ون ڈے رینکنگ میں انگلش بالادستی برقرار

دبئی(اسپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے انٹرنیشنل کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق پاکستانی ٹیم چھٹی پوزیشن پر براجمان ہے جبکہ بلے بازوں میں بابراعظم اور باؤلرز میں حسن…

جونیئر کک باکسنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر

پشاور(امت نیوز)یوم پاکستان کے حوالے سے منعقدہ چوتھی مسٹر خان جونیئر کک باکسنگ چمپئن شپ 2019اختتام پذیرہو گئی۔چمپئن شپ میں بنوں ریجن کے مارشل آرٹس کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا ، مختلف کیٹیگریز میں کھلاڑیوں…

نیشنل ڈاج بال چیمپئن شپ کیلئے سندھ کی ٹیم تیار

اسلام آباد(امت نیوز) سندھ ڈاج بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری عابد نعیم خان نے کہا ہے کہ سندھ کی ٹیم نیشنل بال ڈاج چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ گذشتہ روز اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے…

محمد آصف نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو ہدف بنالیا

لاہور(امت نیوز) پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد آصف سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں سزا بھگتنے کے بعد واپسی کی تیاری کر رہے ہیں اور ڈومیسٹک کرکٹ میں اچھی کارکردگی بھی دکھا چکے ہیں اور ان کے مداحوں کی خواہش ہے کہ وہ…

جلال الدین ویمنز ٹیم کی کوچنگ سے فارغ

لاہور(اسپورٹس رپورٹر)پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر جلال الدین کو ہیڈ کوچ مارک کولز سے اختلافات کے باعث اپنے عہدے سے ہاتھ دھونا پڑا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جلال الدین نے اعتراف کیا کہ…

قومی نیٹ بال چیمپئن شپ کل شروع ہوگی

اسلام آباد(امت نیوز) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام 18ویں قومی نیٹ بال چیمپئن شپ (کل) جمعہ سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے حمیدی ہال میں شروع ہوگی۔ چیمپئن شپ کا افتتاح رکن قومی اسمبلی و…

لیاری پریمیر لیگ T-20 کے شاندار مقابلے جاری

کراچی(رپورٹ رفیق بلوچ) لیاری اسپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام عیدگاہ گراؤنڈ ناظم آباد کراچی میں جاری لیاری پریمیر لیگ T-20 کرکٹ سیزن ون کا فائنل29 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں…

کرکٹ میں کئی حیران کن واقعات پیش آئے

لندن (اسپورٹس ڈیسک)کرکٹ کی تاریخ کئی عجیب و غریب واقعات سے بھری پڑی ہے لیکن آج جس واقعے کے بارے میں آج ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں اسے سن کر آپ کے لئے یقین کرنا بے حد مشکل ہوگا۔اگر کوئی آپ سے سوال کرے کہ…

عمدہ کارکردگی کے باوجود سجاس ٹیم کو شکست

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)کمشنر کراچی الیون نے سجاس الیون کو ایک دلچسپ مقابلے کے بعد 12 رنز سے شکست دیکر یوم پاکستان فیسٹول کرکٹ میچ اپنے نام کرکیا۔ فاتح ٹیم کے اوپنر عباس ولیکا میچ کے بہترین کھلاڑی، سجاس…

آل پنجاب تیر اندازی ٹورنامنٹ اختتام پذیر

سرگودھا(امت نیوز ) محکمہ سپورٹس کے زیر اہتمام آسٹروف ہاکی اسٹیڈیم میں جاری آل پنجاب تیر اندازی ٹورنامنٹ اختتام پذیرہوگیا۔ مجموعی طور پرفیصل آباد ڈویژن نے ٹورنامنٹ جیت لیا، جبکہ سرگودھا ڈویژن کی ٹیم…

سپر اسٹار پلیئرز میامی اوپن کوارٹرفائنل میں داخل

میامی (امت نیوز) فرانسز تیافوئے، ڈینس، باٹیسٹا آگٹاور کیون اینڈرسن فتوحات برقرار رکھتے ہوئے میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے جبکہ سربین شہرہ آفاق ٹینس سٹار اور عالمی نمبر…

کراچی میں باسکٹ بال چمپئن شپ کی تیاریاں جاری

کراچی(امت نیوز) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے مورخہ10 تا 14 اپریل 2019ءاسلام آباد میں انٹر ڈویژن قومی باسکٹ بال بی گریڈ چمپئن شپ کے لئے ڈراز کا اعلان کردیا۔ بدھ کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق چمپئن شپ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More