وزیر توانائی عمر ایوب کے گردشی قرضے کو کنٹرول کرنے کے دعوے ہوا ہوگئے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ٹک ٹاک پرپابندی۔عدالت نے پی ٹی اے سے جواب طلب کرلیا
موٹروے پر بھی ایک واقعہ پیش آیا تھا پھر موٹروے کو بھی بند کردیں۔چیف جسٹس اطہر من اللہ
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم کاآئندہ جلسہ 22 نومبرکوپشاورمیں ہوگا
حکومت کی نااہلی اورکرپشن کابوجھ عوام پرپڑرہاہے۔شاہد خاقان عباسی
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ گلگت بلتستان بنوا کرہی جائوں گا۔بلاول بھٹو
15 نومبر گلگت بلتستان کی جدوجہد کو حقیقت میں تبدیل کرنے کادن ہے۔غذر میں جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےبھارت نے سعودی عرب کے20 ریال کے نوٹ پراعتراض اٹھادیا
20 ریال کے نوٹ کی پشت پر چھاپےگئے دنیا کے نقشے میں انڈیاکے زیرانتظام کشمیر کو ایک علیحدہ ملک کے طور پر دکھایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےترکی میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 81 ہوگئی
ملبے سے ایک بچی کو تین روز بعد زندہ نکال لیا گیا۔
مزید پڑھیئےمعروف دانشور ڈاکٹراعجازالحسن قریشی انتقال کرگئے
ڈاکٹر اعجاز حسن قریشی چیئرمین اردو ڈائجسٹ اورکاروان علم فاونڈیشن کےبانی تھے۔
مزید پڑھیئےسکھن میں پولیس مقابلہ۔ دو ڈاکو ہلاک
ملزمان شہریوں سے لوٹ مار کررہے تھے۔ ڈاکوئوں کی شناخت کا عمل جاری
مزید پڑھیئےحیدر عباس رضوی پاکستان آگئے
حیدرعباس رضوی کا استقبال ایم کیوایم کے سینئر ڈپٹی کنونیئر عامر خان نے کیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان آرمی نے نیشنل تائیکوانڈو چیمپین شپ جیت لی
پاکستان واپڈا نے دوسری اورپاک فضائیہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کی اہلیہ کی حاضری سے معافی کی درخواست مسترد
احتساب عدالت نے اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کرنے کاحکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم غنڈہ گردی اور بدمعاشی کا حکم دیتے ہیں۔مریم اورنگزیب
آج وزیر اعظم جن سڑکوں سے گزرتے ہیں اور منصوبوں کے افتتاح کر رہے ہیں وہ سب کرپشن کے پیسوں سے بنے ہوئے ہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےوزیرقانون پنجاب راجہ بشارت کیخلاف نااہلی کیس کا فیصلہ30 نومبرکوسنایا جائے گا
راجابشارت کے وکیل نے نااہلی کی درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق اعتراض اٹھادیا۔
مزید پڑھیئےجی آئی ڈی سی کیس کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواستیں مسترد
سپریم کورٹ نے حکومت کو 24 کے بجائے 60 اقساط میں بقایاجات لینے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیئےکابل یونیورسٹی پرحملہ۔20افرد ہلاک
کابل یونیورسٹی دھماکوں اور فائرنگ کی آواز سے گونج اُٹھی۔
مزید پڑھیئےطوطے نے بھی مودی کی بے عزتی کردی
مودی نے طوطے کو ہاتھ پر بٹھانے کی متعدد کوششیں کیں لیکن طوطے نے مودی کے ہاتھ پر بیٹھنے سے انکارکردیا۔
مزید پڑھیئےنئےامریکی صدرکا انتخاب کل ہوگا۔ٹرمپ کی شکست کی پیشگوئی
1984 سے ہر الیکشن کی درست پیشگوئی کرنے والے نے اپنا فیصلہ سنا دیا ،” جوبائیڈن “کامیاب ہوں گے۔
مزید پڑھیئےوزراسارادن لوگوں کی بے عزتی کرنے پرلگے رہتے ہیں۔شاہد خاقان عباسی
چینی 300اورگندم کی کرپشن 400 ارب سے اوپر چلی گئی۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےدوسرا ون ڈے۔پاکستان نے زمبابوے کو6 وکٹوں سے ہرا دیا
7 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 77 رنز کی اننگز کھیلی۔
مزید پڑھیئےگلگت بلتستان میں بھی ن لیگ الیکشن جیتے گی۔ مریم نواز
م، ش اور ن لیگ کی باتیں کرنے والوں کو پیغام مل گیا ہم ایک ہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےکورونا وائرس سے مزید 12 افراد جاں بحق ہوگئے
ملک میں اموات کی تعداد 6 ہزار 835 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےسری نگر۔حزب المجاہدین کے کمانڈر سیف اللہ میر شہید
31 سالہ سیف اللہ کی شہادت کی خبر پر سری نگر میں بھارت مخالف احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے۔
مزید پڑھیئےمریم نوازکی شہبازشریف اور حمزہ شہباز سے ملاقات
مریم نوازنے شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے گلگت بلتستان کے الیکشن سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھیئےآرزو فاطمہ کو بازیاب کراکے دارالامان بھیجنے کا حکم
پولیس نے لڑکی کوتلاش کیا مگر کہیں نہیں ملی۔ایڈووکیٹ جنرل سندھ
مزید پڑھیئےشہبازشریف فیملی منی لانڈرنگ کیس۔ فرد جرم کیلیے11 نومبرکی تاریخ مقرر
شہباز شریف اورحمزہ شہبازکوالگ الگ بکتربند گاڑی میں عدالت لایاگیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کوئی مقدس گائےنہیں۔مرینم نواز
ووٹ کوعزت نہیں ملتی تو دہشت گردی پھر سےسراٹھا لیتی ہے۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےمیری کہی ہوئی بات کو حکومت افواج پاکستان پرڈال رہی ہے۔ایاز صادق
علیم خان کی نااہلی ہے کہ مال روڈ پر بھارتی پرچم اور مودی کی تصاویر لگا دی گئیں۔
مزید پڑھیئےفرانس میں چرچ کے باہر پادری پرفائرنگ۔ شدید زخمی
پولیس نے تعاقب کے بعد ملزم کو حراست میں لے کراسلحہ بھی برآمد کرلیا۔
مزید پڑھیئےاگرجھوٹ کا ورلڈ کپ ہوتا تو عمران خان جیت جاتے۔سراج الحق
پی ٹی آئی نے نہ صرف پاکستانی عوام بلکہ اسٹیبلشمنٹ کو بھی تباہ کردیا ہے۔باجوڑ میں جلسہ عام سے خطاب
مزید پڑھیئےملک پر فاشسٹ مائنڈ سیٹ مسلط ہے۔ترجمان ن لیگ
اگر سردار ایاز صادق محب وطن نہیں تو کوئی محب وطن نہیں۔ مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئے