تازہ ترین

امریکی علحیدگی سے مسائل پیدا ہوسکتےہیں۔فرانسیسی صدر

پیرس:فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہاکہ امریکی علیحدگی سے مسائل کی بوری کھل سکتی ہے،ہمیں یقین ہے کہ امریکی صدر جنگ کے خواہشمند نہیں ہیں۔فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے متنبہ کیا ہے کہ ایرانی جوہری ڈیل سے اگر ٹرمپ نے دستبرداری اختیار کی تو یہ کسی جنگ کا سبب بن …

مزید پڑھیئے

پیپلز پارٹی کو حکیم سعید گرائونڈ میں جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی

کراچی: پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سعید غنی نے کہاکہ حکیم سعید گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کی پیپلز پارٹی کواجازت مل گئی ہے، ہم تصادم کی طرف نہیں جانا چاہتے، پی ٹی آئی نے 12 مئی کو جلسہ مزار قائد پرکرنے کا اعلان کیا تھا، انھیں اعلان شدہ جگہ پر …

مزید پڑھیئے

فاٹا کے حقوق پر پیپلز پارٹی کوئی سیاست نہیں کرے گی۔سابق صدر زرداری

اسلام آباد:سابق صدر آصف علی زرداری سے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی ملاقات،ملاقات میں آصف زرداری نے خورشید شاہ کو ہدایت کی کہ فاٹا کو خیبر پختونخوا میں فوری ضم کیا جائے گا۔ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہاکہ فاٹا کو ضم کرنے کی قانون سازی کی …

مزید پڑھیئے

خواب میں احسن اقبال کو مارنے کا حکم ملا-ملزم عابد حسین کاپولیس کو بیان

لاہور: گزشتہ روز وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم عابد حسین سے کی گئی تفتیشی رپوٹ کے مطابق ملزم نے واقعے والے روز تقریب کے منتظمین کو فون کرکے احسن اقبال کی آمد کی تصدیق کی اور اس کے بعد ملزم نے اپنے بال بنوائے اور …

مزید پڑھیئے

کے پی اسمبلی میں قبائیلیوں کو حصہ نہیں ملا تو ذمہ داری صوبائی حکومت ہوگی۔اسفندیارولی

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی نے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ وہ پی ٹی ایم کے ساتھ مذاکرات کیلئے بیٹھ جائے،پشتون تحفظ موومنٹ کے مطالبات جائز ہیں۔ انہوں نےکہاکہ ہماری ضرورت پڑی تو ہم پی ٹی ایم کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔باچا خان مرکز پشاور …

مزید پڑھیئے

قومی ٹیم کی شاندارفتح -میچ میں شاداب خان کی 10وکٹیں

پاکستان اور نارتھیمپٹن شائر کے خلاف کھیلے جانے والے وارم اپ میچ کے چوتھے اور آخری میچ میں شاداب خان نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں پہلی بار میچ میں دس وکٹیں حاصل کیںاور پاکستان نے باآسانی 133 رنز کا ہدف ایک وکٹ پر حاصل کر کے اپنے دورہ انگلینڈ اور …

مزید پڑھیئے

چینی باشندے کے قتل میں ملوث 2ملزمان حیدرآباد سے گرفتار

کراچی:تین ماہ قبل کراچی کے علاقے زمزمہ میں چینی باشندے کے قتل کی واردات میں ملوث دو ملزمان حیدر آباد سے پکڑے گئے۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی نے کہاکہ قتل میں ملو ث ملزم سے تفتیش کرنے کیلئے جےآئی ٹی بنانے کیلئےخط لکھ رہے ہیں۔ڈی آئی جی سی …

مزید پڑھیئے

گالی سے شروع ہونے والی بات گولی تک جاتی ہے۔وزیر ریلوے

اسلام آ باد:مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر ریلوے خواجہ سعید رفیق نے کہاکہ پہلے ہی پاکستان بہت مشکلات سے گزررہا ہے،گالی کی سیاست کرنے والوں کو اب سمجھ لینا چاہیے کہ جب بات گالی سے شروع ہو، تو گولی تک جاتی ہے۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا …

مزید پڑھیئے

حکیم سعید گراؤنڈ میں جلسہ نہیں کرسکے-توسڑک پر جلسہ ہوگا۔عارف علوی

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی نے کہاکہ کراچی کے شہری پرامن ہیں اور رہیں گے،لیکن کسی کی غنڈہ گردی برداشت نہیں کی جائےگی اور پی ٹی آئی کے کسی کارکن کوکچھ ہواتو اس کے ذمہ دار وزیراعلیٰ سندھ ہوں گے۔ پی ٹی آئی رہنما کا کہناتھاکہ …

مزید پڑھیئے

وزیر داخلہ احسن اقبال آئی سی یو سے کمرے میں منتقل

لاہور:وزیرداخلہ احسن اقبال کوآئی سی یوسےکمرےمیں منتقل کردیاگیا،ڈاکٹرز نے کمرےکو آئی سی یو قرار دے دیا ہے ، ڈاکٹرز کے مطابق احسن اقبال کوآئی سی یو سےہ کمرے میں منتقل کرنےکامقصدانفیکشن سےبچاناہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ اس وقت کیا گیا تھا جب وہ …

مزید پڑھیئے

مجھے جیل بھیجنے کیلئے سرتوڑ کوششیں کی جارہی ہیں۔سابق وزیراعظم

جہلم:جہلم میں مسلم لیگ ن کا جلسہ ، کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ہے، کارکنوں سے خطاب کرتےہوئے قائد مسلم لیگ ن نوازشریف نے کہاکہ میں نیب کورٹ میں پیشی کے بعد آپ کے پاس آیاہوں ،آج نیب کورٹ میں میری 62 ویں پیشی تھی ، 62ویں پیشی سے آیاہوں …

مزید پڑھیئے

سرگودھا ، کتوں کے بھونکنے پر جھگڑا -فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

سرگودھا : سرگودھا میںزمیندار کے گھر کے سامنے سے گزرنے والی خواتین پر زمیندار کے کتوں نے بھونکنا شروع کیا جس پر زمیندار اور متاثرہ خواتین کے اہلخانہ میں تلخ کلامی ہوئی اوربات فائرنگ تک جا پہنچی ، زمیندار انورچیمہ اور اس کے ساتھی فیاض نے مبینہ طور پر خواتین کے اہل …

مزید پڑھیئے

بھارت کی 13 ریاستوںمیں طوفانی بارشوں کا امکان، خطرے کا الرٹ جاری

نئی دہلی:بھارت کی 13 ریاستوں میں موسم میں شدت آنے کا امکان ہےگرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں اور تیز ہواؤں کا خطرے کے باعث حکام نے الرٹ جاری کر دیئے،وارننگ کے پیش نظر ہریانہ میں سکول 2 دن کے لئے بند کر دیئے گئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی …

مزید پڑھیئے

کراچی میں جلسے کیلئے پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے کارکن آمنے سامنے

کراچی:کراچی میں جلسے کےلئے پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف آمنے سامنے آگئیںہیں 12 مئی کو دونوں جماعتوں کی جانب سے گلشن اقبال کے حکیم سعید گراؤنڈ میں جلسے کا اعلان کیا گیا ہے اور تیاریوں کا سلسلہ بھی جاری ہے، دونوں جماعتوں کے کارکنوں ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے …

مزید پڑھیئے

پاکستان میں توانائی کا بحران اب ماضی کا حصہ بن چکا ہے۔ وزیراعظم

اسلام آباد:اسلام آباد میں انٹرنیشنل انویسٹمنٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ پاکستان میں توانائی کا بحران اب ماضی کا حصہ بن چکا ہےاور 2025 تک پاکستان میں توانائی سرپلس میں ہو گی اورتوانائی کی قیمتوں میں کمی کا مسئلہ حل کریں گے۔کانفرنس سےوفاقی وزیر …

مزید پڑھیئے

اسحاق ڈار کی 2صفحات پر مشتمل میڈیکل رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی2 صفحات پر مشتمل میڈیکل رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی ہے، رپورٹ پر 26 اپریل کی تاریخ درج ہے۔سپریم کورٹ میں وزیر خزانہ کی جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ ڈاکٹرز نے …

مزید پڑھیئے

کوئٹہ میںپولیس نے مقامی تاجر کے اغوا کی کوشش ناکام بنادی

کوئٹہ : کوئٹہ میں مقامی تاجرکےاغواکی کوشش ناکام بناتے ہوئے مغوی کوایک گھنٹےبعد ہی بازیاب کرالیاگیااور تاجر کو اغوا کرنے والے4اغوا کاروں کو بھی گرفتارلیا گیا، ڈی آئی جی کوئٹہ کے مطابق پولیس نےناکہ لگاکردواغواکاروں کونواں کلی کےقریب سےگرفتارکیااور اغواکاروں کی دوسری گاڑی سےمغوی تاجرکوبھی بازیاب کرالیاگیا۔

مزید پڑھیئے

اختلافات کے باوجود تشدد کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے۔فواد چوہدری

لاہور:ترجمان پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہاکہ سیاست کےلیے امن ہونا بنیادی شرط ہے،ہم تمام اختلافات کے باوجود تشدد کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے۔ احسن اقبال کی عیادت کے لئے سروسز اسپتال آئےاور وزیر داخلہ کی خیریت دریافت کی اس موقع پر فواد چوہدری کاکہناتھاکہ سیاست میں ایک …

مزید پڑھیئے

عمران خان اور نواز شریف کی پالیسیاں ایک جیسی ہیں۔بلاول بھٹو زرداری

منڈی بہاؤالدین:چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے منڈی بہاءالدین میں ممبر سازی کیمپ میں خطاب کرتےہوئے کہاکہ سابق وزیراعظم نواز شریف خلائی مخلوق کی بات اس لیے کررہے ہیں کیوں کہ ان کی مدد نہیں ہورہی۔مسلم لیگ ن کی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتےہوئے کہاکہ ن لیگ …

مزید پڑھیئے

اصغر خان کیس-سابق آرمی چیف اور اسد درانی کی نظرثانی درخواستیں مسترد

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے اصغر خان کیس نظرثانی درخواستوں کی سماعت کی سپریم کورٹ نے سابق آرمی چیف اسلم بیگ اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کی نظر ثانی درخواستیں مسترد کردیں۔ چیف جسٹس نے …

مزید پڑھیئے

ہزاروں سال قبل بچوں کی قربانیاں دینے کی رسم کے شواہد

پیرو دنیا کا ایک ایسا ملک ہے جہاں قدیم تہذیب کے تمام آثار ملتے ہیں اور زمانہ قبل تاریخ پر بھی اچھی خاصی روشنی پڑتی ہے۔ ابھی ملک کے مختلف علاقوں میں محکمہ آثار قدیمہ کی جانب سے کھدائی کا کام جاری ہے اور تازہ ترین کھدائی ساحلی شہر ٹروجیلو …

مزید پڑھیئے

شادی کی سالگرہ کا دن بھولنے پر شوہر کی پٹائی

فلوریڈا کی پولیس نے 35سالہ مقامی خاتون کیرول اسٹون کو شوہر کے ساتھ بدتمیزی کرنے اور مارپیٹ کرکے اسے زخمی کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ زیادہ تر چوٹ اس کے چہرے اور سر پر آئی ہے۔ عورت کے غصے اور برہمی کی سب سے …

مزید پڑھیئے

جیٹ بلوایئرلائن کے طیاروں کا نیا ڈیزائن تیار

جیٹ بلو نے اپنے ایئربس A320 میں نمایاں تبدیلی کرتے ہوئے اکانومی کلاس کی سیٹوں کے درمیان کی جگہ 2انچ کم کردی ہے اور اس طرح جو جگہ بچی ہے اس میں اضافی کرسیا ں لگادی گئیں۔ کمپنی کا کہناہے کہ یہ تبدیلی وہ 20برس بعد کررہی ہے تاہم نئے …

مزید پڑھیئے

کوئل پرشہری زندگی کے مضر اثرات

شہری مصروفیات ، مالیاتی آلودگی اور تیز روشنی اب تک انسانوں پر اثر اندازہوتی رہی تھی مگر تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ہالینڈ کے مشہور اورمقبول پرندے کوئل کو بھی ان چیزوں نے بیحد پریشان کردیا ہے جس کی وجہ سے وہ نقل مکانی بھی کررہی ہیں اور مختلف بیماریوں …

مزید پڑھیئے

خاتون نے 68کلو وزنی مچھلی شکار کرلی

سڈنی ، مغربی آسٹریلیا میں 68سالہ برطانوی خاتون نے 62کلو وزنی مچھلی پکڑی ہے۔ خاتون کا کہناتھا کہ انہیں اب تک اتنی وزنی مچھلی پکڑنے کا یقین نہیں آرہا ہے۔ انہوں نے اس حوالے سے تصاویر اتار کرسوشل میڈیا پر ڈال دی ہیں جو بہت مقبول ہورہی ہیں۔

مزید پڑھیئے

بے گھر شخص نے ریلوے اسٹیشن کی چھت پر خفیہ ٹھکانہ بنالیا

ایک بے گھر شخص نے سر چھپانے کی کوئی اور جگہ نہ ملنے پر ایک انوکھے خیال کو عملی شکل دے دی او رلوگوں کی نظریں بچا کر مقامی ریلوے اسٹیشن کی چھت پر اپنا ٹھکانہ بنالیا۔ معلوم نہیں کہ وہ کب سے اس میں رہ رہا تھا مگر چند …

مزید پڑھیئے

پنگوئن کی سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل

انٹارکٹیکا کے دو پینگوئنز کی سیلفی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچائی ہوئی ہے۔ یہ سیلفی دراصل ایک مختصر ویڈیو ہے جو موبائل کیمرے کی مدد سے بنائی گئی ہے۔ موبائل کو یکارڈنگ آن کرکے پینگوئنز کی ایک کالونی کے قریب رکھا گیا اور کچھ دیر بعد دو پینگوئنز چہل …

مزید پڑھیئے

چینی خاتون 26سال بعد اپنے بچھڑے باپ سے آملی

شنگھائی میں رہنے والی ایک ایسی خاتون کی خوشیوں کا کوئی ٹھکانہ نظرنہیں آرہا ہے جو 26سال بعد اپنے باپ سے آملنے میں کامیاب رہی۔ تفصیلات کے مطابق یہ خاتون 6سال کی عمر میں خاتون ریلوے اسٹیشن پر گھر والوں سے الگ ہوگئی تھی۔ اس کے بعد مختلف جگہوں پر …

مزید پڑھیئے

رمضان قریب آتے ہی کراچی میں مرغی کی قیمت کوپر لگ گئے

رمضان کی آمد آمد، مرغی کا گوشت عوام کی پہنچ سے دور ۔ رمضان المبارک قریب آتے ہی مرغی کی قیمت کو بھی پر لگ گئے، ایک ہفتے کے دوران کراچی شہر میں برائلر مرغی کا گوشت 24 روپے فی کلو مہنگا ہوگیا ہے۔دوسری جانب شہریوں نے برائلرمرغی کے گوشت …

مزید پڑھیئے

کشمور میں ڈاکوؤں سے مقابلہ ،ایس ایچ او شہید

کشمور میں کچے کے علاقے آدم جی ٹبو میں پولیس مقابلے میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایس ایچ او کرم پور انسپکٹر علی حسن شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں جس کے بعد علاقے میں پولیس کی مزید نفری اور بکتر …

مزید پڑھیئے