بجلی کے کھمبے سے گرنے والا کارکن تا حال بے ہوش ہے، کارکن سے کوئی دستاویز نہیں ملی جس سے شناخت ہو سکے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
راولپنڈی کے تمام نجی و سرکاری اسکول دو روز کیلئے بند
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے موجودہ صورتحال کے باعث دو روز کیلئے بند رہیں گے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف سے شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات
ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں پاک سعودی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھیئےاحسن اقبال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات،دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
ملاقات میں کرسچن ٹرنر نے سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کے منصوبے میں تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں بدلتی موسمیاتی تبدیلی بڑا چیلنج ہے،وزیر خارجہ
حکومت پاکستان کو اس وقت متعدد چیلنجز درپیش ہیں، عالمی برادری پاکستان کو درپیش چیلنجز پر قابو پانے کے لیے تعاون کرے
مزید پڑھیئےپاکستان کو فنڈز کی ضرورت ہے، عالمی برادری مدد کرے، انتونیو گوتریس
پاکستان کو قرضوں میں ریلیف اتنا نہیں ملا جتنا ملنا چاہیے تھا، عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کو قرضوں میں چھوٹ دیں
مزید پڑھیئےامریکا میں مڈٹرم الیکشن کیلئے ووٹنگ کل ہوگی
36 ریاستوں کے گورنروں کا انتخاب بھی کل ہی ہوگا ۔ انتخابات کیلئے چار کروڑ امریکی خود یا ڈاک کے ذریعے پہلے ہی ووٹ کاسٹ کر چکے ہیں
مزید پڑھیئےچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ دبئی روانہ
دبئی میں دو روز قیام کے دوران چیئرمین رمیز راجہ کی مختلف ملاقاتیں طے ہیں
مزید پڑھیئےلاہور،پاکستان اور آئرلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ
عشائیے میں کھلاڑیوں کی بار بی کیو سے تواضع بھی کی گئی جبکہ اس دوران ندا ڈار کے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار پانے پر کیک بھی کاٹا گیا
مزید پڑھیئےعمران خان پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا
ایف آئی آر کو باقاعدہ سیل کردیا گیا ہے،FIRکو کل سپریم کورٹ میں پیش کیا جائے گا، سپریم کورٹ میں پیش کرنے کے بعدFIRکو عام کیا جائے گا، ذرائع
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت نے رمضان شوگر ملز کو چینی کی پیداوار سے روک دیا
رمضان شوگر ملز نے10نومبر سے ملز چلانے کا اعلان کیا تھا،رمضان شوگر ملز شریف خاندان کی ملکیت ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان اور چوہدری پرویزالہی کی ملاقات
لانگ مارچ کے اگلے مرحلے اور وزیر آباد حملے کی ایف آئی آر کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔
مزید پڑھیئے’’پاکستان کے فائنل میں پہنچنے کی پیشن گوئی‘‘
سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو زیر کرسکتا ہے- بھارت کو انگلینڈ سے شکست ہوگی- ماہرین- پاکستان کو 92 ورلڈکپ جیسی صورتحال کا سامنا-
مزید پڑھیئےحقیقی آزادی لانگ مارچ بدھ سے شروع ہوگا۔عمران خان
لانگ مارچ کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی ہے،کل شروع نہیں ہو گا۔
مزید پڑھیئےگھوٹکی واقعہ۔ناقص حکمت عملی اہلکاروں کی شہادت کا سبب بنی
کچے کے بدنام ڈاکو سلطو شر کے مارے جانے کے بعد ایس ایس پی گھوٹکی پیشگی حفاظتی انتظامات نہیں کر سکے-
مزید پڑھیئے’’عمران خان کے بغیر لانگ مارچ سوالیہ نشان بن گیا‘‘
کارکنان کی اکثریت پارٹی رہنمائوں اور ارکان اسمبلی کو مفاد پرست سمجھتی ہے-لاہور میں احتجاج بھی کارکنوں کی کم تعداد پر موخر کیا گیا-
مزید پڑھیئےحکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے لیے کمرکس لی
تیل اوربجلی کی قیمتیں نیچے لانے کے لیے مختلف آپشنزپرکام شروع-اسحاق ڈار نے ڈالر دو سو روپے سے نیچے لانے کی یقین دہانی کرادی-خصوصی رپورٹ
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا احتجاج۔ اسلام آباد کے داخلی وخارجی راستے بند
5 مختلف مقامات پر مظاہرے،جی ٹی روڈ ٹیکسلا، روات، ائیرپورٹ روڈ اور مری روڈ پرٹریفک کا نظام شدید درہم برہم
مزید پڑھیئےہٹ دھرمی نہیں چلے گی،امین الحق کی اسحاق ڈارکی وارننگ
آپ وزیراعظم کی ہدایت پرعمل درآمد کریں،میں اگر وزیر نہیں رہوں گا تو آپ بھی وزیر نہیں رہیں گے۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےرانا ثنا اللہ کیخلاف زائد اثاثوں کا کیس بندکرنے کا حکم
نیب کی تحقیقات کہاں تک پہنچی ہیں؟نیب وکیل نے کہاکہ نیب ابھی تحقیقات کر رہا ہے،جسٹس علی باقر نجفی
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی جلسہ اجازت۔ فریقین معاملے طے کریں ورنہ ہم دیکھیں گے۔عدالت
پی ٹی آئی کے جلسے کی درخواست غیرمؤثرہو چکی ہے۔ لہٰذا جلسے اوردھرنے کی اجازت کی درخواست خارج کردی جائے۔اسٹیٹ کونسل
مزید پڑھیئےکراچی کے مختلف علاقوں میں بارش ،موسم خوشگوار ہو گیا
شارعِ فیصل، ملیر، گلستانِ جوہر،ناظم آباد، کلفٹن، قیوم آباد، کورنگی، لانڈھی،ایف بی ایریا، گلشنِ اقبال میں کہیں ہلکی اورکہیں تیز بارش ہوئی۔
مزید پڑھیئےفیاض الحسن چوہان نے مظاہرے میں کارکن کو تھپڑ مار دیا
ٹائر پر پیٹرول چھڑکتے وقت پیٹرول کارکنوں پر گرا ہے جس سے آگ لگ سکتی تھی۔فیاض الحسن چوہان
مزید پڑھیئےعمران خان نے صدر عارف علوی کو خط لکھ دیا
آئین وقانون کے انحراف کی راہ روکنے کیلیے اقدام اٹھانے کا مطالبہ
مزید پڑھیئےفنڈنگ کیس۔ریکارڈ نہ ملنے کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہیں۔اسکروٹنی کمیٹی
معاملہ تاخیر کا شکار ہورہا، فنڈنگ کیسز ختم کرنا چاہتے ہیں ، عبوری رپورٹ جمع کرائیں۔الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےعثمان بزدار کی 22 نومبر تک ضمانت منظور
عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دےد یا۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا عمران خان پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کرنے کا حکم
مجھے وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی نے ایف آئی آر کے اندراج سے منع کیاہے۔آئی جی پنجاب
مزید پڑھیئےعمران خان کے اے کے 47 کی گولی لگی ۔بابر اعوان
انہیں 2 گولیاں لگی ہیں،عمران خان کو ایک ٹانگ اورایک آرٹری میں گولی لگی۔
مزید پڑھیئےایف آئی اے کو عمران خان، شاہ محمود کے خلاف کارروائی کا اختیار مل…
وفاقی حکومت نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے رجوع کرنے پر ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دی تھی۔
مزید پڑھیئےسواتی صاحب !افسوس ہے آپ کے ساتھ جو کچھ ہوا ہے ،آپ کو علم…
جو ویڈیو میرے اہلخانہ کو بھیجی گئی وہ ججز کے علاوہ کسی کو دکھا نہیں سکتا، اعظم سواتی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos