تازہ ترین

رسول پاکؐ کی تلوار توپ کاپی میوزیم کا افتخار

نبی کریم ﷺ کی تلوار مبارک الماثور- جس کا یاقوت اور فیروزوں سے جڑا دستہ اور نیام عثمانی دور میں بنائے گئے۔فائل فوٹو

’الماثور‘‘ نبی کریم ﷺ کے پاس بعث نبوت سے بہت پہلے سے موجود تھی- والد محترم حضرت عبداللہ نے آپؐ کے نام وصیت کی تھی- ہجرت کے وقت ساتھ رہی- حضرت فاطمہؓ کی شادی کی تقریب میں نبی کریم ﷺ نے یہ تلوار کمر سے باندھ کر شرکت کی- ’الماثور‘ کی نیام سمیت مکمل لمبائی 99 سینٹی میٹر- قبضہ 14 سینٹی میٹر- پھل کی لمبائی 81 سینٹی میٹر- دستے کی چوڑائی 4 سینٹی میٹر- نوک 3 اعشاریہ 5 سینٹی میٹر ہے۔

مزید پڑھیئے