تازہ ترین

چشتیاں میں پولیس حراست میں ملزم ہلاک،ورثاء نےپولیس پرالزام عائدکردیا

چشتیاں میں پولیس حراست میں ایک ملزم انتقال کرگیا، ورثاء نے پولیس پر تشدد کے ذریعے قتل کا الزام عائد کردیا۔ اس حوالے سے ایس پی کا کہنا تھا کہ تھانہ صدر پولیس کی زیر حراست ملزم انتقال کر گیا، ملزم شوگر کا مریض تھا، 2 دن قبل طبیعت خراب …

مزید پڑھیئے

کابل کےحامد کرزئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کوجزوی طورپرکھول دیاگیا

ہفتے کے روز کابل سے اندرون ملک کی دو طرفہ آزمائشی پرواز نے اڑان بھری جبکہ قطر کیلئے اپ اینڈ ڈاؤن روٹ کی فلائٹس بھی آپریٹ کی گئیں

افغانستان سے امریکا کے مکمل انخلا اور طالبان کے کنٹرول کے بعد دارالحکومت کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو جزوی طور پر کھول دیا گیا۔ہفتے کے روز کابل سے اندرون ملک کی دو طرفہ آزمائشی پرواز نے اڑان بھری جبکہ قطر کیلئے اپ اینڈ ڈاؤن روٹ کی فلائٹس بھی …

مزید پڑھیئے

پاکستانی پہلوان انعام بٹ نےبیچ ریسلنگ سیریز جیت کرگولڈ میڈل اپنےنام کرلیا

وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا نے گولڈ میڈل جیتنے پر ریسلر انعام بٹ کو مبارکباد دی ہے

پاکستانی ریسلر انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ سیریز جیت کر گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔پاکستانی پہلوان نے فائنل میں یوکرائن کے پہلوان یکوشک کو 0-3 سے شکست دی۔ اس سے قبل سیمی فائنل میں انعام بٹ نے رومانیہ کے پہلوان کو بھی 0-3 سے شکست دی تھی جبکہ کوارٹر فائنل میں …

مزید پڑھیئے

جہانگیرترین گروپ نےپیپلزپارٹی سےرابطوں کی تردید کردی

ترجمان جہانگیرترین گروپ کا کہنا تھاکہ عمران خان کے ساتھ ہیں اور تحریک انصاف کا حصہ ہیں

ترجمان جہانگیرترین گروپ کے مطابق پیپلزپارٹی سے رابطوں کی خبروں میں صداقت نہیں۔ اس حوالے سے ترجمان جہانگیرترین گروپ کا کہنا تھاکہ عمران خان کے ساتھ ہیں اور تحریک انصاف کا حصہ ہیں، پیپلز پارٹی سے کوئی رابطہ نہیں۔ خیال رہے کہ اس سے قبل بھی جہانگیر ترین اور پیپلزپارٹی کے درمیان …

مزید پڑھیئے

مرحوم حریت رہنماسید علی گیلانی کےلواحقین کےخلاف مقدمہ درج

آزادی کے حق میں نعرے لگانے پر بڈگام پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیاگیا۔فائل فوٹو

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے حریت رہنما سید علی گیلانی کے لواحقین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ مرحوم سید علی گیلانی کے  خاندان کے افراد کے خلاف مقدمہ آزادی کے حق میں نعرے لگانے پر درج کیا گیا۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ حریت رہنما …

مزید پڑھیئے