30 دنوں میں افغانستان کے دارالحکومت کابل کا رابطہ ملک کے باقی حصوں سے منقطع کر سکتے ہیں۔ امریکی انٹیلی جنس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سینئر اداکارہ دردانہ بٹ 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
وہ گزشتہ دو ہفتوں سے کورونا کی تشخیص کے بعد اسپتال میں زیرعلاج اور وینٹی لیٹر پر تھیں۔
مزید پڑھیئےانٹرکے امتحانات۔215 طلبانقل کرتے پکڑے گئے
جن میں اصل امیدواروں کی جگہ امتحان دینے والے 46 نوجوانوں شامل ہیں۔ اسماعیل راہو
مزید پڑھیئےثبوت موجود ہیں ،افغان سفیر کی بیٹی اغوانہیں ہوئی ۔ شیخ رشید
ان کا تین زبانوں میں انٹرویو ہمارے خلاف میڈیا وار کا حصہ ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےاولمپین ارشدندیم آبائی گائوں پہنچ گئے۔شاندار استقبال
اپنے آبائی گائوں پہنچنے کے بعد سب سے پہلے اپنے استاد رشید ساقی کو ملنے کیلیے گئے۔
مزید پڑھیئےپرانا گولیمارسے رحمن ڈکیت کا داماد گرفتار
2014ء میں عذیر بلوچ کے کہنے پر10 مہاجر لڑکوں کو قتل کیا۔ ملزم کا انکشاف
مزید پڑھیئے’’چند ماہ کی خاموشی کسی بڑے طوفان کا پیش خیمہ تو نہیں‘‘
عبدالقدوس بزنجو نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال پرالزامات کی بوچھاڑکردی۔
مزید پڑھیئےخواجہ آصف کی عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
جب تک عدالت کوئی آرڈر نہیں کرتی خواجہ آصف عدالت پیش ہونے کے پابند ہیں۔نیب پراسیکیورٹر
مزید پڑھیئےطالبان نے قندوزائیرپورٹ اور فوجی ہیڈکوارٹر پر قبضہ کرلیا
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ افغان فوجی طالبان کے آگے ہتھیار ڈال رہے ہیں.
مزید پڑھیئےامریکا کا پاکستان کیساتھ سلوک سوتیلی ماں جیسا ہے.۔وزیر اعظم
پاکستان صرف ان کا افغانستان میں چھوڑا ہوا 20 سال کا کچرا صاف کرنے کے لیے رہ گیا ہے۔غیر ملکی صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےپاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلاٹیسٹ آج کھیلا جائے گا
میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8بجے شروع ہوگا۔
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم پٹے ہوئے مہروں کا ٹولہ ہے۔فواد چوہدری
مردہ گھوڑے کو زندہ کرنے کا مقصد نواز شریف کو مقدمات میں ریلیف دلانا ہے،رد عمل
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے شوگر ملز کو چینی فروخت کرنے کی مشروط اجازت دیدی
حکومت کاایکس مل ریٹ 84،شوگرملزکا 97 روپے ہے۔لاہور ہائیکورٹ کو 15 روز میں فیسلہ کرنے کا حکم
مزید پڑھیئےشارٹ سرکٹ سے گھر میں آگ لگنے سے پانچ زندگیاں گل ہو گئیں
محمد علی سوسائٹی کے دو منزلہ گھر میں رات گئے آگ بھڑک اٹھی ، مرنے والوں میں دو خواتین اور تین مرد تھے ۔
مزید پڑھیئےکورونا کی چوتھی لہرنے پنجے گاڑنے شروع کر دیے
گزشتہ 24گھنٹے میں 102 افراد جاں بحق، چار ہزار934 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔
مزید پڑھیئےSelecting Straightforward Advice Of How To Write A Literary Essay
Have you ever learn an article and thought to yourself: I disagree with this author; I feel they’re biased.” Perhaps you have even gone so far as offering your personal opinion within the feedback section. How one can write a literary evaluation. Hicks, Jennifer. An Overview of ‘The Story of …
مزید پڑھیئےکے پی ایل۔ راولاکوٹ ہاکس نے باغ اسٹالینزکو شکست دیدی
باغ اسٹالینزنے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹ پر 156رنز بنائے۔ راولاکوٹ ہاکس نے 158 رنز بناکر فتح اپنے نام کرلی۔
مزید پڑھیئےیوم آزادی پر سندھ میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد
کراچی سمیت سندھ بھر میں 13اور14اگست کوموٹرسائیکل کی ڈبل سواری سفرپر پابندی ہو گی ۔ محکمہ داخلہ سندھ
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم کا29 اگست کو کراچی میں جلسے کا اعلان
نواز شریف کی صحت پر سیاست کرنا گری ہوئی حرکت ہے۔ شہباز شریف
مزید پڑھیئےتحریک انصاف نے بیرسٹر سلطان محمود کو صدر آزاد کشمیر نامزد کر دیا
صدر کا انتخاب 17 اگست کو ہو گا، 12اگست کو کاغذات نامزدگی جمع ہونگے۔
مزید پڑھیئےفی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کا اضافہ
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ آٹھ ہزار 300 روپے ہوگئی۔
مزید پڑھیئےمریم نواز کے بیٹے کے نکاح کی تاریخ طے۔دعوت نامے جاری
جنید صفدر اورعائشہ سیف کا نکاح 22اگست کو لندن میں ہوگا۔
مزید پڑھیئےلوگ کہتے ہیں ملک تباہ ہوگیا۔وزیراعظم
ملک میں قانون کی نہیں طاقت کی حکمرانی رہی،ں کسان کنونشن سے خطاب
مزید پڑھیئےطالبان کے خوف سے قائم مقام افغان وزیر خزانہ ملک سے فرار ہوگئے
طالبان کی افغان سرزمین پر قبضے میں تیزی کے باعث خالد پائندہ نے استعفیٰ دیا۔ ترجمان وزارت خزانہ
مزید پڑھیئےقربانی کا بکرا بنانے کی روش ترک کرنا ہو گی۔آرمی چیف
ہم نے افغان امن عمل کے لیے ہر ممکن کوششیں کیں، تمام اسٹیک ہولڈرز کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔کورکمانڈرز اجلاس
مزید پڑھیئےمرکز اور پنجاب میں حکومت تبدیلی کیلیے بیک ڈور رابطے شروع ہوگئے
پیپلزپارٹی نے ن لیگ کو وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کے عہدوں کی پیشکش کردی۔
مزید پڑھیئے12 اگست کی رات سے 15 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
مون سون ہوائیں 12 اگست کی رات سے ملک کے بالائی علاقوں میں شدت کے ساتھ داخل ہوں گی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں کورونا کے مثبت کیسز میں اچانک اضافہ ہوگیا
گزشتہ روز کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 16 فیصد تھی جو گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 21.89 فیصد تک جا پہنچی۔
مزید پڑھیئےمکمل ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو فضائی سفر سے روکنے کا فیصلہ
10 ستمبرکے بعد فضائی سفر کے لیے مکمل ویکسینیشن لازمی قرار دیدی گئی ہے۔این سی او سی
مزید پڑھیئےنور مقدم کا قتل سے پہلے ریپ کیا گیا۔فرانزک رپورٹ ميں انکشاف
چھاتی پر بدترين تشدد بھی کيا۔۔قتل کے ليے استعمال ہونے والے چاقو پربھی ملزم ہی کے فنگرپرنٹس ملے ہیں۔رپورٹ
مزید پڑھیئے