تازہ ترین

شوہروبھائیوں کے قاتلوں کی گرفتاری پر خوش خاتون بھی قتل

میلسی:2بھائیوں اور شوہر کے قتل کے ملزمان کی گرفتاری پرخوشی میں بھنگڑا ڈالنے والی خاتون کوگرفتار ملزمان کے ساتھیوں نے سرعام قتل کر دیا۔ٹبہ سلطان پور چک 110ڈبلیو بی میں سمیرا خان پٹھانی زوجہ لشکر علی مرحوم گاڑی میں اپنے دو کم سن بچوں سبحان علی اور سبحانہ علی کو …

مزید پڑھیئے

Essay help writing

How many reasons why we publish information provided is to trust a sufficient and protected, meaning that the table college essay help online. The submission of Trust in a zero tolerance for essay but the look at the best that the writing services so you with your grades and Edmonton …

مزید پڑھیئے

پرتشدد واقعات بھارت پر بدنما دھبہ ہیں۔بھارتی دانشور

لاہور:ممتاز بھارتی دانشور سدھیندرا کلکرنی نے کہا ہے کہ بھارت ایک ہندو ملک نہیں ہے کیونکہ جتنے مسلمان پاکستان میں ہیں اتنے ہی بھارت میں ہیں۔ مسئلہ کشمیر کا حل طاقت نہیں بلکہ یہ مسئلہ مذاکرات سے حل ہونا چاہئے ۔ پرتشدد واقعات بھارت پر بدنما دھبہ ہیں۔نجی ٹی وی …

مزید پڑھیئے

پابندیوں سے آزاد عالمی معیشت ناگزیر ہوچکی ہے۔ چینی صدر

چینگ ڈاؤ:امریکا سے تجارتی تنازعے کے بعد چین کے صدر شی چنگ پینگ نےخود غرض اور محدود تجارتی پالیسیوں کو مسترد کرتے ہوئے پابندیوں سے آزاد عالمی معیشت بنانے پر زور دیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک اجلاس میں خطاب کے دوران چین کے صدر نے امریکہ کی جانب …

مزید پڑھیئے

جی سیون میں روس کی واپسی یوکرائنی تنازع سے مشروط ہے۔جرمنی

برلن:جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ جی سیون میں روس کی واپسی یوکرائنی تنازعے میں بہتری کے آثار سے مشروط ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انجیلا میرکل نے کینیڈا کے مقام لا مالبائی میں جی سیون سمٹ کے اجلاس میں شریک ہونے سے قبل رپورٹرز پر واضح کیا …

مزید پڑھیئے

شمالی کوریا پرہرصورت مجموعی دباؤ برقراررکھا جائے گا۔امریکا

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا پر مجموعی دباؤ برقراررکھا جائے گا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیلا ناورت نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ شمالی کوریاکے خلاف پابندیاں اور دباؤ مہم جاری رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیئے

150 داعش جنگجوؤں کی سزائے موت پرعمل درآمد کی تیاری مکمل

بغداد:عراقی حکام نے شورش زدہ شہر موصل سے گرفتار کئے گئے 150 داعشی جنگجوؤں کو سنائی گئی سزائے موت پرعمل درآمد کی تیاری مکمل کرلی ہے اور انہیں فنا کے گھاٹ اتارنے کے لیے موصل سے بغداد منتقل کر دیا گیا ہے۔نینویٰ کی پولیس نے بتایا کہ داعش تنظیم کے …

مزید پڑھیئے

مغربی ممالک کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔آیت اللہ خامنہ ای

تہران:ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران کے میزائل پروگرام پر پابندیوں کا مغربی ممالک کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا،انہوں نے عرب عوام پرزوردیاکہ وہ امریکاکےخلاف اٹھ کھڑے ہوں۔ سرکاری ٹی وی پر خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھا …

مزید پڑھیئے

عوام کے ساتھ ہیں اور معاشی بوجھ کو تسلیم کرتے ہیں۔شاہ عبداللہ دوم

عمان:اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم نے عوام کے مسلسل احتجاج اور اس کے نتیجے میں وزیراعظم کی برطرفی کے بعدکہا ہے کہ وہ عوام کے ساتھ ہیں اور ان پر ڈالے گئے معاشی بوجھ کو تسلیم کرتے ہیں۔العربیہ ٹی وی کے مطابق قوم کے نام پیغام میں شاہ عبداللہ …

مزید پڑھیئے

مستحکم اور خوشحال یورپی یونین میں دلچسپی رکھتے ہیں۔پیوٹن

ماسکو:روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس مستحکم اور خوشحال یورپی یونین میں دلچسپی رکھتا ہے،یورپی یونین اہم اقتصادی ساتھی بھی بن سکتی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یورپی یونین کے ساتھ مضبوط سیاسی تعاون کی وکالت کی ہے، پیوٹن کے بقول روس …

مزید پڑھیئے

پاکستان کادشمن امریکا کا دشمن بھی ہے ۔نائب امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن:امریکہ کی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز نے کہاہے کہ جولو گ پاکستان کے دشمن ہیں ان کو امریکہ بھی اپنا دشمن تصور کرتا ہے ۔ملا فضل اللہ کی ہلاک پاک امریکہ تعاون کا ثبوت ہے۔نجی نیوز چینل کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے نائب امریکی وزیر خارجہ کا کہنا …

مزید پڑھیئے