حکومت سے پی ٹی آئی کے معاملات حل کرانے کی کوشش کروں گا، پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی : سعود آباد سے11 سالہ طالبہ اسکول سے واپسی پر لاپتہ
بیٹی 20 مارچ کو اسکول سے واپس نہیں آئی -چیف جسٹس ودیگر حکام بازیاب کرائیں -والدہ
مزید پڑھیئےکراچی : دستگیر میں گیس دھماکے سے گھر کا مالک شدید زخمی
گیس جانے کے بعد چولہا کھلا چھوڑ دیا تھا-ارشد نے ماچس جلائی دھماکہ ہوگیا-دیواریں گر گئیں
مزید پڑھیئےمنشیات اسمگلنگ میں ملوث غیر ملکی میاں بیوی گرفتار
حب ریور روڈ پر گاڑی سے ساڑھے 3 کلو آئس -1 کلو ہیروئن برآمد -مقدمات درج
مزید پڑھیئےایک وزیر فرمائش کرکے افتتاحی تقریب میں آئے۔ امتیاز عباسی
بیٹوں نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کاروبارکو وسعت دی۔خاندانی ذمہ داریوں سے فراغت پالی- اب آدھا وقت خود کو دیتا ہوں- چیئرمین امتیاز سپر مارکیٹ کی گفتگو
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر میں مردم شماری سے متعلق اعتراضات کامعاملہ۔۔۔۔اطہر مسعودوانی
اد کشمیر حکومت کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ سرٹیفیکیٹ باشندہ ریاست جموں و کشمیر کے معاملے کو بہتر سے بہتر بنائے۔
مزید پڑھیئےافغانستان نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 92 رنز بنائے ۔ افغانستان نے مطلوبہ ہدف 17.5 اوورز میں 4 وکٹوں کےنقصان پر حاصل کرلیا۔
مزید پڑھیئےیورپی یونین کے سفیروں سےپی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات
پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات آسٹریلوی سفیر کی رہائش گاہ پر ہوئی جہاں یورپی یونین کے سفیر بھی موجود تھے
مزید پڑھیئے25 مارچ کو ہونے والی یوم پاکستان کی پریڈ منسوخ
پاکستان ڈے پریڈ 23 مارچ کو بارش کے سبب ملتوی کر کے 25 مارچ کو ہونا تھی جسے منسوخ کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےتیونس، تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 5افراد ہلاک
تارکین وطن بحیرہ روم کو عبور کرکے اٹلی جانے کی کوشش کررہے تھے کہ حادثہ پیش آیا
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کے بانی کارکن چودھری یعقوب کماہاں انتقال کر گئے
یعقوب کماہاں کا نماز جنازہ کل 25مارچ بعد نماز ظہر جہانگیر پارک فیروز پور روڈ نزد جنرل ہسپتال ڈیڑھ بجے اد کی جائیگی
مزید پڑھیئےرمضان المبارک میں مزید نئے روٹس پر پیپلز الیکٹرک بس سروس چلے گی
کراچی کے عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی کو بلدیاتی انتخابات میں بھاری مینڈیٹ دیا ہے ، ان کی توقعات پر پورا اترنا ہماری ترجیح ہے
مزید پڑھیئےجوڈیشل کمپلیکس ، جلا ئو گھیرائو،توڑ پھوڑ میں ملوث 369ملزمان گرفتار
اسلام آباد پولیس کے خلاف ایک منصوبے کے تحت بے بنیاد پراپیگنڈہ کیا جا رہا ہے۔اسلام آباد پولیس قانون کی عملداری کے لیے فرائض سر انجام دیتی رہے گی۔
مزید پڑھیئےساغر صدیقی کو انتقال کے 50 سال بعد ستارہ امتیاز سے نواز دیا گیا
ساغر صدیقی کی سخی لعل شہباز قلندر کی عقیدت میں لکھی گئی دھمال اتنی مقبول ہوئی کہ اس نے برصغیر پاک و ہند کے ساتھ ساتھ دنیا کے کونے کونے میں دھوم مچادی
مزید پڑھیئےٹانک میں اونچے درجے کے سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی
کھڑی فصلیں تباہ کرنے کے بعد سیلابی ریلا کوٹ اللہ داد کی جانب رواں دواں، گاؤں کو ٹانک شہر سے ملانے والی سڑک کئی مقامات پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی
مزید پڑھیئےکینیڈین ریل کمپنی نے مسلمانوں سے معافی مانگ لی
ریلوے اسٹیشن میں شہری کی جانب سے نماز پڑھنے کی اجازت نہ ملنے پر وڈیو وائرل ہوئی تھی۔
مزید پڑھیئےنارتھ ناظم آباد تھانے کی چھت سے 3 افراد بازیاب
مغویوں کو نارتھ ناظم آباد کے ہوٹل پر نایاب بچھو فروخت کرنے کیلئے بلایا گیا تھا۔ پولیس اہل کار نے 50 لاکھ روپے تاوان طلب کیا تھا
مزید پڑھیئےپہلا ٹی 20 میچ،پاکستان نے افغانستان کو جیت کیلئے93رنز کاہدف دے دیا
شارجہ میں کھیلے جا رہےپہلے ٹی 20 میچ میں قومی ٹیم کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے
مزید پڑھیئےراولپنڈی،مفت آٹے کے سرکاری ٹرک پرعوام کا دھاوا
ویڈیو میں لوگوں کو مفت آٹے کے ٹرک سے تھیلے لے جاتے ہوئے واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے، اس موقع پر خواتین اور بزرگوں کی بڑی تعداد بھی موجود ہے
مزید پڑھیئےبھارتی اداکارہ پوجا بھٹ کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں
اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مداحوں سے کورونا کا شکار ہونے کی خبر شیئر کرتے ہوئے انہیں ماسک پہننے کا مشورہ دیدیا ہے۔
مزید پڑھیئےعلی امین خان گنڈا پور کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے
پولیس نے سابق وفاقی وزیر کی گرفتاری کے لیے 3 ٹیمیں تشکیل دے دیں، پولیس کی جانب سے مضافاتی علاقوں میں آپریشن کیا جا رہا ہے
مزید پڑھیئےامریکی اٹارنی نادیہ کہف پہلی باحجاب مسلمان خاتون جج بن گئیں
مسلمان اور عرب کمیونیٹیز کی نمائندگی پر فخر ہے، وہ چاہتی ہیں کہ لوگ کسی خوف کے بغیر اپنے مذہب پر عمل کرسکیں
مزید پڑھیئےافغانستان کیخلاف میچ میں پاکستان کی آدھی ٹیم آئوٹ
شارجہ میں کھیلے جا رہے پہلے ٹی 20 میچ میں قومی ٹیم کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھیئےلیاری میں 10 مقامات پر بجلی و گیس بحران کے خلاف احتجاجی مظاہرے
احتجاج کی کال ایم پی اے سید عبدالرشید نے دی تھی ، لیاری میں 14 سے 16 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کا وزیر توانائی نے نوٹس لے لیا
مزید پڑھیئےصدر علوی،عمران خان کے حکم پر کٹھ پتلی نہ بنیں ،رانا ثنا کا خط…
صدر علوی اپنی اوقات اور آئینی دائرے میں رہیں ،عمران خان سے دہشت گردی کرنے کا جواب لیں
مزید پڑھیئےملک میں الیکشن اکٹھے ہونے چاہئیں، یوسف رضا گیلانی
ہمیشہ عدالتوں کااحترام پیپلزپارٹی نے کیا، انتخابات کیلئےپاکستان پیپلز پارٹی تیار ہے۔اگر اکٹھے الیکشن نہ ہوئے تو وفاق کمزور ہو گا
مزید پڑھیئےاسلام آبادکے 5 مقدمات میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور
عمران خان نے اسلام آباد کے 5 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں دائر کی تھیں جن پر 2 رکنی بنچ تشکیل دیا گیا تھا
مزید پڑھیئےپختونخواانتخابات 8 اکتوبر کو کرائے جائیں،گورنرکاچیف الیکشن کمشنر کو خط
گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کے خط کے متن کے مطابقجنوبی وزیرستان میں سرحد پارسے فائرنگ ہوئی، کوہاٹ میں آرمی کی گاڑی پر حملہ ہوا
مزید پڑھیئےوزیراعلی پنجاب کا جناح ہسپتال کا اچانک دورہ
جناح ہسپتال میں مریضوں اور تیمارداروں سے علاج معالجے کی سہولتوں کے بارے پوچھا اور مریضوں کی بہترین دیکھ بھال کی ہدایت کی
مزید پڑھیئےمقررہ وقت پر انتخابات کیلئے صدر کا وزیر اعظم کو خط
خط میں ماضی قریب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کیاگیا،خط میں کہاگیاہے کہ ایسے واقعات کے تدارک کیلئے وزیراعظم کے نوٹس میں لانے کی ضرورت تھی
مزید پڑھیئے