں پر نکلنے کیلئے تیار رہے۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ اپنے گھر کے اندرکی آوازیں بھی سنے ، وزیر قانون
آئینی بحران پیدا ہو گیا تو صورتحال مزید سنگین ہو جائے گی۔اعظم نذیر تارڑ
مزید پڑھیئےاز خود نوٹس و آئینی درخواستیں ناقابل سماعت ہیں ، جسٹس جمال مندو خیل…
سپریم کورٹ قرار دے چکی ہے کہ ہائی کورٹ کے معاملے میں مداخلت نہیں کرسکتے۔
مزید پڑھیئےطالبان حکومت کے وزیر سراج الدین حقانی کا درس قرآن
وزارت داخلہ کی مسجد میں ظہر کے بعد دیتے ہیں- سرکاری امور کے سبب صرف چار گھنٹے آرام کرتے ہیں- شہد اور زیتون کا اچار سحری و افطار کا لازمی حصہ-
مزید پڑھیئےعرفان قادر کو کوئی اہم عہدہ دیے جانے کا امکان
اہم مقدمات میں پی ڈی ایم کی وکالت جاری رکھیں گے- الیکشن کمیشن کے مقدمہ سمیت ریاستی اداروں کے کیسز میں بھی پیش ہوں گے ۔
مزید پڑھیئےسکھ رہنما نے بھارت کیخلاف مظاہروں کی کال دیدی
ہمت ہے تو پکڑ کر دکھاؤ-امریت پال سنگھ کا ویڈیو پیغام- مودی سرکار کو بیرون ملک سے بھی سخت ردعمل کا خوف-12 دن سے خالصتان حامیوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری
مزید پڑھیئےعمران خان کےلاپتہ میڈیا انچارج اظہر مشوانی گھر پہنچ گئے
آپ کی دعائوں،کاوشوں اور سپورٹ نے تاحیات ہمیں مقروض کر دیا ہے۔جزاک اللہ
مزید پڑھیئےعمران نیازی ، بابر اعوان ، فواد چوہدری کا تین رکنی بینچ کیسا رہے…
برادرز ججز اُس پر عدم اعتماد کر دیں، سوالات اُٹھا دیں اُس کے دیے گئے فیصلے کی نہ کوئی قانونی حیثیت ہوگی نہ اخلاقی۔مریم نواز
مزید پڑھیئےعوام کیلیے خوشخبری، ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی
اوگرا نے ایل پی جی 48 روپے 80 پیسے فی کلو سستی کردی۔نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے آئندہ ماہ کے لیے ہوگا۔
مزید پڑھیئےانتخابات التواکیس ، اٹارنی جنرل کی فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد
سیکریٹری دفاع اور سیکریٹری خزانہ عدالت طلب،سماعت پیر ساڑھے 11 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔
مزید پڑھیئےریگولر حج اسکیم کے تحت درخواست جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
نامزد بینک ہفتہ اور اتوار کو حج درخواستوں کی وصولی کیلئے کھلے رہیں گے۔
مزید پڑھیئےانتخابات التوا کیس،ججزکو دفاتر سے نکال کر گھروں میں قید کیا گیا،چیف جسٹس
کل تک جیلوں میں رہنے والے آج اسمبلی میں تقاریر کر ہے ہیں،چیف جسٹس عمر عطا بندیال
مزید پڑھیئے