خیبرپختونخوا پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے ان کی تصاویر جاری کردی ہیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عمران خان 14 اگست سےپہلے حلف اٹھائیں گے،نعیم الحق
پنجاب حکومت کے حوالے سے رابطے مکمل ہوچکے ہیں اور آئندہ ایک سے دو روز میں قوم کو خوش خبری دیں گے،نعیم الحق
مزید پڑھیئےعمران خان کی رہائشگاہ بنی گالہ کی سیکیورٹی سخت،ایف سی تعینات
عمران خان نے وفاق اورصوبوں میں حکومت سازی کیلئے بنی گالہ میں مشاورت تیز کردی
مزید پڑھیئےمسلم لیگ (ن) کا پنجاب میں 23 آزاد اراکین کی حمایت کا دعویٰ
مسلم لیگ (ن) کو پنجاب میں مجموعی طور پر150 اراکین پنجاب اسمبلی کی حمایت حاصل ہوگئی ہے،ذرائع
مزید پڑھیئےشاہدخاقان،طلال،سائرہ افضل کی دوبارہ گنتی کی درخواستیں مسترد
پی کے4 سوات میں دوبارہ گنتی کے لئے امیرمقام کی درخواست منظور، دوبارہ گنتی کل کی جائے گی
مزید پڑھیئےکوشش کے باوجود اپنے ہاؤس کو ان آرڈر نہیں کرسکا،چیف جسٹس
ہمیں بطورایک ادارہ اپنی غلطیوں کو تسلیم کرنا چاہیے، جسٹس ثاقب نثارکا جوڈیشل اکیڈمی سے خطاب
مزید پڑھیئےٹیپوسلطان کی فوج کے راکٹ اورگولے قدیم کنویں سے برآمد
کیا آپ 18 ویں صدی کے راکٹ اورگولے دیکھنا چاہیں گے۔ آیئے ہم آپ کو بتاتے ہیں ایسا کیسے ممکن ہے۔ بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک میں کھدائی کے دوران 18 ویں صدی کے میسور کے مسلمان حکمران اورجنگجو ٹیپو سلطان کے راکٹوں کا ذخیرہ برآمد ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا …
مزید پڑھیئےانتخابات 2018 میں شکست کھانے والے شوبز ستارے
گلوکار ابرار الحق، جواد احمد، گل رعنا، ایوب کھوسا، گل رعنا، ساجد حسین الیکشن میں ناکام رہے
مزید پڑھیئےامریکا ایران میں حکومت گرانا نہیں چاہتا ہے، جیمز میٹس
امریکا کی ترجیح ایران کا مشرق وسطیٰ کے لئے منفی رویہ تبدیل کرانا ضرور ہے، امریکی وزیر دفاع
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید
زخمی نوجوان زیادہ خون بہہ جانے کے باعث دوران علاج شہید ہوگیا۔ فلسطین کی وزارت صحت
مزید پڑھیئےمولانافضل الرحمان کی سیاست دفن کرنے کا عزم کرلیا ہے،علی امین گنڈاپور
مولانا فضل الرحمان کبھی دوبارہ انتخاب میں اترنےکی حماقت نہیں کریں گے
مزید پڑھیئےعدالتی حکمنامے سے جج کےمنفی ریمارکس حذف کرنے کیلئے درخواست دائر
درخواست ڈپٹی اٹارنی جنرل خواجہ امتیاز کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی ہے،2 رکنی بنچ آئندہ ہفتے سے سماعت کرے گا
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے قومی وصوبائی اسمبلیوں کےسرکاری نتائج جاری کردیئے
تحریک انصاف کو 115 نشستوں کیساتھ برتری حاصل،ن لیگ64 نشستوں کیساتھ دوسرے،پیپلزپارٹی 43 نشستوں کیساتھ تیسرے نمبر پر ہے
مزید پڑھیئےاوپن مارکیٹ میں ڈالر4 روپے مزید سستا ،124 روپے پرآ گیا
مارکیٹ میں ڈالرکی وافرتعداد کے باعث قیمت میں مزید کمی واقع ہوسکتی ہے،ایکسچینج کرنسی ایسوسی ایشن
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی کے 4آزاد ارکان کاتحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان
قومی اورپنجاب اسمبلی کے13آزاد ارکان تحریک انصاف میں شمولیت پر رضامند
مزید پڑھیئےجہانگیر ترین متحدہ کو شمولیت کیلئے آج دعوت دینگے
جہانگیر ترین نے گزشتہ روز ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ٹیلی فون رابطہ کیا تھا
مزید پڑھیئےزرداری اورفریال تالپورایف آئی اے کی جے آئی ٹی میں پیش نہیں ہوئے
فریال تالپور نے پیشی کے لئے 15 روز کی مہلت مانگ لی، عبوری ضمانت کی توثیق کیلئے 20 لاکھ روپے کے ذاتی مچلکے جمع کرادیئے
مزید پڑھیئےافغانستان میں مڈوائف ٹریننگ سینٹر پر حملہ
3 حملہ آوروں نے ٹریننگ سینٹر میں گھس کر حملہ کیا،3 افراد زخمی،حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی
مزید پڑھیئےبلاول کا مراد علی شاہ کو دوبارہ وزیراعلیٰ سندھ بنانے کا اعلان
پاکستان پیپلزپارٹی نے بھی الیکشن نتائج کو مسترد کردیا ،چیف الیکشن کمشنر فوری طورپرمستعفی ہوجائیں،بلاول بھٹو
مزید پڑھیئےعوام کے پیسے کی بندر بانٹ کی اجازت نہیں دے سکتے، چیف جسٹس
56 کمپنیز میں کام کرنے والے 346 سرکاری افسران کو کل طلب کرلیا
مزید پڑھیئےراؤ انوارکی درخواست بریت سماعت کیلئے منظور،3ساتھیوں کی ضمانت
سب انسپکٹر محمد یاسین، اے ایس آئی سپرد حسین اور ہیڈ کانسٹیبل خضر حیات کی 2،2لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور
مزید پڑھیئےپنجاب کے 5 آزاد امیدوار پی ٹی آئی میں شمولیت کیلئے تیار
جہانگیر ترین اور علیم خان سلمان نعیم سے ملاقات کی اور پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی۔
مزید پڑھیئےصدی کا طویل ترین چاند گرہن، پاکستان میں 6 گھنٹے تک نظر آیا
سائنسدانوں نے جامعہ کراچی میں چاند گرہن دیکھنے کا انتظام کیا
مزید پڑھیئےن لیگ اور پی ٹی آئی میں تصادم، کارکن جاں بحق
تصادم میں جاں بحق ہونے والا پی ٹی آئی کارکن ہے جس کی شناخت مظہر کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس
مزید پڑھیئےآتش بازی کے الزام میں بلدیہ اوکاڑہ کے کونسلر گرفتار
نومنتخب ایم این اے چوہدری ریاض جج اور ایم پی اے چوہدری منیب الحق نے کونسلر اکرم طاہر کی گرفتاری پر شدید احتجاج کیاگیا۔
مزید پڑھیئےٹیکس چوری کے جرم میں رونالڈو پر بھاری جرمانہ عائد
اسپین کی عدالت نے اسٹار فٹبالر پر 15 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا
مزید پڑھیئےاے پی سی کے فیصلے سے جمہوریت کو نقصان ہو گا، خواجہ آصف
ہم نے عمران خان کی روایات کو جاری نہیں رکھنا،خواجہ آصف
مزید پڑھیئےٹوئٹر استعمال کرنے والوں کی تعداد کم ہو گئی
مارکیٹ کے ابتدائی نتائج میں ٹوئٹر کی مارکیٹ 15 فیصد خسارے میں دیکھی گئی،رپورٹ
مزید پڑھیئےائیر چائنا کی پرواز دھمکی کےباعث پیرس میں اتار لی گئی
ائیر چائنا کو دہشت گردی کا ایک مشتبہ پیغام موصول ہوا تھا
مزید پڑھیئےرواں سال افغانستان میں 2911 بم گرائے گئے: پینٹاگون
افغانستان میں امریکہ کے اندازاً 14000 فوجی تعینات ہیں۔پینٹاگون
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos