جہانگیرترین کو کمیٹیوں میں شامل کرنے کا فیصلہ بھی وزیراعظم ہی کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اتحادیوں کو منانے کیلیے حکومتی مذاکراتی کمیٹیوں نے سر جوڑ لیے
کسی اتحادی جماعت نے نئی کمیٹیوں پراعتراض نہیں کیا۔اسد عمر
مزید پڑھیئےیوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی گرفتاری کا حکم
علی موسیٰ گیلانی کے وارنٹ گرفتاری ایفی ڈرین کیس میں جاری کیے گئے
مزید پڑھیئےپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 14 فروری کو بلانے کا اعلان
ترک صدر رجب طیب اردوان اجلاس سے خطاب کریں گے۔
مزید پڑھیئےکابل میں یوم یکجہتی کشمیرپروگرام نہیں کرنے دیا گیا۔پاکستان
مسئلہ کشمیرایونٹ نہیں ایک جدوجہد ہے جو بھارتی بربریت اور مظالم کے خاتمے تک برقرار رہے گی۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےسابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی گرفتار
جمشید دستی پرآئل ٹینکر سے تیل چوری کرنے اورعملے کو اغوا کرنے کا الزام ہے۔
مزید پڑھیئےسرینگر میں پولیس اسٹیشن پردستی بم حملہ
دستی بم پولیس اسٹیشن کے باہرگرکر پھٹ گیا۔ایک اہلکار زخمی
مزید پڑھیئےمودی کوئی حماقت مت کرنا،ورنہ بہت پچھتائے گا۔وزیر اعظم
آپ نے دنیا کی تاریخ پڑھی نہیں،لگتا ہے مودی کی ڈگری جعلی ہے۔ریلی سے خطاب
مزید پڑھیئےحکومتی صفوں میں موجود ڈاکو اورچور حکومت کو ڈبو دیں گے۔خواجہ آصف
لوگوں کو چور کہنا اور اپنی بغل میں چورلے کر بیٹھے رہنا،یہ کیا ہے؟۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو فوری ہٹانےکاحکم
چیف سیکریٹری صاحب!ڈی جی ایس بی سی اے کوآج ہی ہٹائیں۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےکراچی سے سرکاری بسیں کہاں غائب ہو جاتی ہیں؟چیف جسٹس
500 بسوں کا سناتھا افتتاح ہوااگلے دن کہاں چلی گئیں ۔ جسٹس گلزاراحمد
مزید پڑھیئےعمران خان فسادیوں سے دور رہیں۔چوہدری شجاعت
حکومت کے ساتھ اتحاد پر قائم ہیں اور ہیں گے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی بینکوں پر رپورٹ جاری کردی
پاکستانی بینکوں کا آوٹ لک آئندہ 18 ماہ تک مستحکم رہے گا۔موڈیز
مزید پڑھیئےکاغذات نامزدگی میں تضاد۔الیکشن کمیشن کی بلاول کو مکمل دستاویزات جمع کرانے کی ہدایت
دستاویزات جمع کرانے کے لیے مزید ایک ماہ کا وقت دیا جائے۔ بیرسٹر شیراز
مزید پڑھیئےبچہ بازیابی کیس۔لاہورہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کو طلب کرلیا
بچے کا والد جہاں ہوسکتا تھاوہاں چیک کرلیا ہے۔آئی جی پنجاب
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے الہ دین پارک سے متصل اراضی کی لیز منسوخ کردی
یہ بتائیں،ایک غیر ملکی کو زمین کس قانون کے تحت دی گئی۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےچندروز میں مستقبل کا لائحہ عمل دیں گے۔ق لیگ
آخری حد تک کوشش ہوگی کہ اتحاد کو نبھائیں لیکن حکومت غیر سنجیدگی کا اظہار کر رہی ہے۔کامل آغا
مزید پڑھیئےرمضان شوگرملز کیس۔حمزہ شہبازکی ضمانت منظور،رہائی ابھی ممکن نہیں
عدالت جو پوچھتی ہے آپ کے پاس جواب نہیں ہوتا۔عدالت نے نیب پراسیکیوٹر سے استفسار
مزید پڑھیئےٹرمپ مواخذے سے بچ گئے،دونوں الزامات مسترد
صدر ٹرمپ کے خلاف طاقت کے غلط استعمال کے آرٹیکل کی مخالفت میں 52 اور حمایت میں 48 ووٹ آئے۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس نے سپریم کورٹ کے باہر مظاہرے کا نوٹس لے لیا
جسٹس گلزار احمد نے مظاہرین سے درخواستیں طلب کرنے کا کہا جس کے بعد سیکیورٹی عملے نے مظاہرین سے درخواستیں وصول کرلیں۔
مزید پڑھیئےجو نقش کہن تم کو نظرآئے مٹا دو
جو کچھ راستے میں آتا ہے ،ایک ہفتے میں سب توڑ دیں۔چیف جسٹس سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےقابض بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا
بھارتی فوج نے سری نگر کے علاقے لوائی پورہ کا محاصرہ کیا,دوران گھر گھر تلاشی بھی لی گئی۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف اپنے غلط فیصلوں کی سزا خود بھگتے۔ق لیگ
ہم مہنگائی کم کرنے کا مشورہ دیتے ہیں تو انہیں برا لگتا ہے۔طارق بشیر چیمہ
مزید پڑھیئےوزیراعظم سے اختلاف۔پرویز خٹک کی جہانگیر ترین کو منانے کی کوشش
میرے خلاف منظم مہم چلائی جا رہی ہے،جہانگیر ترین نے پرویز خٹک کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔
مزید پڑھیئےجہانگیرپارک سے اغوا بچے کا ڈراپ سین
اپنے بیٹے کی ضد پوری کرنے کیلیے دوسرا بچہ اغواکرنے کا سوچا۔ملزم میاں بیوی
مزید پڑھیئےآرایس ایس کے نظریہ سے پوری دنیا کو خطرہ ہے۔وزیراعظم
مودی کے غنڈے ہٹلرکے دورکی حرکتیں کررہے ہیں۔آزاد کشمیرکی قانون ساز اسمبلی سے خطاب
مزید پڑھیئےمیں سربکف ہوں لڑادے کسی بلا سے مجھے
گھر میں چوری کرنے والوں سے دوستی نہیں کرسکتا۔وزیر اعظم عمران خان
مزید پڑھیئےمسئلہ کشمیرپرامریکی ثالثی کے خطرناک نتائج ہوں گے۔وزیراعظم آزادکشمیر
امریکا کی ثالثی نے فلسطین کے ساتھ جو کیا اس کو سب نے دیکھا ہے۔خصوصی اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےپاکستان نے چین کیلیے تمام پروازوں پر پابندی عائد کردی
کرونا وائرس سے بچائو کیلیے چین سے آنے اورجانے والی تمام پروازوں کو معطل کردیاگیاہے۔ڈاکٹر ظفر مرزا
مزید پڑھیئےکرونا وائرس ۔بھارت نے چینی شہریوں کے ویزے منسوخ کردیے
بیجنگ میں ہندوستانی سفارت خانہ کی جانب سے یہ وضاحت کی گئی ہے موجودہ ویزے کارگر نہیں ہوں گے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos