تازہ ترین

برطانوی فوج میں شامل خاتون دو ہفتوں میں ہی تائب

لندن:برطانوی فوج کے انفنٹری دستے میں شامل خاتون شمولیت کے دو ہفتوں بعد ہی تائب ہوگئی ۔خاتون اہلکار کے انفنٹری دستہ چھوڑنے کے بعد انفنٹری دستے کے سربراہ نے لڑائی کے یونٹ میں خدمت سرانجام دینے والی خواتین پر پابندی عائد کی ہے کیونکہ وہ دو ہفتوں کے بعد انفنٹری …

مزید پڑھیئے

ایک ہزار جرمن مسلمانوں پردہشت گردوں کی سہولت کاری کا الزام

برلن:ایک ہزار سے زائد سخت عقیدے کے جہادیوں کے پاس جرمن پاسپورٹ ہے۔جرمن میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق ایک ہزار سے زائد مسلمان جرمن پاسپورٹ کے حامل ہیں اور ان میں کئی اس وقت شام یا عراق میں دہشت گرد تنظیموں کی مدد کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ یہ …

مزید پڑھیئے

چین کی امریکاسے مزید اشیا درآمد کرنے پر رضا مندی کااظہار

امریکہ اور چین کے درمیان کشیدگی میں اض٘افہ ہوگیا۔فائل فوٹو 

بیجنگ:چین نے امریکاسے مزید اشیاء اور خدمات درآمد کرنے پر رضا مندی ظاہر کی ہے دونوں ممالک نے تجارتی عدم توازن اور تجارتی جنگ کا خوف کم کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک عرصے سے اس پر تنقید کرتے …

مزید پڑھیئے

ترکی میں ’’پی کے کے‘‘ کے2 دہشت گردوں کی ہلاکت کا دعویٰ

استنبول: ترکی میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے ’’پی کے کے‘‘ کے2 دہشت گرد ہلاک اور ایک کو گرفتار کرلیا۔ترک نشریاتی ادارے کے مطابق ضلع حقاری کی تحصیل شمدینلی میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم ’’ پی کے کے‘‘ کے 3 دہشت گردوں …

مزید پڑھیئے

جوہری ڈیل کے لیے یورپی یونین کی حمایت ناکافی ہے۔ایران

تہران:ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے یورپی یونین کے توانائی کے شعبے کے سربراہ میگوئل اریاس کانتے کے ساتھ ملاقات کے بعد کہا ہے کہ ایرانی جوہری ڈیل کو برقرار رکھنے کے لیے یورپی یونین کی حمایت ناکافی دکھائی دیتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی حکام کے …

مزید پڑھیئے

نصیر آباد میں دھماکے سے3 پولیس اہلکاروں سمیت 14افراد زخمی

نصیر آباد:نصیر آباد میں ڈی سی چوک پر پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں تین پولیس اہلکاروں سمیت چودہ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ڈپٹی انسپکٹر پولیس نصیر آباد نذیر کُرد کا کہنا تھا کہ دھماکے میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد زخمی ہوئے۔ان کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیئے

نامزد وزیرِاعلیٰ پنجاب ناصر خان کھوسہ اہم عہدوں پرتعینات رہے

لاہور:نئے نامزد کردہ وزیرِاعلیٰ پنجاب ناصر خان کھوسہ نے امریکا سے پبلک ایڈمنسٹریشن کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے، ان کا تعلق چھٹے کامن سے ہے،ماضی میں وہ کئی اہم عہدوں پر خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ناصر خان کھوسہ سابق چیف سیکرٹری پنجاب، ایڈیشنل سیکرٹری …

مزید پڑھیئے

آج قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں اہم امور پر غورکیاجائےگا

اسلام آباد:وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں ملکی سلامتی اور سرحدی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کی متنازع کتاب کا معاملہ بھی زیر غور آنے کا امکان ہے۔واضح رہے …

مزید پڑھیئے

گلوکارہ رابی پیرزادہ تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کیلئے میدان میں آگئیں

  لاہور:گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کے لئے خون کا عطیہ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ 14جون کو عالمی بلڈ ڈونر ڈے کے موقع پر رابی پیرزادہ تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کو اپنے خون کا عطیہ دیں گی۔ رابی پیرزادہ اس …

مزید پڑھیئے

عام انتخابات عوام کو 21ارب روپے سے زائدمیں پڑیں گے

ترمیمی ایکٹ منظوری کے لیے قومی اسمبلی میں جمع، اصلاحات لانے کا مقصد سینیٹ الیکشن میں متوقع دھاندلی کو روکنا ہے، اعظم سواتی

اسلام آباد:ملک میں عام انتخابات 25جولائی 2018کو ہونے جارہے ہیں جس پر ایک اندازے کے مطابق21ارب سے زائد کا خرچہ آئے گا جو ملکی تاریخ کے سب سے زیادہ مہنگے انتخابات بن جائیں گے۔ 2018 کے انتخابات کے لئے اخراجات کا ابتدائی تخمینہ 21 ارب روپے سے زائد لگایاگیاہے۔جس میں …

مزید پڑھیئے

ایف آئی کے اعلی افسرنے دوسرے افسر کیخلاف مقدمہ درج کروادیا

کراچی: اسلام آباد میں تعینات ڈپٹی ڈائریکٹر این آر تھری سی ( سائبر کرائم ) عبدالرؤف کو ایک دن میں ری انوسٹی گیشن کر کے قومی خزانے کو ایک کروڑ 80لاکھ روپے کا نقصان پہنچانے والے سرکاری افسر کو کلین چٹ دینے پر غلط ری انوسٹی گیشن کے الزام پر …

مزید پڑھیئے

روپے کی قدر میں مزید 10 سے 15 فیصد کی کمی کا خدشہ

کراچی:پاکستانی روپے کی حالت پہلے ہی بہت خراب ہوچکی ہے لیکن آنے والے دنوں میں مزید حالت خراب ہونے کےخدشے نے پاکستانیوں کی حالت بھی خراب کردی ہے۔ روپے کی قدر بتدریج کم ہوتی چلی جارہی ہے اور ماہرین اندازہ ظاہر کررہے ہیں کہ اگلے کچھ عرصے میں اس کی …

مزید پڑھیئے