اسلام آباد: شہباز گل کی گرفتاری پرپی ٹی آئی چئیرمین عمراں خان نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ اغوا ہے گرفتاری نہیں۔ مائیکرو بلاگنگ https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1556950813884534787?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1556950813884534787%7Ctwgr%5E88de256b43ba3d4560eb8ad5d1f642db9cee404a%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.samaa.tv%2Fnews%2F40005319سائٹ پر سابق وزیراعظم اورتحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی جانب سے شہباز گل کی ڈرائیور کی ویڈیو بھی شیئر کی گئی۔ …
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شبہاز کل کی گرفتاری، عمران خان نےہنگامی اجلاس طلب کرلیا
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے شہباز گل کی گرفتاری کے بعد پارٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ پی ٹی آئی قیادت کے ہنگامی اجلاس میں شہباز گل کی گرفتاری سے پیدا ہونے والی صورتحال پر غور ہو گا۔ شہباز گل کی گرفتاری پر آج ہی عدالت سے …
مزید پڑھیئےطائف میں شہابیوں کی بارش کل ہوگی
طائف : سعودی عرب کے شہر طائف میں شہابیوں کی بارش کا موسم شروع ہو چکا ہے جسے دیکھنے کے لیے ملک بھر سے شائقین پہنچ رہے ہیں۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق فلکی علوم کی کمیٹی نے شہابیوں کی بارش کا نظارہ کرنے کے لیے خصوصی اہتمام کیا ہے …
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما شہباز گل اسلام آباد سے گرفتار
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شہباز گل کواسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔سابق وفاقی وزیراور پی ٹی آئی رہنما مراد سعید نے شہباز گل کو گرفتار کر لیا گیا۔ امپورٹڈ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار — Murad Saeed (@MuradSaeedPTI) August 9, 2022 تصدیق کی ہے کہ شہباز گل کو …
مزید پڑھیئےکراچی میں آج رات بارش کا امکان، سلسلہ ایک ہفتے تک جاری رہیگا
کراچی: محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کے نئے اسپیل کے تحت آج کراچی میں شام یا رات کے اوقات میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ماہرین کے مطابق شہر قائد میں آج موسم گرم اور مرطوب ہے جبکہ مطلع ابر آلود ہے، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 …
مزید پڑھیئےملک بھر میں آج یوم عاشور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا…
کراچی: ملک بھر میں آج یوم عاشور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، جلوس کے راستوں پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کی گئی ہے، پولیس اور رینجرز کے دستے تعینات اور سی سی ٹی وی کیمروں سے مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔ کراچی میں یوم عاشور کا مرکزی …
مزید پڑھیئےڈونلڈ ٹرمپ کی رہائش گاہ پر ایف بی آئی کا چھاپہ، گھر کی تلاشی
واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر ایف بی آئی اور محکمہ انصاف کی جانب سے مبینہ طور پر چھاپا مارا گیا،جس میں اہم دستاویزات قبضے میں لے لی گئیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) اور محکمہ …
مزید پڑھیئےشمالی وزیراستان میں فوجی قافلے پر خودکش حملے میں 4 جوان شہید
راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں فوجی قافلے پر خودکش حملے میں 4 سکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خودکش حملے میں شہید ہونے والے جوانوں میں مانسہرہ کے رہائشی لانس نائیک شاہ زیب، عمر 22 سال، غزر کے …
مزید پڑھیئےملک بھر میں یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جائے گا
کراچی : نواسہ رسول ؐحضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اوران کے ساتھیوں کی اسلام کی سربلندی اور حق وصداقت کے لیے میدان کربلا میں دی گئی عظیم قربانی کی یاد میں یوم عاشور آج 10 محرم الحرام کو مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔ ملک بھرکی طرح …
مزید پڑھیئےسعودی عرب: جزیرہ فرسان میں نئے آثار قدیمہ کی دریافت
ریاض: سعودی عرب کے محکمہ آثار قدیمہ نےجزائر فرسان میں مزید آثار دریافت کئے ہیں، یہ مقام جیزان شہرسے 40 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب اور فرانس کے ماہرین نے پیرس یونیورسٹی کے تعاون سے سے جزائر فرسان میں مختلف مقامات پر کھدائی …
مزید پڑھیئےممبئی سے اغوا ہونیوالی بچی 9سال بعد گھر لوٹ آئی
ممبی : بھارت کے شہر ممبئی میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 2013 میں اغوا ہونے والی لڑکی پوجا نو برس بعد اپنے گھر والوں کو مل گئی ہے۔بھارتی ٹی وی چینل این ڈی ٹی وی کے مطابق 2013 میں سات سالہ پوجا اپنے بھائی کے ساتھ …
مزید پڑھیئےملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس پرامن انداز میں اختتام پذیر
کراچی / اسلام آباد / لاہور : ملک بھر میں آج 9 محرم الحرام کے موقع پر محرم الحرام کے جلوس نکلنے والے جلوس پُرامن طریقے سے اختتام ہوگئے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے جب کہ بیشتر مقامات پر موبائل فون سروس بھی بند تھی۔ شہر قائد …
مزید پڑھیئےصوابی کے گائوں جلسئی میں 3نوجوانوں کی لاشیں برآمد
پشاور: خیبرپختون میں صوابی کے گائوں جسلئی میں تین نوجوانوں کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق مقامی افراد نے انہیں تین لاشوں کی اطلاع دی۔ پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے ٹی ایچ اسپتال منتقل کردیا۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے قتل کے محرکات جاننے …
مزید پڑھیئےروہڑی: جلوس میں دم گھٹنے سے 6 عزادار جاں بحق، درجنوں بے ہوش
روہڑی: سندھ کے شہر روہڑی میں نو محرم کے جلوس میں مذہبی رسم کی ادائیگی کے دوران دم گھٹنے سے 6 عزادار جاں بحق اور درجنوں بے ہوش ہوگئے۔ سندھ کے شہر روہڑی میں اہل تشیع برادری کے نو محرم الحرام کے جلوس میں مذہبی رسم ضریح اقدس کی انجام دہی کے دوران …
مزید پڑھیئےلیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کورکمانڈر بہاولپور تعینات
اسلام آباد : پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر بہاولپور تعینات کر دیا گیا ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا …
مزید پڑھیئےن لیگ نے نواز شریف سے وطن واپسی کی درخواست کی ہے، محمد زبیر
کراچی(ماجدعلی سید) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کی جماعت نے نواز شریف سے ملک واپسی اور انتخابی مہم کی قیادت سنبھالنے کی درخواست کی ہے۔ نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے اتوار کوسعودی عرب …
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا13اگست کو لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ
اجلاس میں طے پایا کہ 13 اگست کا جلسہ لاہور ہاکی گراؤنڈ میں ہوگا۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر۔ قابض فوج نے محرم کے جلوسوں پرپابندی لگادی
جلوس نکالنے کی کوشش کرنے والے نوجوان کو گاڑی سے کچلنے کی کوشش کی۔
مزید پڑھیئےاب پی ٹی آئی کا25 مئی سے بھی برا حشر ہوگا۔رانا ثنااللہ
الیکشن کمیشن نے فارن ایجنٹ کے طورپر عمران خان کی شناخت کی ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےخاتون اسسٹنٹ کمشنرکو اسلحے کے زور پر لوٹ لیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر فیروزآباد اسما بتول فیملی کے ہمراہ ناشتہ کرنے آئی تھیں ۔
مزید پڑھیئےویمینزانڈورایشیا ہاکی کپ،پاکستان کو پہلے ہی میچ میں شکست
بےبی ٹیم اورکمزورحریف چائنیز تائپے نے قومی ٹیم کو 0-7 گول سے ہرا دیا۔
مزید پڑھیئےارشد ندیم کے گاﺅں میاں چنوں میں جشن۔مٹھائیاں تقسیم
قومی ایتھلیٹ کے دوستوں کی جانب سے ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی کیا۔
مزید پڑھیئےتحریک لبیک نے کارکنوں کو فیض آباد پہنچنے کی کال دیدی
رانا ثنااللہ نے پی ٹی آئی کو پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کی اجازت دے دی۔ ہم پوچھنا چاہتے ہیں کیا ہم بھارت سے آئے ہیں؟
مزید پڑھیئےامریکا میں اژدہوں کے شکارکا ٹورنامنٹ
’’میامی پائیتھن چیلنج 2022‘‘ میں تین دنوں کے اندر 300 سے زائد اژدہے مارے جاچکے- مقابلے میں شریک 821 شکاریوں کا تعلق 32 امریکی ریاستوں اور کینیڈا سے ہے-
مزید پڑھیئےپشاور میں خودکش بمبار داخل ہونے کی اطلاعات
پشاور میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی- بھاری نفری تعینات- اندرون شہر چاروں طرف سے سیل- 20 سے زائد تجارتی مراکز اور ہوٹل تین دن کیلیے بند کر دیے گئے- شہر میں گاڑیوں کی آمد و رفت پر بھی پابندی لگا دی گئی۔
مزید پڑھیئےارشد ندیم کے لیے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان
تمام میڈلز جیتنے والوں کو وزیراعظم ہاؤس لے جایا جائے گا۔
مزید پڑھیئےشہروزکاشف نے ایک اور8ہزارمیٹرسے بلند چوٹی سرکرلی
شہروز کاشف اس سے قبل ماؤنٹ ایورسٹ اور"کے ٹو"سمیت 8چوٹیاں سرکرچکے ہیں۔
مزید پڑھیئےکرونا وائرس سے مزید 3افراد جاں بحق
24گھنٹے میں میں سے 628 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں 9 محرم کےجلوس، سیکورٹی انتہائی سخت
کراچی: ملک بھر میں 9محرم الحرام کی مناسبت سے مجالس عزا برپا اورماتمی جلوس برآمد ہورہے ہیں۔ مجلس عزا میں واقاعہ کربلا کے محرکات ، سیرت اہلبیت اور فلسفہ شہادت بیان کئے جارہے ہیں۔اس موقع پر سیکوریٹی کی انتہائی سخت انتظامات کئے گئے۔ ملک بھر میں ماتمی جلوسوں کے راستوں …
مزید پڑھیئےشبیرگجر سے صلح کے بعد نذیر چوہان کی ضمانت منظور
مجسٹڑیٹ نے نذیر چوہان کی ضمانت منظورکرلی اور50ہزارکے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کردی ۔
مزید پڑھیئے