تازہ ترین

بنگلہ دیش کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلیے 15رکنی ویمن ٹیم کا اعلان

ٹیم کی قیادت بسمعہ معروف کریں گی۔فائل فوٹو

قومی ویمنز اسکواڈ میں عالیہ ریاض، سدرہ نواز، ناہیدہ خان، ڈیانا بیگ، جویریہ خان، سدرہ امین، عائشہ ظفر، عمیمہ سہیل، ارم جاوید، ثنامیر، صباءنذیر، سعدیہ اقبال، کائنات امتیاز اور انعم امین شامل ہیں۔

مزید پڑھیئے