فردوس عاشق اعوان نے تحریری طور پرغیرمشروط معافی مانگ لی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
صدارتی ریفرنس۔جج نے صرف اپنے ہی اثاثے ظاہر کرتے ہوتے ہیں۔وکیل
کوئی شہری اپنی بیوی یا دیگر اہل و عیال کے اثاثے ظاہر کرنے کا پابند نہیں۔ وکیل صفائی بابرستار کے دلائل
مزید پڑھیئےسمندری طوفان۔بنگلہ دیش اور بھارت میں تباہی،20افرادہلاک
معمولات زندگی درہم برہم۔درخت جڑوں سے اکھڑ گئے، مواصلاتی نظام بھی متاثر
مزید پڑھیئےنوازشریف کا نام آج ای سی ایل سے نکال دیا جائے گا۔ گورنر پنجاب
میڈیکل بورڈ نے بھی بیرون ملک علاج کی تجویز کی تھی ، حکومت اس حوالے سے کوئی رسک نہیں لینا چاہتی۔ چوہدری سرور
مزید پڑھیئےپشاور میں احتجاج پر بیٹھے ڈاکٹرز کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان
وزیراعلی نے ہمارے مطالبات پر وزرا کی کمیٹی بنادی ہے۔گرینڈ ہیلتھ الائنس
مزید پڑھیئےبد بخت ملزمان نے مسجد میں داخل ہو کر نمازیوں کو لوٹ لیا
دھوراجی کالونی کی مسجد میں نمازیوں کو نقدی اور موبائل فون سے محروم کردیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں ٹماٹر کی قیمت سن کر شہریوں کے چہرے لال
دکانوں اور ٹھیلوں پرٹماٹر250 سے 300 روپے فی کلو فروخت ہونے لگا۔
مزید پڑھیئےحکومت کی ٹال مٹول۔نواز شریف کانام ای سی ایل سے نہ نکالنے سے گریز
لندن روانگی دوسری بار منسوخ، قطرایئرویزکی ٹکٹیں منسوخ کرادی گئیں۔
مزید پڑھیئےحکومت کا غرور خاک میں ملادیا۔مولانا فضل الرحمن
ہم ان حکمرانوں کو تسلیم نہیں کرتے،حکمرانوں کو ہمارا مطالبہ تسلیم کرنا پڑے گا۔دھرنے سے خطاب
مزید پڑھیئےنواز شریف کی صحت کے متعلق قیاس آرائیاں نہ کی جائیں۔ترجمان
اسٹیرائیڈز کی بار بار ہائی ڈوز ان کی جان کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے۔مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےوفاقی وزیرغلام سرورکوبھی توہین عدالت کا نوٹس جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور حکومت میں ڈیل سے متعلق بیان دینے پرغلام سرورخان کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔
مزید پڑھیئےآزادی مارچ۔سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکار دلبرداشتہ۔خودکشی کی کوشش
ہیڈکانسٹیبل صدیق خان نے چھٹی کی درخواست دی جسے اعلی افسران نے نہ صرف مسترد کردیا بلکہ اہلکارکی سرزنش بھی کی۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی
پاکستان کے نمبر ون محمد آصف نے فلپائن کے جیفری روڈا کو 5-8 سے شکست دے کر چیمپئن شپ اپنے نام کی۔
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن نے صدارتی آرڈیننسز کو چیلنج کر دیا
آرڈیننس آئین کی خلاف ورزی اور پارلیمنٹ کو غیرموثربنانے کے مترادف ہے۔درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےمسئلہ کشمیرحل ہو گیا توبرصغیر میں خوشحالی آئیگی۔وزیراعظم
کرتار پور سکھوں کے لیے مدینہ کی حیثیت رکھتا ہے۔وزیرِ اعظم کا افتتاحی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے احتراماً سر پرسفید رومال باندھا
وزیراعظم سکھ یاتریوں کیلیے شٹل بس سروس کے ذریعے گوردوارہ پہنچے۔
مزید پڑھیئےسدھو نے پاکستان اور بھارت کا بارڈر کھولنے کی التجاکر دی
میں مودی صاحب آپ کو منا بھائی ایم بی بی ایس والی جھپی بھیج رہاہوں۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےبابا گرونانک کا پیغام کاش کشمیر کی وادی تک پہنچ جائے۔شا محمود قریشی
کرتاپورراہداری دنیا کا سب سے بڑا گردوارا بن چکا ہے۔ کرتارپور راہداری تقریب کی افتتاحی تقریب میں خطاب
مزید پڑھیئےایران کا نامعلوم ڈرون طیارہ مارگرانے کا دعویٰ
مار گرائے جانیوالے ڈرون کے امریکی ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔امریکی سینٹرل کمانڈ
مزید پڑھیئےخورشید شاہ کے ریمانڈ میں اضافے کی نیب استدعا مسترد
عدالت نے خورشید شاہ کو 15 روز کے لیے جیل بھیجنے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےبھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے سے بہت تکلیف ہوئی۔اویسی
مسجد کی تعمیر کے لیے 5 ایکڑ زمین کی خیرات کی ضرورت نہیں۔۔ویڈیو پیغام
مزید پڑھیئےنوازشریف کل صبح لاہورسے لندن روانہ ہوں گے
شہبازشریف، جنید صفدر، ڈاکٹر عدنان سمیت شریف فیملی کے دیگرافراد بھی نوازشریف کے ہمراہ لندن جائیں گے
مزید پڑھیئےوزیرِاعظم نے کرتار پورراہداری کا باقاعدہ افتتاح کر دیا
سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ اور بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ سمیت دیگر مہمان راہدری کے ذریعے کرتارپور پہنچے۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری کی نااہلی کے خلا ف درخواست سماعت کیلیے مقرر
درخواست میں فواد چوہدری پر اثاثہ چھپانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےدنیا نے آج پھر ہندوستان کا بدصورت چہرہ دیکھ لیا۔ترجمان پاک فوج
ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفور کا بابری مسجد کیس پر بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل
مزید پڑھیئےگاندھی اورنہروکا بھارت دفن ہوگیا۔پاکستان
بھارتی سپریم کورٹ پربے پناہ دباؤ ہے، مودی کی سیاست نفرت کی سیاست ہے۔شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےمنشیات کیس۔رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت مسترد
عدالتی فیصلہ آنے کے بعد رانا ثنا اللہ کو جیل منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےحکومتی کمیٹی کو کہہ دیا،استعفیٰ لے کرآنا۔فضل الرحمن
دھاندلی سے آنے والوں کو حکومت نہیں کرنے دیں گے۔ آزادی مارچ کے شرکا سے خطاب
مزید پڑھیئےآصف زرداری چند دنوں میں پیسے دیدیں گے۔شیخ رشید
نوازشریف کو طبی نظریہ ضرورت کے تحت باہر بھجوایا جارہاہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےبھارتی سپریم کورٹ کا بابری مسجدکی جگہ رام مندر تعمیرکرنے کا حکم
مسلمانوں کو مسجد کیلیے متبادل پانچ ایکڑ زمین فراہم کی جائے گی۔بھارتی سپریم کورٹ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos