ویٹرنز ورلڈ کپ کی میزبانی آسٹریلیا کے سپرد

لاہور(امت نیوز) پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کا اجلاس چیئرمین پی وی سی اے فواد اعجاز خان کی زیر صدارت لاہور میں منعقد ہو اجس میں تمام عہدیداران نے شرکت کی، اس موقع پر ففٹی اوورز کے ورلڈ کپ سے متعلق…

ایشیا کپ جیتنے پر رقم ڈیم فنڈ میں جمع کرنے کا فیصلہ

لاہور(امت نیوز)قومی ٹیم انتظامیہ نے ایشیا کپ جیتنے پر رقم ڈیم فنڈ میں جمع کرنے کا فیصلا کرلیا ہے ۔ اس کے علاوہ یشیا کپ میں حصہ لینے والی 16رکنی کرکٹ ٹیم نے قائم کئے گئے بھاشا ڈیم فنڈکیلئے 32 لاکھ روپے…

میراڈونا میکسیکن فٹبالرز کو تربیت دینگے

کولیکن (امت نیوز) میراڈونا بطور منیجر اپنے آپ کو مصروف رکھ کر کھوئے ہوئے وقت کی تلافی کرنا چاہتے ہیں۔ارجنٹائن کے سابق فٹبالر ڈیگو میراڈونا نے میکسیکن کلب ڈوراڈوس جوائن کرلیا جہاں وہ منیجر کے طور پر…

پی ایس ایل کا شیڈول جاری

لاہور(امت نیوز) شیڈول کے مطابق سپر لیگ کے آخری آٹھ میچ پاکستان میں کھیلے جائیں گے جبکہ فائنل 17مارچ کو کراچی میں کھیلا جائے گا۔پاکستان سپر لیگ دوہزار انیس کیلئے پی سی بی نے شیڈول جاری کر دیا جس کے…

ورلڈ کپ 2019 میں شائقین کی دلچسپی بڑھنے لگی

لندن (امت نیوز)ورلڈ کپ 2019 میں شائقین کی دلچسپی بڑھنے لگی ہے۔اس سلسلے میں پچیس لاکھ شائقین نے ٹکٹ کیلئے درخواست دیدی ہے۔یادگار ایونٹ بنانے کیلئے آئی سی سی سرگرم ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئی سی سی…

پاکستان ورلڈکپ سے قبل 26 ون ڈے میچز کھیلے گا

لاہور(امت نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ آئندہ سال انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ کے لئے ہم نے 20 سے 22 کھلاڑیوں کا پول تیار کر لیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان…

ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کی تیاری جاری

دبئی (امت نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ 9 نومبر سے 24 نومبر تک ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائیگا ٗ میزبان ویسٹ انڈین ٹیم ایونٹ میں ٹائٹل کا دفاع کرے گی، پاکستان اور روایتی…

قائد اعظم ٹرافی کا تیسرا مرحلہ عشورہٰ کے بعد شیڈول

راولپنڈی(امت نیوز) قائد اعظم ٹرافی ون ڈے ٹورنامنٹ کے تیسرے مرحلے کے میچز 22 ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔ راولپنڈی اور پی ٹی وی (پاکستان ٹیلی ویژن) کی ٹیمیں راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی۔ پشاور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More