اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی نے ملکی معاشی صورتحال کو خطرناک ترین قرار دیدیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ماضی کی حکومتوں نے سرکاری اراضی پر قبضے کرائے۔ فرخ حبیب
سیاسی جماعتیں اقتدار میں آکر سرکاری اراضی پر قبضے کراتی ہیں، کراچی کا نسلہ ٹاور زندہ مثال ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےایسا نہیں ہو سکتا فوج کی غیر قانونی تعمیرات چھوڑ دیں۔سپریم کورٹ
کیا سینما، شادی ہال، اسکول اور گھر بنانا دفاعی مقاصد ہیں ؟ کراچی میں تمام غیر قاونونی عمارتیں مسمار کروا رہے ہیں۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےرکن قومی اسمبلی علی وزیرکو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم
علی وزیر کو چار لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم جاری۔
مزید پڑھیئےایل این جی ریفرنس ختم نہیں ہوگا۔ احتساب عدالت نے فیصلہ سنا دیا
احتاسب عدالت نے شاہد خاقان عباسی کے شریک ملزمان کی بریت کی درخواستیں مسترد کردیں ۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے تھرکول کرپشن کیس نیب کو بھجوا دیا
چیئرمین نیب آڈیٹر جنرل رپورٹ کا جائزہ لیکر ابتدائی رپورٹ تین ماہ میں پیش کریں۔ہدایت
مزید پڑھیئےاسلام آباد کے تعلیمی ادارے احتجاجًا بند ۔تعلیمی عمل معطل
مطالبات منظور نہ ہونے کی صورت میں اساتذہ 2 دسمبرکو وزیراعظم ہاؤس کے باہر دھرنا دیں گے۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی
مزید پڑھیئےبجلی فی یونٹ4 روپے75پیسے مہنگی ہونے کا امکان
فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔
مزید پڑھیئےبیان حلفی میں کیا لکھا ہے،رانا شمیم بھول گئے
اسلام آباد ہائیکورٹ کا7 دسمبر تک اصل بیان حلفی اور تحریری جواب جمع کرانے کا حکم
مزید پڑھیئےآئی آئی چندریگر روڈ پر لگی آگ بجھا دی گئی
کیبل میں آگ ہونے ہی وجہ سے دھواں شدید کالا تھا،فائر بریگیڈ حکام
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے۔عدالت عظمیٰ
سپریم کورٹ نے الیکشن شیڈول میں تبدیلی کیلیے کے پی حکومت کی درخواست مسترد کردی۔
مزید پڑھیئےلاہور میں لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعہ کا ڈراپ سین
پولیس زبردستی میرا میڈیکل کروانا چاہتی ہے، عدالت پولیس کو میرا میڈیکل کروانے سے روکے۔متاثرہ لڑکی
مزید پڑھیئےچیئرمین نیب اورڈی جی نیب کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالا جائے۔احسن اقبال
سرکاری دفاتر میں افسران کوئی فیصلہ کرنے کو تیارنہیں ، سرمایہ کار پاکستان میں پیسہ لگانے کو تیار نہیں ،جھوٹے کیسز بنانے پرقوم ان کا احتساب کرے گی ۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےتین ہٹی میں جھگیوں میں لگنے والی آگ کا قضیہ حل۔ملزم گرفتار
امداد حاصل کرنےکے لیے جھگیاں جلائی تھیں۔ملزم کا اعتراف
مزید پڑھیئےمیگڈیلینا اینڈرسن دوبارہ وزیراعظم منتخب ہوگئیں
سوشل ڈیموکریٹس پارٹی کی میگڈیلینا اینڈرسن کے حق میں 101 اور مخالفت میں 173 ووٹ آئے جبکہ 75 ارکان نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا ۔
مزید پڑھیئےچٹاگانگ ٹیسٹ پاکستان نے 8 وکٹ سے جیت لیا
اوپنرعابد علی 91 اورعبداللہ شفیق 73 رنز بناکرآؤٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےکراچی:الیکٹرانک مارکیٹ کےتاجرکےاغواء کامرکزی ملزم گرفتار
دیگر ملزمان رقم لے کر کوئٹہ فرار ہوگئے ہیں
مزید پڑھیئےآباد نےچارٹرآف ڈیمانڈ منظورکرنےکی یقین دہانی پراحتجاجی ریلی ملتوی کردی
قانون کے مطابق تعمیر شدہ عمارتوں مسمار کرکے کراچی کے بلڈرز اور ڈیولپرز کو دیوار سے لگایا جارہا ہے
مزید پڑھیئےکراچی:لانڈھی میں پولیس اہلکارکوشہید کرنےوالےمرکزی ملزم سمیت2ملزمان گرفتار
لانڈھی پولیس مقابلے میں پولیس اہلکار کو شہید کرنے والے مرکزی ملزم سمیت 2ملزمان کو پولیس نے گرفتارکرلیا ہے ۔ ملزمان کوموٹر سائیکلوں کے ریکارڈ اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے ۔پولیس حکام کی جانب سے دونوں ملزمان کو نامعلوم مقام پر منتقل …
مزید پڑھیئےانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر74 پیسے مہنگا
ڈالر 175.46 سے بڑھ کر 176.20 روپے کا ہو کر بند ہو گیا۔
مزید پڑھیئےسندھ گورنمنٹ آفیسرزایسوسی ایشن کےقیام کااعلان
مشترکہ کاوشوں کے ذریعے افسران کے حقوق حاصل کئے جا سکے
مزید پڑھیئےانجمن تاجران پاکستان کاوزیراعظم آفس کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان
تاجرکل وزیراعظم آفس کے سامنے دھرنا دیں گے۔ صدارتی آرڈیننس کے ذریعے لاگو تمام قوانین مسترد کرتے ہیں۔اجمل بلوچ،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےکراچی:گارڈن یونیورسل اپارٹمنٹ میں آتشزدگی،خاتون جاں بحق3بچےجھلس کرزخمی
واقعہ گارڈن ایسٹ میں البیلا ٹریفک سگنل کے قریب پیش آیا
مزید پڑھیئےسینیٹرمحمدایوب کےاستعفٰی کے بعد خالی نشست پرشیڈول کا اعلان
کاغذات نامزدگی 30 نومبرسے 2 دسمبرتک جمع کیے جاسکیں گے،3 دسمبرکو کاغذات جمع کرنیوالے امیدواروں کی فہرست جاری ہوگی۔
مزید پڑھیئےپیسے بانٹنے کا الزام ثابت ہونے پرضمنی انتخاب ملتوی ہو سکتا ہے۔الیکشن کمیشن
اگر معاملہ زیرالتوا رہا اورالیکشن کے بعد ثابت ہوا تو امیدوارکو نااہل قرار دیا جا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیئےسوشل میڈیا نے لاکھوں صارفین کو ذہنی مسائل کی دلدل میں دھکیل دیا
لائیکس نہ ملنے اور منفی کمنٹس پر صارفین ڈپریشن میں مبتلا ہونے لگے-سماجی ویب سائٹس کو ذہنی و جسمانی ہراسگی کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے-
مزید پڑھیئےآسٹریا میں کورونا وائرس کے وار تیز۔37 افراد ہلاک
8 ہزار 526 نئے کیسز رپورٹ ہونے سے ہسپتال مریضوں سےبھرگئے ۔
مزید پڑھیئےچٹاگانگ ٹیسٹ میں پاکستان کی پوزیشن انتہائی مظبوط
202 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بلے بازوں نے بغیر نقصان 109 رنز بنا لیے ۔ جیت کیلیےمزید93رنز درکار۔
مزید پڑھیئےکورونا کا نیا ویرینٹ اومی کرون انتہائی خطرناک ہے۔اسد عمر
پاکستان میں اومی کرون کو کنٹرول کرنے کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، اس حوالے سے دو سے تین ہفتے اہم ہیں، بچاؤ کا واحد راستہ ویکی نیشن ہے۔ میڈیا بریفنگ
مزید پڑھیئےاسلام آباد کے تعلیمی ادارے بطور احتجاج کل سے بند کرنے کا اعلان
حکومت نے آرڈننس کے ذریعے تمام تعلیمی اداروں کو بلدیاتی ادارے کے میئرکے ماتحت کر دیا ہے، اندیشہ ہے کہ ملازمین کی سول گورنمنٹ کا اسٹیٹس ختم کردیا جائے گا۔ ایکشن کمیٹی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos