حکومت پنجاب نے گھرکوغیر قانونی طورپر پناہ گاہ میں تبدیل کیا۔درخواست گزار
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بنگلہ دیش انڈر19 ورلڈ کپ کا چیمپئن بن گیا
بنگلہ دیشی کپتان اکبرعلی کو شاندار بیٹنگ کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
مزید پڑھیئےبنگلا دیش کی ٹیم دوسری اننگز میں بھی مشکلات کا شکار
کھیل کے اختتام تک بنگلادیش کی ٹیم نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 126 رنز بنالیے۔
مزید پڑھیئےڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو چین بھیجا جائے۔تجزیہ کار
ویسے تو ڈاکٹرعارف علوی صاحب بھی فارغ بیٹھے ہیں،کم ازکم ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو چینی بھائیوں کی مدد کے لیے بھیج دیں۔ چینی بھی خوش ہوں گے اور پاکستانی بھی۔‘ سلیم صافی
مزید پڑھیئےنسیم شاہ نے راولپنڈی ٹیسٹ میں ورلڈ ریکارڈبنا دیا
نوجوان فاسٹ باﺅلر نے دوسری اننگ میں وکٹیں اڑانے کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔
مزید پڑھیئےبنکاک میں جنونی فوجی کی فائرنگ کی خوفناک ویڈیو
حملہ آور نے شاپنگ سینٹر اور بدھ مت کی ایک عبادت گاہ کو بھی نشانہ بنایا اور ساری کارروائی کو براہ راست فیس بک پر نشر بھی کیا۔
مزید پڑھیئےٹرمپ کے مرنے سے پہلے ہی متنازع منصوبہ مرجائے گا۔ایرانی سپریم لیڈر
مشرق وسطیٰ کے حوالے سے بنایاگیا متنازع منصوبہ کسی کام نہیں آئے گا۔آیت اللہ علی خامنہ ای
مزید پڑھیئےعمران خان ایک انچ بھی موقف سے پیچھے نہیں ہٹے۔معاون خصوصی
ناجائز اثاثے بنانے والوں کو جواب دینا پڑے گا۔ فردوس عاشق اعوان کی میڈیا گفتگو
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں پاکستانی ڈرائیور نے کفیل کی بیٹی کو زخمی کردیا
ڈرائیور نے لڑکی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کی کوشش کی۔پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا۔
مزید پڑھیئےگورنرسندھ کو ایک اوراختیار سے محروم کردیا گیا
سندھ میں محتسب اعلیٰ کی تقرری کا اختیار وزیراعلیٰ کو دےدیاگیا،نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےپاک فوج نے 2 غیر ملکی کوہ پیماؤں کو بچالیا
یہ کوہ پیما اپنی مہم کے دوران بیمار ہوگئے تھے۔
مزید پڑھیئےعادم آدمی نے لیاری میں بڑے بڑے برج گرادیے۔اسد عمر
ایم کیو ایم سے کوئی ناراضی نہیں،ہمیں کراچی والوں سے عشق ہے۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےآٹے، چینی کی قیمتوں میں اضافے کے ذمے داروں کو سزا دیں گے۔وزیراعظم
حکومت غذائی اجناس کی قیمتوں میں کمی کیلیے مختلف اقدامات کا اعلان کرے گی۔
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن کا کراچی اوراسلام آباد میں مارچ کا اعلان
آئینی اور منتخب حکومت کے قیام کے لیے مشاورت ہوئی۔سینیٹر ساجد میرکے ہمراہ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےراولپنڈی ٹیسٹ کا تیسرا دن۔ قومی ٹیم 445 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی
بنگلہ دیش کی دوسری اننگز کی بیٹنگ جاری ہے،پہلی اننگز میں 233 رنز بنائے تھے۔
مزید پڑھیئےنوٹوں پرایکسپائری ڈیٹ لکھنے کی تجویز
کرپشن سے نمٹنے کیلیے نوٹوں پر کم از کم 5 سال یا10 سال کی ایکسپائری ڈیٹ ڈالی جائے۔
مزید پڑھیئےسندھ میں سی این جی اسٹیشنز7 دن کی بندش کے بعد کھل گئے
کراچی میں سی این جی بھروانے کے لیے رات گئے سے ہی اسٹیشنز کے باہر گاڑیوں ، رکشوں، ٹیکسیوں اور بسوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی تھیں۔
مزید پڑھیئےڈرامے،تماشے اور جھوٹ سے تبدیلی نہیں آسکتی ۔مریم اورنگزیب
عمران صاحب!چینی،آٹاچور مافیا کو ساتھ بٹھاکر آپ صرف عوام کی جیب کاٹ رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےافغان فوجی اہلکار نے 8امریکی فوجیوں کو گولیوں سے بھون دیا
فائرنگ سے دو امریکی فوجی ہلاک جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےسکھوں کے مذہبی جلوس کے دوران دھماکا۔دو افراد ہلاک،9 زخمی
نوجوان پٹاخے چلانے میں مصروف تھے ، پٹاخوں کی چنگاریاں قریب ہی کھڑی ایک ٹرالی پرجا گریں
مزید پڑھیئےآگ لگنے سے ماں اورچھ بچے ہلاک
واقعہ ہفتے کو رات ساڑھے بارہ بجے جیکسن شہر کے نواحی علاقے کلنٹن میں پیش آیا۔
مزید پڑھیئےبنکاک میں فوجی نے فائرنگ کرکے26افرد کو ہلاک کردیا
حملہ آور نے ساری کارروائی کو براہ راست فیس بک پر نشر بھی کیا۔
مزید پڑھیئےپنڈی ٹیسٹ۔ پاکستان نے بنگلادیشی باؤلرزکی درگت بنادی
دوسرے روز پر کھیل کے اختتام پر 342 رنز بنا لیے،109 رنز کی برتری حاصل
مزید پڑھیئےسیاسی پارٹی کی مدد کرنے پر خفیہ ایجنسی کے سربراہ کو سزا
وون سی ہون کو سرکاری خزانے سے کنزرویٹو پارٹی کی مدد کرنے پر7 سال قید بھگتنا ہو گی۔
مزید پڑھیئےبینظیر انکم سپورٹ فنڈز میں غبن۔ ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغازکردیا
16 سرکاری افسران کی بیگمات کے اثاثوں کی چھان بین شروع کردی گئی۔
مزید پڑھیئےٹرمپ کیخلاف گواہی دینے پر دو عہدیداروں کو برطرف کردیا گیا
یورپی یونین کے لیے امریکا کے سفیرگورڈن سونڈل اطلاع کردی گئی۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ میں بھارتی ڈاکٹرکو تین بارعمر قید سزا
ڈاکٹر منیش شاہ نے ڈاکٹر اور مریض کے درمیان اعتماد کے رشتے کو ٹھیس پہنچائی۔
مزید پڑھیئےانڈر19ورلڈکپ۔پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی
گروپ مرحلے میں پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد 5 اورنیوزی لینڈ کے پوائنٹس کی تعداد 3 تھی۔
مزید پڑھیئےدلہن کی ساڑھی پسند نہ آنے پر شادی منسوخ
شادی سے ایک روز قبل ہونے والی تقریب میں دلہن نے جو ساڑھی پہنی تھی وہ دولہے کے گھر والوں کوغیر معیاری لگی۔
مزید پڑھیئےافغان فوج نے پولیس کمانڈرکو دہشت گرد سمجھ کرگولیوں سے بھون دیا
کمانڈراحمد شاہ اپنی گاڑی میں ہرات سے کہیں جا رہے تھے، گاڑی نہیں روکنے پر جان سے مار دیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos