چیئرمین تحریک انصاف کی رہائش گاہ کے باہر ناکے بھی لگا دیئے گئے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سیاسی جماعتوں کا مطالبہ مسترد،الیکشن کمیشن نےپولنگ کا وقت نہیں بڑھایا
سیاسی جماعتوں کی جانب سے پولنگ کا وقت بڑھانے کے مطالبے کے بعد ہنگامی اجلاس میں الیکشن کمیشن نے وقت نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا
مزید پڑھیئےمسلم لیگ (ن) کی پولنگ وقت بڑھانے کیلئے الیکشن کمیشن سےدرخواست
پولنگ اسٹیشن پر لمبی قطاریں لگی ہیں اور پولنگ کا عمل سست روی کا شکار ہے۔ خط
مزید پڑھیئےبھارتی میڈیا کی نظریں بھی پاکستانی انتخابات پر مرکوز
بھارت کے ذرائع ابلاغ کے تمام اداروں نے پاکستان میں ہونے والے انتخابات کو نمایاں خبر کے طور پر پیش کیا۔
مزید پڑھیئےچیف الیکشن کمشنر کا انتخابات کے انتظامات پر اظہار اطمینان
اس مرتبہ امن وامان سے متعلق بہتر انتظامات ہیں۔ سردار رضا خان
مزید پڑھیئےٹرمپ کی ماڈل کو رقم کی ادائیگی کی آڈیو گفتگو منظرعام پرآگئی
آڈیو ٹیپ میں امریکی صدراپنے وکیل کوہن کو پلے بوائے ماڈل کیرن میکڈوگل کو معاوضہ ادا کرنے کی ہدایت کررہے ہیں
مزید پڑھیئےنائیجیریا کی مسجد میں خود کش حملہ، 7 نمازی شہید
خودکش حملہ اس وقت ہوا جب مسجد میں نماز فجر کی ادائیگی جاری تھی
مزید پڑھیئےکس پاکستانی اسٹارز نے ووٹ کاسٹ کیا؟
عدنان ملک نے کراچی کے حلقے این اے 247 اور پی ایس 111 میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا
مزید پڑھیئےنوازشریف نے بھی ووٹ کاسٹ کردیا مگر کہاں سے؟
راجن پور کے حلقہ این اے 194 کے ایک پولنگ اسٹیشن میں محمد شریف کے بیٹوں نواز شریف اور شبہاز شریف نے ووٹ کاسٹ کردیا۔
مزید پڑھیئےمیں کرکٹر ہوں، آخری گینڈ تک لڑوں گا، عمران خان
آج سارے پاکستان سے کہتا ہوں کے باہر نکلیں اور ووٹ ڈالیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےعمران خان، شہباز شریف، بلاول بھٹو اور خواجہ آصف کیخلاف الیکشن کمیشن کا نوٹس
عمران خان نے کیمروں کے سامنے ووٹ کاسٹ کیا، میڈیا ٹاک کی، شہباز شریف اور خواجہ آصف نے بھی ٹی وی میڈیا ٹاک کی
مزید پڑھیئےکوئٹہ میں پولنگ اسٹیشن کے باہرخودکش حملہ، 31افراد شہید
جاں بحق افراد میں 3 پولیس اہلکار اور 2 بچے شامل ہیں،داعش نے ذمہ داری قبول کرلی
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کی ویب سائٹ کا سرور ڈاؤن رہا،8300پرمیسج کا جواب نہیں آیا
کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں پہلا ٹینڈرووٹ کاسٹ ہوا تاہم متعلقہ شہری کو اپنا ووٹ ڈالنے کا حق دیا گیا
مزید پڑھیئےپشاورکے خواتین پولنگ اسٹیشن ووٹروں سے خالی
ووٹ پول کرنے کوئی خاتون اب تک پولنگ اسٹیشن نہیں آئی ہیں۔پریذائیڈنگ آفیسر شاہدہ انجم
مزید پڑھیئےنادراکا دفاتر آج دوپہر 2 بجے تک کھلے رکھنے کا اعلان
شہری نادرا دفترسے شناختی کارڈ حاصل کرکے ووٹ ڈال سکیں گے۔ترجمان نادرا
مزید پڑھیئےپولنگ کے دوران مختلف شہروں میں پرتشدد واقعات،2افراد جاں بحق، گرفتاریاں
لاڑکانہ میں پیپلزپارٹی کے کیمپ آفس پرکریکر دھماکہ، متعدد افراد زخمی، کئی شہروں میں حریف سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں تصادم
مزید پڑھیئےدیر میں پہلی بار خواتین ووٹرز نے ووٹ کاسٹ کیا
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 5 پی کے 12 پر خواتین ووٹرز کا پولنگ اسٹیشنوں پر رش دیکھا گیا۔
مزید پڑھیئےکس سیاسی رہنمانے کہاں ووٹ کاسٹ کیا؟
صدرمملکت ممنون حسین،نگراں وزیراعظم ناصرالملک،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اوردیگر شخصیات نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کے کنٹرول روم نے کام شروع کر دیا
پولنگ کے دوران شکایات کے ازالے کے لیے 12 ٹیموں پر مشتمل مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول روم نے کام شروع کر دیا۔ الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےکئی شہروں میں پولنگ اسٹیشن پر ووٹنگ تاخیر کا شکار
کراچی،پشاور، شیخوپورہ ،سوات اور دیگر پولنگ اسٹیشنزپر ووٹنگ کا عمل تاخیر سے شروع ہوا ۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں شفاف انتخابات کے خواہاں ہیں: امریکہ
امریکا پاکستانیوں کے جمہوری حق کی حمایت کرتا ہے،امریکہ
مزید پڑھیئےدبئی میں گاڑی کی ملکیت اندراج آن لائن ہوگئی
ملکیت کے دستاویزات کی تاریخ انتہا نہیں ہوگی۔رپورٹ
مزید پڑھیئےبرطانوی ہائی کمشنر کاپاکستانی عوام کے لئے نیک خواہشات کا اظہار
انتخابات کا دن پاکستان کے لئے انتہائی اہم دن ہے ۔ تھامس ڈریو
مزید پڑھیئےپاکستان کی تاریخ میں 25 تاریخ اوربدھ کے روزاہم واقعات ہوئے
1988کے عام انتخابات بھی بدھ کے روز ہوئے تھے جس میں پیپلز پارٹی کی حکومت بنی
مزید پڑھیئےعمران خان کی جیت بھارت کیلئے مسائل پیدا کر سکتی ہے، بھارتی میڈیا
عمران پاکستان میں جہادی گروپوں کی حمایت کرتے ہیں،بھارتی میڈیا
مزید پڑھیئےکراچی: رات گئےشارع فیصل کےقریب بس کو حادثہ
حادثے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہو گئے
مزید پڑھیئےسی پیک پر کسی اثر انداز نہیں ہونے دینگے۔چین
پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ تعاون گرمجوشی کے ساتھ جاری رکھا جائے گا،چینی وزات خارجہ
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کا امیدواروں کی ٹاک شوز میں شرکت کا نوٹس
الیکشن کمیشن نے نوٹس لیتے ہوئے آن ایئر مواد طلب کرلیا ہے
مزید پڑھیئےعام انتخابات میں قومی قائدین اپنے آبائی حلقوں میں ووٹ ڈالیں گے
صدر ممنون حسین کراچی میں اپناووٹ ڈالیں گے
مزید پڑھیئےالیکشن 2018 میں ٹیکنالوجی کا بھرپور استعمال
انتخابی نتائج مرتب کرنے کے لیے خصوصی موبائل ایپ کا استعمال کیا جا ئے گا
مزید پڑھیئے