زلزلے جھٹکے قبرص ، یونان ،انگلینڈ اور یوکرین میں بھی محسوس کئے گئے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آرمی چیف کے تقرر کیلئے سمری وزیر اعظم ہاؤس کو موصول
جنرل عاصم منیر سمیت تمام 6 سینئر جرنیلوں کے نام شامل ہیں۔ وزیر اعظم نے 24 نومبر کا دورہ ترکیہ ملتوی کر دیا
مزید پڑھیئےسی پیک منصوبوں پر عملی تعاون تیز کرنے کیلئے چین پر عزم
وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ چین میں چار نئی راہداریوں، ڈیجیٹل، صنعتی، سبز اور صحت کے شعبوں میں کام کی رفتار تیزکرنے پر اتفاق کیا گیا۔ چینی ترجمان
مزید پڑھیئےوفاق المدارس کے تحت حفظ قرآن کے ملک گیر مقابلوں کا آغاز
ملک بھر سے ہزاروں حفاظ قرآن کریم کی شرکت،ڈویژنل مقابلے آج سے شروع ہوگئے،اگلے مرحلے میں صوبائی اور بعد ازاں قومی مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گا
مزید پڑھیئےپاکستان میں ہرجگہ مافیاز بیٹھے ہیں۔عمران خان
طاقتورحکومت ہوگی توملک میں اپنی پالیسیوں پرعملدرآمد کراسکے گی۔سیمینار میں لاہورسے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر تکنیکی اور قانونی ڈیڈلاک؟
سینئر افسر کی ریٹائرمنٹ کی تاریخ رکاوٹ بن گئی۔ عدالت سے بھی رجوع کا امکان ۔ وزیر اعظم ترکیہ روانگی سے قبل تقرر چاہتے ہیں، 25 نومبر کو اعلان ہو سکتا ہے
مزید پڑھیئےاومنی گروپ نے عمران خان کو 9 ارب روپ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا
عمران خان الزامات واپس لیں اورغیرمشروط معافی مانگیں۔نوٹس
مزید پڑھیئےفٹبال ورلڈ کپ کا پہلا بڑا اپ سیٹ۔سعودی عرب نے ارجنٹائن کو دھول چٹا…
ارجنٹائن کے 3 گول کھلاڑیوں کے آف سائیڈ ہونے کی وجہ سے ضائع ہو گئے۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی تعیناتی آئندہ 24 گھنٹوں میں متوقع
وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملاقات کی،ملاقات کے دوران اہم سیکیورٹی ادارے کے سربراہ بھی موجود تھے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے اسلام آباد میں دھرنے کے لیے نئی درخواست دائرکردی
درخواست میں وفاقی حکومت ، آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو فریق بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا ممکنہ دھرنا پریڈ گرائونڈ میں متوقع
پنجاب حکومت نے فیض آباد کے قریب بڑی تعداد میں عارضی ٹوائلٹ بنوا دیے- عمران خان 26 نومبر کو بذریعہ ہیلی کاپٹر اسلام آباد پہنچیں گے-
مزید پڑھیئے’’خادم حسین رضویؒ کے مزارپرتا حال جم غفیر‘‘
گزشتہ روز عرس کا اختتام ہوگیا-سہ روزہ تقریبات میں بیرونِ ملک سے درجنوں وفود نے بھی شرکت کی-حمد وثنا اور نعت خوانی کی محافل منعقد کی گئیں-
مزید پڑھیئےکراچی میں غیر قانونی پارکنگ سے کروڑوں کی بھتہ وصولی
ڈیڑھ سو سے زائد مقامات پرڈبل پارکنگ سے ٹھیکیداروں کی بھی چاندی- صرف سات لاکھ روپے ماہانہ کے عوض ایک ہی ٹھیکیدارکو31 سائٹ الاٹ۔
مزید پڑھیئےشہباز گل پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 3 دسمبر تک مؤخر
عدالت نے شہبازگل اورعماد یوسف کی درخواستوں پر آئندہ سماعت پر دلائل کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں بلدیاتی انتخابات15جنوری کو کرانےکا حکم
الیکشن کمیشن نے متعلقہ اداروں کو سیکیورٹی انتظامات کو مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس۔پریشر ڈال کرتو نہیں بھیجا گیا،جج کا ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سے مکالمہ
ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر وقاص احمد ملک سے عدالت میں حلف لیا گیا ،ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرکی جانب سے بیان حلفی عدالت کے سامنے لکھوایا گیا۔
مزید پڑھیئےاسحق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس ختم
احتساب عدالت اسلا م آبادنے اثاثہ جات کیس ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان تاحیات نااہل ہونے جا رہے ہیں ۔شرجیل میمن
مران خان قوم کو گھڑی ، گندم ، چینی چوری اور منی لانڈرنگ جیسے سرپرائز دے چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےکچہری حملہ کیس۔5 ملزمان 8 سال بعد مقدمے سے بری
سیشن کورٹ اسلام آباد نے کہاکہ استغاثہ ملزمان کے خلاف الزامات ثابت نہ کر سکا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کو دھرنے کا مقام تبدیل کرنے کی تجویز
پی ٹی آئی راولپنڈی کے قائدین نے جگہ کی تبدیلی پرمشاورت کے لیے مزید وقت مانگ لی.
مزید پڑھیئےعرفان صدیقی کے شعری مجموعے "گریزپا موسموں کی خوشبو” کی تقریب رونمائی
کل بروز بدھ پہر ساڑھے تین بجے اکادمی ادبیات اسلام آباد میں ہوگی۔پروفیسر فتح محمد ملک ،افتخار عارف ،ڈاکٹر احسان اکبر اور دیگر اظہار خیال کریں گے
مزید پڑھیئےریاست کے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہو سکتا۔اسلام آباد ہائی کورٹ
پی ٹی آئی کی طرف سے اسلام آباد میں جلسے اور دھرنے کی درخواست واپس لیے جانے پرتاجروں کی درخواست نمٹا دی گئی۔
مزید پڑھیئےہالی ووڈ اداکار جیسن ڈیوڈ فرانک نے خودکشی کرلی
49 سالہ اداکار اب اس دنیا میں نہیں رہے۔مینجر کا بیان
مزید پڑھیئےجمعےکی صبح سے فیض آباد میں خیمہ بستی لگا دی جائے گی۔اسد عمر
فیض آباد پرعمران خان کا اسٹیج لگایا جائے گا، مشاورت کرلی گئی ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپولیس اہلکارکو قتل کرنے والا نوجوان سابق ڈپٹی کمشنرکا بیٹا نکلا
پولیس نے ملزم کے گھرچھاپہ مار کراسلحہ اور دستاویزات برآمد کرلیں،چوکیدار زیر حراست۔
مزید پڑھیئےکرونا کے مزید 25 کیسز مثبت، 46 مریضوں کی حالت تشویشناک
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 478 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 25 افراد کے مثبت آئے
مزید پڑھیئےالطاف کو گالیوں پر آصف ددن کے 5عزیز مارے، متحدہ کلر
پی ایس پی سے منسلک سعید بھرم نےحکم دیا، دودن کی تدفین پر مغلظات بکیں، وسیم باس
مزید پڑھیئےاہلکارشہادت معاملہ،ملزم لڑکی کو کارمیں اغوا کرکے لے جا رہا تھا
ملزم حال ہی میں سوئیڈن سے تعلیم حاصل کرکے لوٹا ہے اور اس کی تلاش میں چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےکراچی: ڈیفنس میں کارسوار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
اہلکار کی شناخت عبدالرحمن کے نام سے ہوئی ،مقتول کی ایک ماہ بعد شادی تھی
مزید پڑھیئےانڈونیشیا زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 162 ہو گئی
انڈونیشیا میں رواں سال فروری میں بھی 6 اعشاریہ 2 شدت کے زلزلے سے 25 افراد ہلاک اور 460 سے زائد زخمی ہوئے تھے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos